ادب
April 10, 2022

شاطر حاکم۔

اک ظلم اُس پہ دیکھو آنکھیں دِکھا رہا ہے ‘انجام بے حیا کا نذدیک آ رہا ہے” پچھلی دہائیوں میں پاپی اکائیوں کا سب جانتے ہو یارو کردار کیا رہا ہے دھرتی ہے ایک ڈھانچہ، کرگس ہیں چار جانب اک نوچ کر گیا اب اک اور آ رہا ہے حاکم کی ہے ضیافت چونتیس لاکھ […]

افسانے
April 10, 2022

توہم پرستی اور ہم

توہم پرستی اور ہم ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں پہ توہم پرستی عام ہے حالانکہ مسلمان خدا پرست ہوتا ہے توحید پرست ہوتا ہے تقدیر کا پابند ہوتا ہے اور کبھی بھی توہم پرست نہیں ہوتا کہتے ہیں کہ کالی بلی راستہ کاٹ لے تو اچھا نہیں ہوتا کس کے لئے آپ […]

افسانے
April 10, 2022

نوری

. . . . . . . . . . نوری. . . . . . . . . . . . وہ سات سال کی ایک سانولی سی لڑکی تھی جو بد قسمتی سے ایک فقیرنی کے گھر پیدا ہوئی تھی اس کا باپ بھی فوت ہو چکا تھا وہ اپنی فقیرنی ماں کے […]

افسانے
April 10, 2022

دوسرا موڑ

دوسرا موڑ اس کا نام حریم تھا اور عمر 16 سال تھی اسکول میں اس کا آخری سال تھا میرا اور اس کا قریبی تعلق صرف دو سال پرانا تھا اس سے پہلے بھی میں اسے دیکھتی ضرور تھی پر بات شاذو نادر ہی ہوتی تھی میری حیثیت اسکول میں سینئر ٹیچر کی تھی حریم […]

افسانے
April 10, 2022

رخصتی از صائمہ نور

کہانی رخصتی از صائمہ نور قسمت جو کسی کے تابع نہیں ہوتی بلکہ اگر یہ کہا جائے ہم سب قسمت کے تابع ہیں تو بلکل بھی غلط نہیں ہوگا،قسمت اگر بدلی جا سکتی ہے تو صرف اور صرف دعا سے یا تدبیر سے ،مگر کبھی کبھی تدبیر بھی کارگر ثابت نہیں ہوتی کیونکہ موت وہ […]

ادب
April 01, 2022

عشق ذات

ناول: عشق ذات از: پلوشہ صافی قسط: 01 حارث صاحب صحن میں بار بار گھڑی کو دیکھ کر چکر کاٹ رہے تھے۔ شادی ہال جانے کے لیے دیر ہو رہی تھی۔ “بیگم صاحبہ زرا جلدی کریں کم از کم تقریب ختم ہونے تک تو پہنچ جائے” انہوں نے بلند آواز میں صدا لگائی۔۔ نائلہ بیگم […]

ادب
March 30, 2022

سر بہ سر روشنی

کون آیا ہے یہ سر بہ سر روشنی ہو گیا آج تو گھر کا گھر روشنی تیرگی راج کرتی تھی چاروں طرف  راہبر بن گئی اب مگر  روشنی ایک دن جائیں گے ہم بھی پی کے نگر ہم سے لپٹے گی تب دوڑ کر روشنی وہ حقیقت میں روشن ضمیروں میں تھے جن سے پایا […]

ادب
March 25, 2022

نغمات تمہیں کوئی

آنکھوں میں نہ پڑ جائے برسات تُمہیں کوئی بخشے ہے نئی وحشت ہر رات تُمہیں کوئی بس اِتنا سمجھ لیجے وابستہ نہِیں تُم سے بتلا تو نہِیں سکتا ہر بات تُمہیں کوئی آ جاؤ گھڑی بھر کو ماضی میں پلٹ جائیں کل مُجھ سے جھپٹ لے گی بارات تُمہیں کوئی ہو شِیرِیں سُخن ایسے، لب […]

ادب
March 25, 2022

یاد رہے

ہمارا رُتبہ، تُمہارا مقام یاد رہے خِرد سے دُور تُمہیں عقلِ خام یاد رہے ادا کِیا تو ہے کِردار شاہ زادے کا مگر غُلام ہو، ابنِ غُلام یاد رہے ابھی ہیں شل مِرے بازُو سو ہاتھ کِھینچ لِیا ضرُور لُوں گا مگر اِنتقام یاد رہے نہِیں ابھی، تو تُمہیں جِس گھڑی ملے فُرصت ہمارے ساتھ […]

ادب
March 17, 2022

زندگی کرتے ہوئے

خُود کو آنسُو کر لِیا ہم نے خُوشی کرتے ہُوئے موت کی آغوش میں ہیں زِندگی کرتے ہُوئے کیا کہیں کیسی شِکست و ریخت کا تھا سامنا اپنے ارمانوں سے دامن کو تہی کرتے ہُوئے کُچھ پتہ ہی نا چلا من پر کہاں شب خُوں پڑا دِل لگی میں، دِل لگی سے، دِل لگی کرتے […]

