Home > دستبرداری

دستبرداری

In
November 26, 2020

اہم اعلانات

اس ویب سائٹ پر موجود تمام معلومات نیک نیتی سے شائع کی گئی ہے۔ نیوز فلیکس کسی بھی معلومات مثلا مواد اشتہارات کی درستگی کی حمایت نہیں کرتا ہے. اور نہ ہی کسی اشتہار کے نتیجے میں خرید یا حاصل کردہ مصنوعات کا ذمہ دار ہوگا۔ مزید یہ کہ کسی بھی مواد پر انحصار کرنا آپ کے اپنے خطرے میں ہوگا۔

ہماری ویب سائٹ سے آپ ہائپرلنک کے ذریعے دوسری سائیٹ بھی ملاحظہ کرتے ہیں۔ لہذا ہم پوری کوشش کرتے ہیں کہ مفید اور اخلاقی ویب سائٹس کے لنک مہیا کریں۔لیکن ان سائٹس کے مواد پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں وہ آپ کی اپنی ذمہ داری ہو گی۔

اس کے علاوہ آپ کو یہ بھی آگاہ کیا جاتا ہے. کہ جب آپ ہماری ویب سائیٹ کو چھوڑ کر دوسری سائیٹ پر جاتے ہیں. دوسری سائٹوں میں رازداری کی پالیسی اور شرائط مختلف ہو سکتے ہیں جو کہ ہمارے کنٹرول میں نہیں ہیں۔

نیوزفلیکس سائٹ میں “عوام کی آواز” کے نام سے ایک کیٹیگری متعارف کرائی گئی ہے جس میں عوام الناس کے خیالات اور حالات حاضرہ پر بحث شدہ آرٹیکلز پبلش کیے جاتے ہیں . نیوز فلیکس ٹیم ان معلومات کی تصدیق اور درستگی کے بارے میں دستبرداری کا اظہار کرتی ہے، تحریر کسی بھی مصنف کی ذاتی پراپرٹی ہے جس کی تصدیق اور تردید کا ذمہ دار مصنف خود ہو گا

برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات بتانے اور کاروبار میں شامل ہونے سے پہلے ان کی سائٹس کی رازداری کی پالیسیوں کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ ہماری سایٹ پرمختلف شخصیات کے پیغام بھی آپ تک پہنچائے جاتے ہیں. یہ پیغامات مصنف کے اپنے خیالات ہوتے ہیں. ضروری نہیں کہ وہ خیالات ہمارے ہوں. لہٰذا ان کے خیالات کے ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔

اپڈیٹ

ہم کبھی کبھار ضرورت کے مطابق نجی پالیسیاں تبدیل کرسکتے ہیں. اس لیے آپ کو وقتاً فوقتاً ان پالیسیوں کو چیک کر لینا چاہیے تاکہ آپ اس سے آگاہ رہ سکیں۔

رضامندی

ہماری ویب سائٹ کو استعمال میں لاتے ہوئے آپ اس کے ذریعے ہماری دستبرداری سے مکمل اتفاق کرتے ہیں. اور اس کی شرائط سے مکمل اتفاق کرتے ہیں۔

مزید معلومات

اگر آپ ہماری سایٹ کی دستبرداری سے متعلق مزید معلومات لینا چاہتے ہیں. یا کوئی سوال ہے تو برائے کرم ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کے تاثرات، ان پٹ، یا ہم پر تنقید سننے کے لیے کبھی بھی مصروف نہیں ہوں گے۔ اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں یا ویب سائٹ کی بہتری کے لیے آپ کوئی مشورہ دینا چاہتے ہیں تو بلا جھجک ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں