ادب
December 04, 2021

لوگو

بس ایک ہی حل اِس کا مِرے پاس ہے لوگو جو حُکمراں بک جائیں وہ بکواس ہے لوگو کِِس بُھوک سے گُزرے ہیں، ہمیں پیاس بلا کی پُوچھا ہے کبھی، اِن کو یہ احساس ہے لوگو؟ ہم جِس کو سمجھ بیٹھے تھے کشکول شِکن ہے افسوس وہی ذات کا ہی داس ہے لوگو قانون یہاں […]

ادب
December 04, 2021

ووٹ پِھر نہیں دینا

بے حیائی کی اِنتہا ہے یہ یہ حکُومت ہے یا بلا ہے یہ بُھوک سے لوگ مر رہے ہیں یہاں اور خوابوں میں مُبتلا ہے یہ بُھول ہم سے ہُوئی جو اِس کو چُنا لوگو بُھگتو جو کی خطا ہے یہ جان و عِزّت یہاں نہِیں محفُوظ امن کی کیسی فاختہ ہے یہ ہم نے […]

ادب
December 04, 2021

خود کا احتساب کریں

حوادث اور غلطیاں انسانی زندگی میں ہر ایک کے ساتھ مشروط ہیں۔ اگر غلطیاں نہ ہوں تو حادثے بھی نہ ہوں اور اگر حادثے نہ ہوں تو انسان کبھی بھی اپنی غلطیوں سے آگے نہ نکل سکے گا۔ یہی اس انسانی زندگی کی حقیقت ہے۔ جو انسان حادثے میں اپنے رب سے جا ملے وہ […]

ادب
December 01, 2021

زِیست بار جیسی تھی۔

بِتا تو دی ہے مگر زِیست بار جیسی تھی تمام عُمر مِری اِنتظار جیسی تھی حیات کیا تھی، فقط اِنتشار میں گُزری گہے تھی زخم سی گاہے قرار جیسی تھی مِلا ہُؤا مِری چائے میں رات کُچھ تو تھا کہ شب گئے مِری حالت خُمار جیسی تھی تُمہاری یاد کی خُوشبُو کے دائروں میں رہا […]

افسانے
December 01, 2021

دکھی عورت

افسانہ:دکھی عورت مصنف:گوہر ارشد شام کا موسم آسماں سے بارش کے قطرے وقفے وقفے سے زمیں کی طرف آتے دکھائی پڑرہے تھے۔بارش کی وجہ سے آسماں پر تاریکی وقت سے پہلے چھانی شروع ہو گئی تھی۔ہوائیں کافی تیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تن من کو چھو کر گزر رہی تھی۔یہ ہوائیں بھی بارش کی وجہ […]

ادب
November 07, 2021

ایک انکشاف رہا

تمام عُمر اُسے مُجھ سے اِختِلاف رہا رہا وہ گھر میں مِرے پر مِرے خِلاف رہا خبر نہِیں کہ تِرے من میں چل رہا یے کیا؟ تِری طرف سے مِرا دِل ہمیشہ صاف رہا بجا کہ رُتبہ کوئی عین قاف لام کا ہے بلند سب سے مگر عین شِین قاف رہا مُجھے گُماں کہ کوئی […]

ادب
November 07, 2021

لے جائے گا

اِک ادا سے آئے گا، بہلائے گا، لے جائے گا پاؤں میں زنجِیر سی پہنائے گا، لے جائے گا میں نے اُس کے نام کر ڈالی متاعِ زِندگی اب یہاں سے اُٹھ کے وُہ جب جائے گا لے جائے گا کل نئی گاڑی خرِیدی ہے مِرے اِک دوست نے سب سے پہلے تو مُجھے دِکھلائے […]

افسانے
September 20, 2021

گڑیا

گڑیا یہ ان دنوں کی بات ہے جب تیس سال کی سروس کے بعد میں اپنے آبائی گھر لوٹ آیا تھا ۔ لاہور صرف میری جائے پیدںئش ہی نہیں میرا دل میری جان بھی ہے۔ میرا گھر لارنس گارڈن سے دس منٹ کی پیدل مسافت پر ہے۔ انگریزوں کے زمانے کے اس پارک کی شان […]

ادب
September 19, 2021

نام اور اس کا اثر

نام اور اس کا اثر خدا ہی بہتر جانتا ہے کہ ہمارے مرد اور عورت ہونے میں اس کی کیا مصلحت کارفرما ہے ۔ہم اپنے پسندیدہ جینیاتی مادے میں ڈھل کر نہیں آتے اور نہ ہی ہمارے ماں باپ اپنی پسند کی تخلیق پر قادر ہوتے ہیں صرف خواہشات ہمارے اندر پلتی رہتی ہیں جیسے […]

افسانے
September 04, 2021

انتقام (حصہ چہارم)

ساس اور نند کے دبائو میں آکر زوہا اپنی چچی سے بات کرنے پر مجبور ہو گئی جب عباد کو بات کو پتہ چلا کہ فاخرہ اس سے شادی کرنا چاہتی ہے تو عباد نے صاف منع کر دیا لیکن عباد کے والدین نے رضا مندی دے دی کیونکہ وہ بھی دل سے چاہتے تھے […]

ادب
August 27, 2021

شاعری: کچھ تلخ کوششیں

لوگ ہماری زندگی کو رشک سے دیکھتے ہیں اور ہم تھک گئے محرومیوں کو چھپاتے چھپاتے کہا جاتا ہے کہ ہم بہادروقوی ہیں اور ہم تھک گئے خوف زوال سے گھبراتے گھبراتے تنز کیا جاتا ہے کہ ہمیں احساس ندامت نہیں ہے ہماری تو رنگت ہی کھو گئی زندگی بھر پچھتاتے پچھتاتے اچھے وقتوں کے […]

ادب
August 25, 2021

پیسہ بنا وزیر اعظم

آج کے دور میں پیسہ ایک اہم ضرورت بن چکا ہے ، اب یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ پیسے کو کنٹرول کرنے کے بجائے لوگ خود پیسے کے کنٹرول میں آگئے ہیں ، پیسے نے انسانوں کو فتح کیا ہے۔ایک وقت تھا جب لوگ پیسے کے لالچی نہیں تھے۔ انہوں نے ہر مشکل وقت […]

ادب
August 24, 2021

نایاب ہیرا ہے آپ کے پاس قدر کریں اس کی

جس چیز کا کوئی نعم البدل نہ ہو اور نہ ہی کہیں سے وہ چیز مل سکتی ہو۔ اور وہ چیز بہت زیادہ قیمتی ہوتی ہے۔ لیکن بعض اوقات انسان کو اس چیز کی قدر اس وقت ہوتی ہے جب وہ چیز اس کے ہاتھوں سے نکل جاتی ہے۔ان بے مثل نایاب اور اپنی نعم […]

ادب
August 23, 2021

موت کی دہلییز

موت کی دہلیز (بڑھاپا) تحریر :انورملک دھندلاتی آنکھوں کا ساحل , ساحل پہ ڈوبتی تحریریں , تحریروں سے مٹتے الفاظ, لفظوں کی ڈبڈباتی سانسیں, سانسوں کی لرزشیں , لرزشوں کی اساس پہ لڑکھڑاتی ٹانگیں, ٹانگوں کی ناتوانیاں , ناتواں ستونوں پہ بدن کی کوہِ گرانیاں , بوجھ ہستی سے جھکتی گردنیں , گردن پہ جھولتے […]

ادب
August 17, 2021

اقوالِ زریں

زندگی کے بارے میں اقوال زندگی یادوں کا سیلاب ہے جو فراموشی کے سمندر میں بہہ رہا ہے۔ جہاں تک موت کا تعلق ہے ، یہ ثابت شدہ حقیقت ہے۔ باشعور ذہن اس خیال کا احترام کرنے کے قابل ہے ، چاہے وہ اس پر یقین نہ کرے۔ انسان میں منفی نفس وہ ہے جو […]

