Skip to content

امید

امید ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو زندہ بھی رکھتی ہے اور مار بھی دیتی ہے ایک فقیر پھٹے پرانے کپڑوں کے ساتھ دربار شریف میں رہتاتھا سردیو ں کے موسم میں ایک بادشاہ کا وہاں سے گزر ہوا جب بادشاہ نے فقیر کو دیکھا تو فقیر پھٹےپرانے کپڑوں کے ساتھ سویا ہوا تھا تو بادشاہ فقیر کے پاس آ کر اس سے پوچھا کیا تمہارے پاس اوڑھنے کے لئے کوئی چیز نہیں ہے ????‍????
تو فقیر نے جواب دیا نہیں
بس میرے پاس یہی ہے جو میں نے پہنا ہوا ہے
تو بادشاہ نے فقیر کو امید دلائی کہ میں گھر جاؤں گا آپ کے لیے کچھ لے کر آؤں گا آپ کے اوڑھنے کے لئے کمبل یا رضأی وغیرہ
تو فقیر بہت خوش ہو گیا اور فقیر کو امید لگ گئی تھی کہ بادشاہ میرے لیے کچھ نہ کچھ لے کر واپس آئے گا
جب بادشاہ اپنے محل پہنچا????️ وہاں محل کے نظارے دیکھے وہاں گرم ہوا محسوس ہوئی تو بادشاہ کو بھول گیا کہ میں نے فقیر کو کیا کہا تھا????????????
بس یوں ہوا کہ کچھ عرصے بعد فقیر مر گیا لیکن جب فقیر مرنے کے قریب تھا تو اس نے مٹی پر ایک بات لکھی دی تھی????????
بادشاہ سلامت اگر آپ مجھے امید نہ لگواتے تو اج میں یوں اس طرح مرا ہوا نہ پڑا ہوتا????????????
اس لیے کہتے ہیں امیدوں پر پورا اترا کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *