ادب
January 15, 2021

اپنی تلاش ہی رب کی تلاش ہے۔

رب کو ڈھونڈنا ہے؟ رب کی تلاش میں نکلیں گے؟ کہاں؟ کہاں ملے گا ؟ کہاں ملنے جانا پڑے گا ؟ اگر وہ ”وہاں“ ہے ، تو مطلب ” یہاں “ نہیں ہے؟ وہ ہے ۔ ۔ ۔ وہی تو ہر جگہ ہے۔۔۔ نکلنا ہے تو اپنی تلاش کے سفر پہ نکلیں۔۔ خود سے آشنائی […]

ادب
January 15, 2021

عقلمند چوزے. اتفاق میں برکت

ایک دفعہ ایک گاؤں میں تین چوزے رہتے تھے. ایک کا نام تھا چنوں. وہ سب سے بڑا تھا. دوسرے کانام تھا منوں. وہ منجھلا تھا. تیسرے کا نام تھا ببلو. وہ سب سے چھوٹا تھا. وہ تینوں آپس میں بہت لڑتے تھے. ان کی لڑائی کی وجہ سے ان کی مرغی امی بہت پریشان […]

ادب
January 15, 2021

کالج کا پہلا دن

میں نے یے سوچ کر کالج میں ایڈمیشن لیا کہ زندگی بہتر ہو جائےگی۔میں کالج جانے کےلیے بے تاب تھا۔کیوکہ میں دیہات کا رہنے ولا تھا اور میراایڈمیشن شہر ہوا تھا ۔کیو کہ میں اپنی زندگی میں کالج پہلی بار جا رہا تھا۔میں یہ سوچ رہا تھا کہ کالج کیسا ہو گا ۔وہاں تو کوی٫ […]

ادب
January 15, 2021

گہرا کنواں اور عباس

اسلام علیکم۔۔ آج میں آپ کو ایک دلچسپ اور سچی کہانی بتاؤ گا۔ ایک گاؤں میں ایک شخص جس کا نام عباس تھا اس گاؤں میں اس کا ایک چھوٹا سا گھر تھا۔وہ ایک کسان تھا کاشتکاری کرتا تھا کچھ اس کی اپنی زمینیں تھیں اور کچھ زمینیں اس عباس نے ٹھیکے پہ لی ھوئی […]

افسانے
January 15, 2021

انسان کی خواہش

تحریر:-رحیم حیدر 14 جنوری2021 انسان کی خواہش ہر لمحہ انسان کے سوچنے سمجھنے اور محسوس کرنے کا انداز تبدیل ہوتا رہتاہے. انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کے سب بہتر ہونا چاہیے.لیکن وہ خود کسی کے ساتھ کچھ اچھا کرنا نہیں چاہتا.انسان چاہتا ہے،مجھے زندگی میں وہ تمام آسائشیں ملیں اور وہ اُنہی آسائشوں میں […]

ادب
January 15, 2021

روحوں کےملنے کا ذریعہ نکاح

میرے پیارے دوستو آج میں جو بات کروںگا اس میں بہت زیادہ فضائل اور برکات ہیں یہ مسلمانوں کے لیے بہت ہی خوبصورت چیز ہے جو حضرت آدم علیہ السلام کے دور سے شروع ہوا ہے دوستوں پیاری چیز نکاح ہے نکاح کے بہت زیادہ فضائل ہیں اس کے بارے میں کیا بات کریں کہ […]

ادب
January 14, 2021

میرے ذاتی الفاظ… زہر سے بھی کڑوا سچ

مجھے سمجھ نہیں آتی کہ آخر ہم جا کس راستے پر رہے ہیں. آخر ہمارے گھروں میں کسی کو بھی سکون کیوں میسر نہیں ہے. ایسا نہیں ہے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے یا روزے نہیں رکھتے یا اللہ کی عبادت سے، اس کی رحمت سے غافل ہیں. نہیں ایسا بالکل نہیں ہے. لیکن پھر […]

افسانے
January 14, 2021

دو بچوں کی کہانی..

دو بچوں کی کہانی کسی گاوں میں دو بچے پتنگ اڑا رھے تھے  وہ آگے دوڑتے جا رھے تھے اور پتنگ پیچھے پیچھے…. وہ دوڑتے  دوڑتے گاوں سے دور جنگل کے قریب پہنچ گے. ایک بچے کی عمر گیارہ سال تھی اور دوسرے کی سات سال تھی… ان مین سے بڑا بچہ جس کی عمر […]

ادب
January 14, 2021

ماں

ماں ماں لفظ شیرنی کی طرح میٹھا اور دل کی گہرائیوں سے بولے جانے والا لفظ ہی نہیں بلکہ اپنے اندر کل کائنات سَموئے ہوئےہے۔ کہتے ہیں کہ جب بچہ کسی تکلیف میں ہوتا ہےتو اُس کے منہ سے بے ساختہ نکلتا ہےماں۔ زندگی کی کڑی دھوپ میں ممتا ایک درخت کی چھاؤں کی طرح […]

ادب
January 14, 2021

کامیابی کی کنجی

مثبت سوچ رکھنے والا شخص ہمیشہ صحت مند کامیاب اور باصلاحیت ہوتا ہے ۔مثبت سوچ کی وجہ سے ہمارے ہر معاملات صحیح طریقے سے ہوتے ہیں ۔زندگی پر رونق ہو جاتی ہے انسان کی خوشی اور اطمینان میں بھی صاف ہوتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہماری مثبت سوچ سے نتائج ملیں تو کچھ […]

ادب
January 14, 2021

منزل اور سچائی

منزل جب سچائی کی طرف گامزن ہو تو قدرت آپ کا ساتھ دیتی ہے۔ آپ کوئی بھی منصوبہ اور پروگرام ترتیب دیتے ہیں تب آپ اس سوچ کو سچائی بھلائی اور اچھائی کا نام دے سکتے ہیں۔ دنیا میں انسان قدرت کی بنائی ہوئی نشانیوں سے جب ثکراو کرتا ہے اگر اسے عارضی کامیابی نظر […]

ادب
January 13, 2021

کامیابی اور ناکامی

کامیابی یقناً ہر کوئی چاہتا ہے اور اس کے لئے بے پناہ محنت بھی کرتا ہے۔ لیکن چند ہی وہ خوش نصیب ہوتے ہیں جنہیں کامیابی نصیب ہوتی ہے۔ اور وہ بہت سے ایسے لوگوں کے آئڈیل بن جاتے ہیں جنہیں محنت کے باوجود ناکامی پہ ناکامی مل رہی ہوتی ہے اور لاکھ بار بھی […]

ادب
January 13, 2021

ماں کا پیار

بیٹا تھوڑا سا کھانا کھا کے جاؤ نہیں ماں مجھے بھوک نہیں ہے بیٹا پھر بھی تھوڑا سا کھا لے ماں میں نے کھا نہ مجھے بھوک نہیں ہے پھر کیوں بار بار تنگ کر رہی ہو بیٹا تو بھوکا جاۓ گا تو سارا دن مجھے تیرا ہی خیال رہے گا پتا نہیں میرے بچے […]

ادب
January 13, 2021

قضاء آتے آتے تم نے دیر کتنی لگا دی

قضاء آتے آتے تم نے دیر کتنی لگا دی دیکھ ھم نے جینے میں صدیاں بیتاں دی تمھارے انتظار میں ہستی گُھل گئی میری تیری آس پہ مکاں کو ھم نے آگ لگا دی زندگی سے محض تیرے شعور کی آگاہی لی باقی کتابِ زیست میں ھم نے ہر شے بھلا دی آتش دانِ غم […]

