ادب
December 28, 2020

محبت

آخرکیا ہے یہ محبت۔ کچھ کہتے ہیں، محبت جینے نہیں دیتی اور کچھ کہتے ہیں محبت کے بغیر جیا نہیں جاتا۔ محبت کر کہ جئے یا جینے کے لیے محبت کریں۔ مجھ سے پوچھا جائے تو میں کہوں گی، انسان خود ”محبت” ہے۔ محبت سے پیدا کیا گیا اور اسی محبت کو نبھاتے نبھاتے مر […]

ادب
December 28, 2020

ماں بنو

ماں بنو۔ ماں کی محبت ماں صرف ایک ہی ہے۔عنوانات اور سال میں ایک دن جو فطرت میں زندگی کی بحالی میں لپٹے ماں کے چہرے کی یاد دلاتا ہے۔محبت کرنے والی ماں ، پختہ ، حساس ، تعلیم یافتہ ، مسکراتی ، قابل ، ملنسار ، استاد ، دوست ، ساتھی ، محبوب۔ ہماری […]

ادب
December 28, 2020

ہماری جان گروی ہے

ہماری جان گروی ہے۔۔۔ تحریر: فرزانہ خورشید رہن وہ چیز ہوتی ہے جو ادھار لینے والا شخص رقم کی ادائیگی کی ضمانت کے طور پر اپنا سامان بطور رہن رکھواتا ہے۔ گروی رکھنے والی چیز یقیناً قیمتی ہوتی ہے اور قرض لینے والے کی پوری کوشش ہوتی ہے وہ جلد از جلد رقم کی ادائیگی […]

ادب
December 28, 2020

محنت کامیابی کی کنجی ہے!!!

میرے والد صاحب بارہا یہ جملہ کہا کرتے ہیں کہ۔”جو انساں محنت نہیں کرتا اسکے بخت برے ہوتے ہیں“۔میں نے اس جملے کو اپنے پاس ایک قیمتی خزانہ سمجھ کے ہمیشہ سمبھال کے رکھا اور دیکھا کہ واقعی انساں محنت نا کرے تو ذلیل و خوار ہی ہوتا ہے۔جو لوگ مساٸل سے رو گردانی کرتے […]

ادب
December 28, 2020

بُنیادی ڈھانچہ

آپ دنیا کے کسی بھی خطے میں چلے جائیں کسی بھی ملک کو دیکھ لیں – ملک کا نظام ، حکومت کانظام آپ کے ادارے چلا رہے ہوتے ہیں اور جتنا بھی ہم ان اداروں کو کو بہتر کرتے ہیں ملک کا نظام بہتر ہوتاہے -لیکن ہمارے ہاں ہمارے ملک کے ادارے بدقسمتی سے برباد […]

ادب
December 28, 2020

شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

آجکل کے دور میں ہر ایک شخص سے کوئی نہ کوئی برائی ضرور سرزد ہو جاتی ہے۔کوئی شخص اگر کسی کو برائی کرتے ہوئے دیکھتا ہے تو وہ شخص بھی اس برائی میں لگ جاتا ہے اور وہ اس برے کام کی کسی کو خبر نہیں دیتا۔اسی طرح اس شخص کو کوئی اور دیکھ لیتا […]

ادب
December 28, 2020

وبا نگر

وبا نگر ہر طرف خوف و ہراس کے ساۓ فرض رات کی طرح زمین پر نازل ہو چکے ہیں. فضا میں بجھے ہوۓ استعمال شدہ بارود کی سوئی ہوئی بدبو پھیلی ہے. انسانی بستیوں کے نحیف کندھے زندگی کا بھاری بوجھ اٹھانے سے قاصر ہو چکے ہیں. زندگی کا نشان خودبخود غائب ہوتا جا رہا […]

افسانے
December 28, 2020

کمزور دل کا لڑکا

آہ عمر، حساس لڑکا، ہر وقت ناول میں مگن۔۔۔۔ اک دن وہ کھڑکی کے پاس اپنے کمرے میں اکیلا بیٹھا تھا ۔اندھیری رات تھی اور ہلکی ہلکی بارش کی رم جھم ۔۔۔ ایک ہاتھ میں چائے کی تو دوسرے ہاتھ میں ناول۔ اس کشمکش میں اسے لگا کہ باہر گھاس پر کوئی چل رہا ہے […]

ادب
December 28, 2020

قوم کیسے بنتی ہے ؟

بہت سی قوموں کے عروج و زوال کی داستانیں ماضی کا حصہ بن چکی ہیں ۔تاریخ سے یہ بات بھی عیاں ہے کہ ایک قوم کی بربادی دوسری قوم کی ترقی بن جاتی ہے ۔ ایک قوم کا عروج دوسری قوم کا زوال ہے ۔ایک قوم حاکم اور دوسری محکوم ہے۔ اس دنیا میں ہزاروں […]