ادب
March 15, 2022

کیا بیت گئی قطرے پہ گوہر ہونے تک

خود نوشت یا آپ بیتی ایک دلچسپ ادبی صنف ہے۔ یہ لکھاری کی اپنی زندگی اپنے الفاظ میں بیان کی گئی ہوتی ہے۔ خود نوشت کا محورو مرکز مصنف کی ذات ہوتی ہے۔اس اعتبار سے دیکھا جائے تو  ایم۔آر۔ شائق صاحب نے بھرپور انداز میں اپنے بچپن کی زندگی سے لمحہ ء موجود تک اپنی […]

ادب
March 07, 2022

ٹل نہیں سکتا

میں تیرے سنگ ابھی اور چل نہِیں سکتا لِکھا گیا جو مُقدّر میں ٹل نہِیں سکتا ہر ایک گام پہ کانٹوں کا سامنا تو ہے چُنا جو راستہ، رستہ بدل نہِیں سکتا میں بُھوک جھیل کے فاقوں سے مر تو سکتا ہُوں ٗملیں جو بِھیک میں ٹُکڑوں پہ پل نہِیں سکتا قسم جو کھائی تو […]

افسانے
March 05, 2022

کالا جادو اور شیطانی طاقتیں

غار کو ایک کمرے کی شکل دی گئی تھی _ پورا غار کالے دھوے سے بھرا ہوا تھا_ ایک بڑی انسانی کھوپڑی کے نیچے آگ جل رہی تھی _ آگ کے قریب ایک مکروہ چہرے والا شخص دوزانو بیٹھا ہوا تھا _ وہ آنکھیں بند کیے منہ ہی منہ میں کچھ پڑھ رہا تھا _ […]

ادب
March 01, 2022

زمانے والے

تھے انکے بھی وہی انداز زمانے والے میرے ہمدم، وہ میرا ساتھ نبھانے والے آج کھل کر ہنسے وہ میری بربادی پر قصہ درد مجھے رو رو کہ سنانے والے کوچہ جاناں میں آنا بھی اب گوارا نہیں ان کو وہ رستے بدل کر یہاں آنے جانے والے اب سنگ ملامت ہاتھوں میں لیے پھرتے […]

ادب
February 26, 2022

آ واز

آ واز حفصہ رومی دلِ امید اتنا چاہتا ہے کہ اسے کچھ راز مل جائیں۔۔ کہیں سے آس مل جائے ادھورے وسوسوں کے بیچ زرا سی پیاس مل جائے۔ دکھوں، درو، الم ،غم، میں تیرے نم ہاتھ مل جائیں میں اوروں کے لئے ہر دم رہوں بے دم کہیں مدہم تمھاری یاد کے پرچم کہیں […]

ادب
February 25, 2022

بہار آ ئی خزاں کے در پہ

“بہار آ ئی خزاں کے در” حفصہ رومی بہار آ ئی خزاں کے در پہ غموں کی دلکش پھوار بن کے سماں ہے دلکش حسیں سا منظر مگر یہ دھرتی جو دل کی دھرتی ہے سونی سونی اداس نگری کہاں سے لاؤ ں بہار باغاں کہ دل کی بنجر زمین مہکے کہاں سے لاؤں وہ […]

ادب
January 31, 2022

چاہیے تھا

مُجھے ایسے تُمہیں نا آزمانا چاہِیے تھا بتا کر ہی تُمہارے شہر آنا چاہِیے تھا مِرے ہر ہر قدم پر شک کی نظریں ہیں تُمہاری تُمہیں تو رُوٹھنے کا بس بہانا چاہِیے تھا مِرے بچّے گئے ہیں کل سے پِکنِک کا بتا کر نہِیں آئے ابھی تک، اُن کو آنا چاہِیے تھا نجانے کِس لِیئے […]

ادب
January 25, 2022

مرے دشمنوں کو خبر کرو

مجھے کس طرح سے یقین ہو جو امام تھے وہ گزر گئے وہ جو جوش تھا وہ نہیں رہا جو نِظام تھے وہ گزر گئے کبھی دام و زر بھی غلام تھے، ابھی دام و زر کے غلام ہیں اے عزیز! دورِ جدید ہے جو غلام تھے وہ گزر گئے مرے دشمنوں کو خبر کرو […]

افسانے
January 08, 2022

ویڈیو گیمز کے اثرات

آپ نے وہ مشہور کہاوت تو سنی ھو گی کہ”دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں”لیکن اس میں لوگ ایک اہم چیز بھول جاتے ہیں کہ دیواروں کے صرف کان ہی نہیں ہوتے بلکہ ان کی تو آنکھیں بھی ہوتی ہیں۔۔۔ بالکل درست ہے یہ بات کیونکہ میں بھی اسی دیوار میں لگی اینٹ ھوں۔۔۔ جو […]