ادب
January 13, 2021

دوسروں کے مسائل

کبھی کبھار ہم سب کسی اور کے معاملات میں ملوث ہو جاتے ہیں۔لوگوں کے بہت سارے مسئلے مسائل ہوتے ہیں ۔اور ہم کبھی کبھار دوسروں کے مسئلے میں بے جا کودنے کی وجہ سے اپنے سر مصیبت لے لیتے ہیں ۔ان میں ہمیں اس پہچان کے قابل ہونا چاہئے کہ ہم کب کسی کو تعاون […]

ادب
January 13, 2021

بچوں کی کردار سازی کے لیے بہترین میڈیا

جیسا کہ آپ سب یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ آج کے اس دور میں ہماری نئی نسل کی تربیت پر توجہ کی کتنی زیادہ ضرورت ہے۔ جہاں ہمارے معاشرے میں ہر طرف بے حیائی اور لاپرواہی اپنے عروج پر جا رہی ہے۔ وہاں ہمیں صرف اپنے بچوں کی تربیت کے لیے صرف اسکول و […]

ادب
January 13, 2021

ہم اپنے الفاظوں کی طاقت سے ہارے ہوئے کو بھی جیتا سکتے ہیں

یہ کہانی ہے دو دوستوں کی اور ان کی دوستی کی شروعات ہوئی تھی ہاسپٹل کے ایک کمرے سے جہاں پر وہ دونوں ایڈمٹ تھے دونوں میں سے جو ایک تھا اسے پیرالیسیز کا اٹیک آیا تھا جس میں اس کی نیچے کی بوڈی پیرالائز ہوگئی تھی اور وہ اپنی ایک انگلی تک نہیں ہلا […]

افسانے
January 13, 2021

میری کتاب

آج بہت دنوں بعد لکھنے کو دل کیا ہے کافی عرصہ سے لکھ نہیں پا رہی تھی اک مصنف کے لۓ تب لکھنا بہت مشکل ہو تا جب اک وقت میں بہت سی سوچیں ،خیالات،واہمے ذہن میں چل رہے ہوتے ہیں آج چند باتیں میری کتاب سے آپ سے شیئر کرنے لگی ہوں امید کرتی […]

ادب
January 13, 2021

موجودہ دور

آج کل پاکستان میں بہت زیادہ مھنگائی ہے۔اور اس بات سے پاکستانی عوام بہت زیادہ پریشان ھے۔پاکستان کی 60% عوام غریب ھے۔پاکستانی عوام آثبھوک سے مر رہی ہے۔اور جو امیر لوگ ہیں ان کو اس بات کا احساس نہیں ہے۔اور امیر لوگ لطف اندوز ہو رہے ہیں۔جبکہ عوام غربت سے تنگ آکر خودکشی کر لیتی […]

ادب
January 13, 2021

عشق اور اس کی اقسام

عشق مثبت خوشی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ گہری جذبات ، لطیف پیار ، یا شدید دلکشی کا موضوع ہے جس کی ذات اور تصورات کی کوئی حد نہیں ہے اور وہ ناقابل تصور محل وقوع میں ظاہر ہوسکتے ہیں اچانک عشق- اصطلاح Agape ابتدائی عیسائیوں (اور خاص طور پر یونانیوں ، یونانی لفظ کی جڑ) […]

افسانے
January 13, 2021

پالتو جانور

تعارف یہ ہر پالتو جانور کے مالک کا خواب ہوتا ہے- آپ کا کتا کھو گیا ہے۔ آپ کا کتا باہر کے عناصر اور خطرات سے دوچار ہے۔ آپ نہیں جانتے کہ وہ کہاں ہیں اور آپ کو معلوم نہیں ہے کہ انہیں تلاش کرنے کے بارے میں کیسے جانا ہے۔ جانوروں کی نسلیں زیادہ […]

ادب
January 13, 2021

والدین کی قدر کرنا سیکھے

آج میں ایک ایسے واقعے کا ذکر کرنے جارہا ہوں جس کا میں عینی شاہد تو نہیں ہوں، البتہ اس میں میری حیثیت ایک راوی کی ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک گاوں میں ایک شخص رہتا تھا۔ اس کی کوئی اولاد نہ تھی۔ اس نے بڑے بڑے ڈاکٹروں اور حکیموں سے علاج کروایا۔ دعائیں […]

افسانے
January 13, 2021

حسد کا شکار معاشرہ… ایک اور کہانی

“مجھے ہاتھ مت لگائیں۔ کتنی بار کہوں آپ سے کہ مت تنگ کیا کریں پھر بھی سمجھ نہیں آتی”۔ صائمہ جو اپنے شوہر پر بجلی بن کے برس رہی تھی صرف اس لیے کہ عثمان نے اس کا ہاتھ پکڑنا چاہا تھا لیکن صائمہ کو یہ بات گورا نہ گزری اور وہ چیخنے لگی۔” کیا […]

افسانے
January 13, 2021

کہانی محبت کی پارٹ 2

پارٹ 2 ۔ اس نے سوچا کہ تھم میٹرک نے اسے صرف اسکی خوبصورتی کی وجہ سے دنگ رہ کر دیکھا تھمبلینا اپنے بیٹے کے لئے صحیح لڑکی ہوگی اور اسے چن کر اس کے ساتھ بھاگ گئی۔ بدقسمتی سے ، کسی نے تھمبیلینا کو مینڈک کے ذریعہ چھین لیا۔ بڑا میڑک اسے تالاب میں […]

ادب
January 13, 2021

ایک دهوکہ

اسلام علیکم ! یہ واقعہ اصل ہے اور خود میرے ساته پیش آیا ہے. یہ آج سے کچه سال پہلے کی بات ہے .میرے ابو کے موبایل پر ایک نیٹ ورک برانڈ ( جس کا سم کارڈ میرے ابو کے استعمال میں تها) کا میسج آیا کہ ایک قرعہ اندازی میں آپ کی کورولا گاڑی […]

ادب
January 13, 2021

خد سے خدا تک

وہ اپنے دوستوں کے ساتھ کاروں کی ریس لگا رہا تھا کیونکہ اسے ریس کا بہت شوق تھا اور یہی اس کا مشغلہ تھا۔ وہ ایک امیر اور مہذب فیملی سے تعلق رکھتا تھا جو کہ شہر میں مکین تھی۔ وہ اس دن ریس کے لیے شہر سے دور نکلا ہوا تھا۔ دن کا وقت […]

افسانے
January 13, 2021

ہمارے اندر کا وہ بچہ جو کبھی ہار نہیں مانتا

ایک دفعہ ایک چھوٹی سی بچی بھاگتی ہوئی ہاتھ میں مٹی کا گلک لیے ایک دوائیوں کی دوکان پر گئی وہ کافی دیر تک وہاں پر کھڑی رہی لیکن دکاندار کا دھیان نہیں گیا کیوں کہ وہاں پر اور بھی بہت سے لوگ تھے اس نے دوکاندار کو کئی بار بلایا لیکن وہاں پر بھیڑ […]

ادب
January 13, 2021

زندگی کی امید

مایوسی کفر ہے۔۔۔۔۔زندگی اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے ۔ ہمیں اس نعمت پہ اللہ کا ہمیشہ شکر ادا کرتے رہناچاہیے۔ کبھی بھی اللہ کی ذات سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔زندگی ہم سے بہت سے امتحان لیتی ہے۔ کامیابی اور نا کامی دونوں ہی زندگی کا حصہ ہے ہمیں ہمت نہیں ہارنی چاہیے بلکہ […]

افسانے
January 13, 2021

اللہ بڑا انصاف والا ہے ❤️

وہ وقت بھی کیا وقت ہوا کرتا تھا جب کوئی کسی کی ایک آہ پر تڑپ جاتا تھا، (بوڑھے ہارون نے جیسے اپنے دل میں چھپی بات کا اظہار کرتے ہوئے شارک سے کہا) اب ان لفظوں کا درد کون پہچانے ہارون صاحب، آج کل وقت ہی کہاں ہے کسی کے پاس۔ چلیں اب چلتا […]