ادب
December 28, 2020

حمد

دوسرا کون ہے،جہاں تو ہے کون جانے تجھے، کہاں تو ہے لاکھ پردوں میں ہے، تو بے پردہ سو نشانوں پہ بے نشاں تو ہے تو ہے خلوت میں، تو ہے جلوت میں کہیں پنہاں ،کہیں عیاں تو ہے نہیں تیرے سوا،یہاں کوئی میزباں تو ہے، مہماں تو ہے رنگ تیرا، چمن میں بو تیری […]

ادب
December 28, 2020

ایک ایسا انسان جو اچھا سیاست دان کے ساتھ ساتھ مردم شناس بھی تھا ؛ ویشنو گپت اچاریہ چانکیہ

کیا آپ جانتے ہیں کون تھے پنڈت ویشنو گپت اچاریہ چانکیہ شاید ہی کوئی ایسا شخص بچا جو تواریخ اور سیاست جانتا ہو اور اس نے اچاریہ چانکیہ کی زندگی اور اس کی لکھی کتابوں سے واقف نہ ہو ان کا پورا نام ویشنو تھا ان کے والد کا نام چنک ان کو چانکیہ اس […]

ادب
December 28, 2020

کچھ شرم ہوتی ہے ۔ کچھ حیا ہوتی ہے

کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے یہ جملہ خواجہ محمد آصف نے کچھ سال قبل اسمبلی کے فلور پر بولا تھا اور پھر یہ جملہ ہماری سیاست کا تکیہ کلام بن گیا اور ہر سیاسی پارٹی اور سیاسی لیڈر اپنے مخالف سے کہتا سنائی دیتا تھا کہ کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا […]

افسانے
December 28, 2020

حقیقی دولت کا معنی

ایک لڑکی تھی جس کا کنبہ بہت دولت مند تھا۔ ایک دن اس کے والد اسے اس ملک کے سفر پر لے گئے جہاں اس کا مقصد اپنی بیٹی کو یہ بتانا تھا کہ غریب لوگ کیسے رہتے ہیں۔ چنانچہ وہ ایک انتہائی غریب کنبے کے کھیت میں پہنچے۔ انہوں نے وہاں کئی دن گزارے۔ […]

ادب
December 28, 2020

جو لوگ کچھ نہیں کرتےوہ کمال کرتے ہیں

ایک گاؤں میں ایک شخص تھا جو کسی بھی تالے کو کھول سکتا تھا۔۔۔ چاہے وہ تجوری کا تالا ہو، کسی کمرے کا یا کسی بھی ہائی سیکیورٹی کا لاک ہو وہ کھول لیتا تھا۔۔۔لوگ حیران ہوتے تھے کہ یہ ایسا کیسے کر لیتا ہے۔۔اس گاؤں کے لوگ اس سے بہت تنگ تھے کیونکہ وہ […]

ادب
December 28, 2020

تلخ باتیں ۔ لیکن حقیقت

فیس بک پر سکرولنگ کرتے ہوئے ایک ویڈیو دیکھنے کو ملی – ویڈیو میں ایک یہودی پروفیسر ربی انٹرویو دے رہا تھا جسکی عمر ستر سال ہوگی – ہمارے ہاں دینی علوم حاصل کرنے والے مولانا یا علامہ پکارے جاتے ہیں جبکہ یہودیوں کے ہاں ربی کہلائے جاتے ہیں – پروفیسر تاریخ حال اور مستقبل […]

ادب
December 27, 2020

اپنے آپ کو تبدیل کریں نہ کہ دنیاکو

اپنے آپ کو تبدیل کریں نہ کہ دنیاکو بہت پہلے ، لوگ بادشاہ کے دور حکومت میں خوشی خوشی رہتے تھے۔ مملکت کے لوگ بہت خوش تھے کیونکہ انہوں نے دولت کی کثرت اور بدقسمتی کے ساتھ بہت خوشحال زندگی گزاریں۔ ایک بار ، بادشاہ نے دور دراز مقامات پر تاریخی اہم مقامات اور حجاج […]

ادب
December 27, 2020

بے خودی

تیرا ملنا، بچھڑ جانا، سبھی کچھ عارضی ٹھہرا وہ اک لمحہ،  ملے جب دل،  وہی بس قیمتی ٹھہرا سمندر تھا وہیں موجود، صحرا بھی وہیں ٹھہرا محبت میں کوئی چھاوں تو کوئی دھوپ میں ٹھہرا کسی نے بھیک میں مانگی محبت شاہ ہو کر بھی کسی نے بخش دی چاہت کسی کو اور سخی ٹھہرا […]