افسانے
August 17, 2021

سوہنی دھرتی قسط نمبر 1

روہان تمہاری آمی کو فون آیا ہاں آرہا ہوں- امی جی اگر میں سرحد پر بھی ہوا تو یقیناً آپ نے وہاں بھی فون گھما لینا ہے- اچھا جی جب خود باپ بنو گے تو پوچھوں گی – ارے آمی جی باپ تو تب بنوں گا نہ جب آپ میرے بارے میں کچھ سوچیں گی- […]

ادب
August 14, 2021

بے وفا

بے وفا زرد موسم تھا اج ۔ان کے دل پر بھی خزاں کی زردی سی چھائی تھی ۔اجڑے چمن میں بھی جاتی بہار کے آثار نمایاں تھے ۔۔چاۓ کا آخری گھونٹ بھر کے کپ سائیڈ پر رکھا اور اندر جانے کے لیے قدم بڑھا ے ۔۔بی بی اج کیا پکانا ھے ۔۔کچھ بھی بنا لو […]

ادب
August 08, 2021

وہ میرا کیسے ہو سکتا ہے؟

اے ساحر سن اک بات بتا میں جس سے محبت کرتی ہوں وہ میرا کیسے ہو سکتا ہے؟ اے ساحر سن اک کام تو کر کوئی چلہ دم تعویذ تو کر میرے عشق میں وہ پگلا جائے میرے بن جینا مشکل ہو جائے اے ساحر سن کچھ ایسا کر کوئی ایسا دھاگہ دے پڑھ کر […]

افسانے
August 06, 2021

غار والوں کی کہانی

ہزاروں سال پہلے کا ذکر ہے کہ روم میں دقیانوس نامی بادشاہ حکومت کیا کرتا تھا وہ بہت ہی ظالم اور درندہ صفت انسان تھا- الله پر یقین نہیں رکھتا تھا اور بتوں کی پوجا کرتا تھا، اس کی پوری قوم الله کی عبادت سے ناواقف تھی بلکہ سب کے سب بتوں کی پوجا کرتے […]

ادب
August 04, 2021

لاجواب غزل”مجھ سے عجب یہ کھیل کھیلا جاتا ہے”

مجھ سے عجب یہ کھیل کھیلا جاتا ہے چھین کر مجھ سے ہنسی میری مجھے خوش رہنے کا سبق پڑھایا جاتا ہے چھوڑ کر مجھ کو دربدر اس کو ہر راہ میں لایا جاتا ہے کامیاب کیوں ہوئے آخر؟ اس قصور پر مجھے بار بار آزمایا جاتا ہے دکھا کر خواب ملن کے مجھے جدائی […]

ادب
August 01, 2021

جہان نو

دوسری جنگ عظيم کے بعد دنیا نے ایک نیا سماں دیکھا ایک طرف برطانیہ امریکہ اور سوویت یونین نے اپنے خلاف اٹھنے والی دو بڑی قوتوں جرمنی اور جاپان کو شکست دے کر ہمیشہ کے لیے ان کا قلع قمع کر دیا اور تاج برطانیہ جس کی سلطنت اتنی وسیع کہ سورج غروب نہ ہوتا […]

افسانے
July 26, 2021

کتابِ عورت ایک داستانِ حیاتِ ابدی ہے

کتابِ عورت ایک داستانِ حیاتِ ابدی ہے … کائنات کو خلق کرنے سے پہلے خالق اکبر و مطلق نے ضرور سوچا ہو گا اگر دنیا بنانی ہے اور مرد خلق کرنا ہے تو پہلی ضرورت کیا ہے اُس وقت خالق نے عورت کا نام تجویز کیا ہو گا … !بے شک خالق نے اول آدم […]

افسانے
July 20, 2021

انتقام (حصہ سوئم)