ادب
January 12, 2021

کچھ کر دکھانے والے خواب سوچ اور زندگی انکا آپسی تعلق

اسلام و علیکم ساتھیوں کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ غصہ اور آندھی ایک جیسے ہوتے ہیں سب کچھ ہونے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ کتنا نقصان ہوا اسلئے یہی کہوں گا کہ اگر کامیاب اور زندگی میں خوشیاں چاہتے ہو تو جذبات پر قابو پانا سیکھ لو ایسے ساتھی جو کہ لڑکپن […]

ادب
January 12, 2021

ہم اتنے ظالم کیوں ہوتے ہیں!؟؟

ہم انسان بڑے ظالم ہوتے ہیں. . . بڑے ظالم ہوتے ہیں ہم انسان ۔ ہم معاف نہیں کرتے ، ، وہ رَّب… وہ قادرِ مطلق ہو کر بھی معاف کردیتا ہے اور ہم اِتنے حقیر ، اِتنے نا چیز ہو کر بھی کسی کو معاف نہیں کرتے ۔ ہم رَّب کی ناراضگی گوارہ کر […]

ادب
January 12, 2021

مہنگی گھڑیاں لیکن محبت کرنے والوں کے لئے وقت نہیں

میں نے کسی سے سنا ہے (میں پچھلے کچھ دنوں سے انٹرنیٹ تلاش کر رہا ہوں ، اپنی اگلی سفری منزل کے لئے سیاحوں کے مقامات کی تلاش کررہا ہوں۔ میں نے خود کو جگہوں اور سفر کے وقت کے بارے میں نوٹ لے کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے لیا۔ ہاں ، میں […]

ادب
January 12, 2021

امید

امید ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو زندہ بھی رکھتی ہے اور مار بھی دیتی ہے ایک فقیر پھٹے پرانے کپڑوں کے ساتھ دربار شریف میں رہتاتھا سردیو ں کے موسم میں ایک بادشاہ کا وہاں سے گزر ہوا جب بادشاہ نے فقیر کو دیکھا تو فقیر پھٹےپرانے کپڑوں کے ساتھ سویا ہوا تھا […]

ادب
January 12, 2021

انسان پریشان کیوں!

آج صبح جب میں لکھنے بیٹھا تو میرے ذہن میں بہت سارے سوال پیدا ہوئے کافی دیر سوچنے کے بعد کہ کس موضوع پہ آج لکھا جائے میں نے یہ فیصلہ کیا میری اس پچیس سالہ زندگی میں میں نے کم ہی لوگوں کے چہروں پہ رونق دیکھی ہے کیوں نہ اس بات کو موضوع […]

افسانے
January 12, 2021

جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں

جی ہاں! محبت میں معلوم نہیں کتنے دل ٹوٹے ، کتنے دل برباد ہوۓ ۔ کچھ لوگ تو دل توڑنے میں اتنے ماہر ہوۓ ہیں ، مٹی کے برتنوں کی طرح توڑتے ہیں ۔ دل کے بدلے میں درد دل دیا کرتے ہیں ۔ لوگ پھر بھی زدی ہیں ، جانے کیوں لوگ محبت کیا […]

افسانے
January 12, 2021

کیا کامیابی صرف پڑھنے لکھنے سے ہی ملتی ہے

ایک جو ہمارے یقین ہے کہ بچپن سے ہمارے دماغ میں بٹھا دیا گیا ہے کے پڑھنا اچھا ہوتا ہے تو ہم نے اس یقین کو پکڑ لیا ہے کہ کامیابی صرف پڑھنے لکھنے سے ہی ملتی ہے جو پڑھ لکھ گیا اس کی زندگی بن گئی اور جو نہیں پڑھا اس کی زندگی بیکار […]

افسانے
January 12, 2021

اپنے آپ کو کسی سے کم نہیں سمجھنا

آج میرا عنوان ھے ہے کہ اپنے آپ کو کسی سے کم نہیں سمجھنا میں آپ کے ساتھ ایک واقعہ بیان کرتا ہوں ہو جس میں آپ کو پتہ چلے کہ آپ جس حال میں ہوں خوش رہو اور اللہ کا شکر ادا کرو چلو واقعہ شروع کرتے ہیں ایک شخص تھا وہ ہر روز […]

ادب
January 12, 2021

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے!