ادب
December 27, 2020

سنو جاناں

سنو جاناں مجھے تم سے یہ کہنا ہے تیرے بن کچھ اچھا نہیں لگتا کوئی سچا نہیں لگتا کوئی اپنا نہیں لگتا سنو جاناں تیرے بن کوئی موسم میرے دل کو نہیں بھاتا چاہ کے بھی تیرا خیال دل سے نہیں جاتا سنوجاناں کہ مجھکو بھیڑ میں تہنائی لگتی ہے تیرے بن ساری دینا پرائی […]

ادب
December 27, 2020

17 اونٹ اور 3 بیٹے:

17 اونٹ اور 3 بیٹے: بہت پہلے ، ایک ویران گاؤں میں ایک بوڑھا آدمی اپنے تین بیٹوں کے ساتھ رہتا تھا ، جو صحرا کے آس پاس میں واقع تھا۔ اس کے پاس 17 اونٹ تھے اور وہ اس کی آمدنی کا سب سے اہم ذریعہ تھے۔ وہ صحرا میں جہاز کے سامان کے […]

ادب
December 27, 2020

Shahid Zaki famous ghazal

آکےلےجائےمری آنکھ کاپانی مجھ سے کیوں حسدکرتی ہےدریاکی روانی مجھ سے ماس ناخن سے الگ کرکے دکھایا میں نے اس نےپوچھےتھے جدائی کے معانی مجھ سے صرف اک شخص کی خاطرمجھےبربادنہ کر روزروتےہوئےکہتی ہےجوانی مجھ سے اس کے ہاتھوں پہ میں ہونٹوں کے نشاں چھوڑ آیا اس نے مانگی تھی محبت کی نشانی مجھ سے […]

ادب
December 27, 2020

اپنی مدد آپ

(خدا ان کی مدد کرتا ہے جو آ پ اپنی مدد کرتے ہیں۔) یہ ایک نہایت عمدہ اور آ ذمودہ مقولہ ہے ۔ اس چھوٹے سے فقرے میں انسانوں کا اور قوموں کا اور نسلوں کا تجربی جمع ہے ۔ ایک شخص میں اپنی مدد کرنے کا جوش اس کی سچی ترقی کی بنیاد ہے […]

ادب
December 27, 2020

ہنٹر کی بیوی

مونٹانا سے باہر یہ شکاری کا پہلا موقع تھا۔ وہ جاگ اٹھا ، گھنٹوں پرانے خوابوں کے ساتھ اب بھی گھس رہا ہے جو گلاب کی روشنی میں گھومنے اور گھروں اور گوداموں کی طرح برف پوش وادیوں میں گہری نالیوں کی مانند نظر آرہا ہے ، نیچے نظر آنے والے تمام طومار کرنے والے […]

ادب
December 27, 2020

اردو شاعری

شہید کر بلا کی یاد میں یاحسینُ!کاہنات تیری مداہے میرے لب سے نکلے یہ لفظ تجھ پہ فدا ہیں زہرہ کےلال!تو نے اللہ کی رضا کی خاطرتو نے دی شہات تو نے نانا کے دین کی لاج رکھ لی تواپنے سر پہ امامت کی تاج رکھ لی تو نے باطل کو گرا دیا،اسلام کا جھنڈالہرا […]

افسانے
December 26, 2020

جہیز اور ڈاکو

جہیز اور ڈاکو آج سے پانچ سال پہلے کی بات ہے ایک گھر میں چوری کی واردات ہوئی۔اگلے دن اخبار میں چھوٹی سی خبر آئی۔ہفتہ دس دن پولیس نے تفتیش کے بہانے گھر والوںسے کھانا کھایا اور بس۔۔۔۔ختم کہانی۔ایسی کہانیاں اسی طرح ختم ہو جایا کرتی ہیں لیکن چوری کی اس کہانی کے بعد ایک […]

ادب
December 26, 2020

عظیم دِیوار

چینی دِیوار کے نام سے ہر کوئی واقفیت رَکھتا ہی ہے یہ دِیوار ایک ایسا نام ہے جو ”چین“ کی شناخت اور اہمیت میں ایک الگ رَنگ بھرتا ہے۔اِس دِیوار کو لوگ دُنیا بھر سے دیکھنے اور اِس کی خوبصورتی سے لُطف اندوز ہونے کے لیے آتے ہیں جِس سے چین کو مُعاشی فوائد بھی […]

ادب
December 26, 2020

شاعری

شاعری(1) تم میرے کسی طرح نہ ہوۓ ورنہ اس دینا میں کیا نہیں ہوتا شاعری(2) تلاش مجھ کو نہ کر دشت رہبر میں نگاہ دل سے دیکھ تیرے تیرے پاس ہوں شاعری(3) ہم تو بےوفا تھے نہ تو کیا ہوا پر تم کو جو وفا اُ س وفا پے لعنت

ادب
December 26, 2020

دھرتی

آج میں گھر بیٹھا کھانے کی ٹیبل پر كھانا تَناوُل فرما رہا تھا کے میری بھانجی چار سال کی اچانک كھانا کھاتے ہوئے بولی ” جب دھرتی ٹوٹ جاتی ہے تو گھر ٹوٹ جاتا ہے ” تو میں نے اس سے پوچھا کے دھرتی کیا ہے تو کہنے لگی ” موبائل میں دیکھا ہے ” […]

ادب
December 26, 2020

ہم ناکام کیوں؟

جب سے انسان نے اس دنیا میں آنکھ کھولی ہے بہت سے مشکلات اور مصائب درپیش آ ئے ہیں انسان کو اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان اپنی مشکلات کے حل بھی نکالتا گیا یہ ان لوگوں کی بات ہو رہی ہے جنہونے اپنی مشکلات کے حل نکالے اور اپنی ناقامیوں کو کامیابیوں میں […]

ادب
December 26, 2020

بیٹی کی اہمیت

تعارف  نمبر1۔ رحمت کا دروازہ نمبر2۔ بخشش کا ذریعہ نمبر3۔ جہنم کی ڈھال  اسلام میں بیٹی کی اہمیت  حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نمبر1۔ عورت کے لیے یہ بہت ہی مبارک ہے کہ اس کی پہلی اولاد لڑکی ہو ۔ نمبر2۔ جب کوئی لڑکی پیدا ہوتی ہے اللہ فرماتا ہے کہ اے […]

ادب
December 26, 2020

حمد باری تعالی

در پہ آکر ترے جس روز میں پڑ جاوں گا جتنا بگڑا ہوا بھی ہوں گا سنور جاوں گا گر تری نظر کرم نے مجھے رکھا محروم کس سے فریاد کروں گا میں کدھر جاوں گا بحر ظلمات میں گر غرق ہوا بھی تو کیا واسطہ دے کے تری پاکی کا تر جاوں گا گرچہ […]

ادب
December 25, 2020

اساتذہ کا ادب

ہمارے معاشرے میں اور گرد و نواح میں کئی اسا تذہ کرام رہتے ہیں۔ ان کا ادب ہمارے اوپر ضروری ہے۔ پہلے دیہاتوں میں اگر کوئی استاد ہوتا تو بڑے بھی اور چھوٹے بھی ان کی عزت بجا لاتے۔لیکن جیسے جیسے انسان نے ترقی کی ہے وہ اپنوں سے دور ہوتو گیا اور اتنا دور […]

افسانے
December 25, 2020

وقت _اور انسانیت

#وقت _اور انسانیت وقت پر رشتے نبھانے سے زیادہ اہم اور کچھ نہیں کیونکہ موجودہ دور میں جس طرح کی بیماریاں پھیل رہی ہیں, ایک لمحے کی بھی خبر نہیں ہے. کتنے لوگ ہم سے بچھڑ رہے ہیں اور ہم کہہ رہے ہوتے ہیں کہ کل تک تو بلکل ٹھیک تھا، کل میرے ساتھ تھا، […]

افسانے
December 25, 2020

را کے تین ایجنٹ کو مارنے والے امام مسجد کی کہانی

چھپا رستم چھوٹے شاہ جی! باسو کمہار قتل ہو گیا ہے۔۔۔ میں نے حیرت اور خوشی کی ملی جلی کیفیت میں امام صاحب کو خبر دی۔ کب اور کس نے قتل کیا۔۔۔؟ مجھے ان کی جوابی حیرت کا سامنا کرنا پڑا۔ کس کا تو پتا نہیں۔۔۔ البتہ اسکی لاش آج سویرے پیپل کے درخت سے […]

ادب
December 25, 2020

ناکامی سے کامیابی تک

ناکامی سے کامیابی تک کون آپ کو ناکام بنانے کی سازش کر رہا ہے؟ شاید ، کوئی نہیں۔ لیکن زیادہ تر سب دنیا کو ہی مورد الزام ٹھہرانے کو ترجیح دیتے ہیں اور ان کی زندگی میں آنے والی کسی بھی ناکامی کے لئے کبھی بھی خودکو ذمہ دار نہیں سمجھتے۔ ہم باطنی آواز کو […]