شاہ میر وہاں سے واپس تو آ گیا تھا لیکن ابھی بھی اس کا دل و دماغ کو وہی اٹکا ہوا تھا اسے ایسا لگ رہا تھا جیسے کچھ غلط ہو گیا ہے بہت غلط لیکن اسے سمجھ نہیں آ رہی تھی بہر حال وہ واپس لندن آگیا جہاں پر اس کی ماں اس کا […]

ادب
July 18, 2021

چراغ تلے۔۔۔۔۔

مسئلہ یہ تھا کہ مجھے آفس کی طرف سے دو مہینے کے کورس کی غرض سے کراچی آفس بھیجا جا رہا تھا اور امی جان بضد تھیں کہ یہ دو ماہ کسی ہوٹل کے بجائے تایا رفیق کے ہاں گزاروں۔۔امی جان انکے گھر کے سرد ماحول سے مجھے وحشت ہوتی ہے مجھ سے ان کے […]

افسانے
July 17, 2021

جیل میں بھائی کی ملاقات اور بیٹے کا سکول بیگ

گزشتہ روز سینٹرل جیل میانوالی کے سامنے ایک ایک نوجوان نے لفٹ لینے کے لئیے ھاتھ آگے کیا میں نے موٹر سائیکل روک کے اسے ساتھ بٹھا لیااور دل میں سوچا کہ اسے اڈے پہ چھوڑ آؤں گا لیکن۔آگے جاکے اسکی کھانی سن کے میری آنکھوں سے بھی آنسو نکل آۓ وہ میانوالی بھکر کی […]

ادب
July 16, 2021

اب آپ کے خواب کی تکمیل دور نہیں

مثالی شخصیت کون؟ بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا    آدمی  کو بھی میسر نہیں انساں ہونا مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں    تب خاک کے پردے سے انسان نکلتے ہیں مثالی شخصیت بننا ہر کسی کا خواب ہوتا ہے۔ لیکن سب سے پہلے یہ سمجھنے کی ضرورت ہے […]

افسانے
July 16, 2021

بے انتہا آخری قسط

سونیا بیٹا آگئی تم کہاں گئی تھی کچھ نہیں پاپا وہ میں عادل سے ملنے گئی تھی اچھا وہ آج بتارہا تھا اپنے گھر والوں کے بارے میں اچھا تو کیسے ہیں کیا بتارہا تھا پاپا وہ کہہ رہا تھا کہ اس کے گھر والے بہت سخت مزاج ہیں وہ پسند کی شادی کو پسند […]

افسانے
July 13, 2021

لڑکی جو مرنے کے بعد بھی زندہ رہی

صبح کی ہلکی روشنی میں چہکتے پرندوں کی طرح توانائی سے بھرپور ہر دم ہر جگہ بس وہ موجود ہوتی۔ اس طرح گھر اور سکول میں بھی اس قدر وہ انمول تھی کہ اسی کے انتظار میں ہوتے سب ہر جگہ یعنی کہ اگر اس نے سکول سے چھٹی کرلی اس کے بغیر اساتذہ اس […]

ادب
July 09, 2021

ایک سوال پر جواب

اِن خانوں کے بند کواڑوں کے پیچھے  ابھی بھی کچھ دھندلی سی تصویریں باقی ہیں وہ تصویریں جو میں نے ایک بھیانک سفر کے دوران دیکھیں تھی اور جب میں بہت تیز بارش میں کھڑا بہت تیزی سے گزرتے ان لمحوں کو اپنی تیسری آنکھ سے دیکھ اور ساتویں حس سے محسوس کر رہا تھا […]

افسانے
July 08, 2021

سکون قلب

* سکون قلب * رائٹر= بہرام علی وٹو بابو حسب معمول صبع سویرۓ نماز سے فارغ ہوتے ہی ناشتہ کرکے دوپہر ٹایم کی روٹی تھامے اپنی محنت مزدوری کی تلاش میں اڈہ مزدوراں پر پہنچ گیا تھا۔جہاں اس جیسے کئ لوگ غربت کی چکی رزق حلال کے ذریعے پیسنے کے لیے تیار کھڑۓ تھے۔چند لمحات […]