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، ایک روز ایک شکاری شکار کرنے کے لئے جنگل میں گیا۔ اور جاکر ایک گھنے درخت کے پاس بیٹھ گیا۔ تو دور سے ایک باز آکر اسی گھنے درخت پر بیٹھ گیا باز بھی بھوکا تھا اور شکار ڈھونڈنے آیا تھا۔ ہوا یوں […]

ادب
January 11, 2021

اپنا ملک اور گاؤں

اپنا ملک اور گاؤں ، تحریر :عاصم خان زندگی میں چاہتے اور نا چاہتے ہوئے بھی کچھ چیزوں سے محبت ہو ہی جاتی ہے جیسے کہ ماں ،ملک ،پرچم ،اور بچپن کے گاؤں ۔میری زندگی کی بہت ساری یادیں ہیں جو میرے ملک اور گاؤں سے جوڑی ہوئی ہیں ۔جن میں سے کچھ تلخ یادیں […]

ادب
January 11, 2021

اپنی سر زمین-( طارق منظور ملک)

اپنی سر زمین چھوڑ کے کون جاتا ہے ؟ اپنی سر زمین میں انسان کے آباؤاجداد مدفون ہوتے –اپنی سر زمین کی مٹی کی مہک پیاری لگتی ہے –اپنا وطن اپنا وطن ہوتا ہے اُس سے ہماری وابستگی بہت گہری ہوتی ہے –خاص کر ہمارا ملک تو ہمارے اجداد نے بڑی قربانیا ں دے کر […]

افسانے
January 11, 2021

عمر کی شہزادی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک شہر میں بہت ہی خوبصورت لڑکی رہتی تھی. اس کا نام شہزادی تھا. وہ بہت پڑھی لکھی تھی. اس کا خواب تھا کہ کسی پڑھے لکھے لڑکے کے ساتھ اس کی شادی ہو .اس کے والدین نے اس کی شادی ایک نہایت شریف لڑکے سے کر دی. اس […]

افسانے
January 11, 2021

چھوٹا پرندہ

چھوٹا منفرد پرندہ بی ہیمنگ برڈ ایک چھوٹا پرندہ ہے جس کا وزن کوئی دو گرام سے زیادہ ہوتا ہے . اسی بنا پر اس پرندے کو دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ قرار دیا گیا ہے . یہ شہد کی مکھی سے کچھ بڑا ہوتا ہے اسی وجہ سے اسے بی ہیمنگ برڈ کا […]

افسانے
January 11, 2021

پر جوش نوجوان اور ریاست

ایک نوجوان لڑکا تھا جو جوش سے بھر پور اوراپنی قوم کے لئے آزادی کی نعمت کو تلاش کر رہا تھا ۔لیکن افسوس کا مقام یہ تھا کہ جس قوم میں وہ رہ رہا تھا اس قوم کو غلامی کی عادت ہوگئی تھی یا کہہ لیں کہ اگر ایک بھینس کو کسی لکڑی کے ساتھ […]

ادب
January 11, 2021

میٹھا زہر..

ارے زرینہ، تمہاری بہو کہیں نظرنہیں آرہی؟ زرینہ کی پڑوسن نادیہ نے پوچھا تو زرینہ کو تو جیسے موقع مل گیا بہو کی برائیاں کرنے کا، کہنے لگی: ارے ہوگی اپنے کمرے میں . سارا دن بس یہی تو کام ہے ، نہ کام کی نہ کاج کی بس زبان چلوا لو اس سے . […]