افسانے
January 02, 2022

ایک آدمی جو دنیا میں جنّت کی سیر کرتاہے

جان گناہوں کی دنیا کا ایک مشہور باسی ہے۔ عیاش اور بے فکر نوجوان! دن رات مستی میں گم ،خوبصورت حسیناوں کے ساتھ مشغول ،آرام پسند اور تن پروری اس کا پسندیدہ مشغلہ ۔ صورت میں بھی کمال لاکھوں روپے آمدن مگر ساری رقم عیاشی میں خرچ کرتا ہے بادشاہوں جیسی زندگی گزارنے والا یہ […]

افسانے
December 22, 2021

الفاظ کا جادو

الفاظ کا جادو یہ سن ٢٠٠٩کی بات ہے آخری بار دوران پریگنینسی کچھ کمپلیکیشنز کی وجہ سے ضیالدین ہاسپٹل میں میری ڈاکثر نے مجھے ایڈمٹ ہونے کے لیے کہا میرے شوہر چاہتے تھے کہ میں پرائیویٹ روم میں رہوں پر اس میں خرچہ اچھا خاصہ تھا اور پھر کسی کو ساتھ رکنا بھی پڑتا میں […]

افسانے
December 22, 2021

وار

وار پو پھٹنے کے بعد کی تازگی بھی کمال ہوتی ہے ۔چاہے گرمیوں کی ہو یا سخت جاڑےکی ۔ رفیعہ حسب معمول فجر کے بعد مخصوص وظائف کا ورد کرتی ہوئی وسیع لان میں نکل آئی تھیں ۔ آج کی صبح ان کے لیے کچھ معمول سےہٹ کر تھی ۔سید وصی شاہ ان کا بیٹا […]

ادب
December 22, 2021

سنبھالا گیا

گیا جہان سے ادنا یا کوئی اعلا گیا کسی کا غم بھی کہاں دیر تک سنبھالا گیا سلیقہ اس میں مجھے اک ذرا دِکھے تو سہی کہا جو کام ہمیشہ وہ کل پہ ٹالا گیا قُصور ہو گا تُمہارا بھی کچھ نہ کچھ گُڑیا سبب تو ہے جو تمہیں گھر سے یوں نکالا گیا پجاری […]

افسانے
December 18, 2021

احساس محبت

احساس محبت تمام گھر کی فضاء خاموش اور پرسکون تھی. نہایت تندہی کے ساتھ وہ سل پرشامی کبابوں کا مصالحہ پیس رہی تھی رات خاصی بیت چکی تھی پر اس نے جانتے بوجھتے یہ کام سب سے آخر میں رکھا تھا کیونکہ سل پر پیسنے کی مشقت کے بعد کسی اور کام کی ہمت نہیں […]

ادب
December 13, 2021

ایماندار قوم

گزشتہ سات دہائیوں سے ہماری قوم آزاد ھونے کا دعوی کر رہی ھےاور اسلام کے نام پر آزادی لینے کی دعوے دار بھی ھے تو کیا آج کے دور میں ایک خطہ ارض حاصل کر لینا ہی آزادی ھے؟ اور کیا اسلام کے نام پر آزادی حاصل کی ھے یا اسلام کا نام استعمال کیا […]

افسانے
December 12, 2021

اڑتی چڑیا

اڑتی چڑیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صبح سویرے والی سورج کی نرم گرم کرنوں نے میری پلکوں پر دستک دے کر مجھے جگایا تھا ۔سخت جاڑے کے دن تھے۔ شاید رات اماں کھڑکی کی کنڈی چڑھا نا بھول گئی تھی تبھی تو کھڑکی میں پیدا ہونے والی جھری سے وہ کرنیں میرے تکیے تک آ پہنچیں تھیں ورنہ […]

افسانے
December 12, 2021

راکاپوشی

کرن نعمان راکا پوشی دف اور بانسری کے سنگم سے بنی ایک دل آویز دھن اسے خوابوں کی دنیا سے کھینچ کر سنگلاخ برفیلے پہاڑوں کی دنیا میں واپس لے آئی تھی۔گو کہ ابھی رات کچھ زیادہ نہیں ہوئی تھی لیکن گلگت سے وادی نگر کے اس چھوٹے سے گاوں مینا پن تک کا سفر […]

افسانے
December 11, 2021

کوشش کا دیپ

کوشش کا دیپ یوں تو عموما میرے صبح کے معمولات ایک جیسے ہوتے ہیں.نماز تلاوت،پھر بچوں کو جگاکران کا ناشتہ اور لنچ بنانا اور چھوٹی بیٹی کی چوٹی تو لازمی بنانا ہی ہوتی ہے پر مہینے کا ایک یا دو دن ایسے ضرور ہوتے ہیں جب معمول سے ہٹ کر ذرہ افراتفری مچ جاتی ہے […]

ادب
December 04, 2021

سرگِرانی ۔

عوام بُھوک سے دیکھو نِڈھال ہے کہ نہِیں؟ ہر ایک چہرے سے ظاہِر ملال ہے کہ نہِیں؟ تمام چِیزوں کی قِیمت بڑھائی جاتی رہی غرِیب مارنے کی اِس میں چال ہے کہ نہِیں؟ پہُنچ سے پہلے ہی باہر تھا عیش کا ساماں فلک کے پاس ابھی آٹا، دال ہے کہ نہِیں؟ جو برق مہِنگی بتاتا […]