About the company
It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal distribution of letters, as opposed to using ‘Content here, content here’, making it look like readable English. Many desktop publishing packages and web page editors.
It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout.

Design
Click edit button to change this text. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.
Marketing
Click edit button to change this text. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.

Dev System
Click edit button to change this text. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.
Support
Click edit button to change this text. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.
FAQ
Can i edit the files ?
Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry’s standard
Is it Layered ?
It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout.
How can i edit the masks ?
Contrary to popular belief, Lorem Ipsum is not simply random text. It has roots in a piece of classical
What do i need to open the files ?
There are many variations of passages of Lorem Ipsum available, but the majority have suffered alteration
Is the font free ?
Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. It has been the industry’s standard
How can i edit smart objects ?
Yes, in fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout.
ہمارے بارے میں
موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔
نیوز فلیکس
نیوز فلیکس ویب سایٹ نے نہ صرف اردو ذبان کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بلکہ پاکستانی قوم کو مدنظر رکھتے ہوئے۔ ان کے لیے آسانی بھی پیدا کی ہے۔ تا کہ وہ اپنی زبان میں خبریں پڑھ سکیں اور اس سے مستفید ہو سکیں۔ہمارا مقصدیہ ہے کہ پاکستانی قوم اپنا وقت فضول سرگرمیوں میں ضائع نہ کریں۔ اور ہماری انٹرٹینمنٹ سیکشن سے معنی خیز مواد سے مستفید ہو سکیں ۔ تا کہ زیادہ سے زیادہ افراد کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں لائی جا سکیں۔
نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔اس ویب سائیٹ کو چلانے کیلئے ہم نے بہت کوشش کی ہے۔ تا کہ ہم بہتر سے بہتر مواد آپ تک پہنچا سکیں۔ اور اپنی نوجوان نسل کی کامیابی کا ذریعہ بن سکیں۔
ہمارا مشن بہت سادہ اور سیدھا ہے۔ ہمارے لیے ہر ایک قاری اہمیت کا حامل ہے۔ ہم قابل اشتراک مواد شائع کرنا چاہتے ہیں جو ہمارے بے پناہ متنوع معاشرے کی ایک سادہ جھلک فراہم کرتا ہے۔ لہذا، ہم یہ اکیلے نہیں کر سکتے ہیں.علمی مواد سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہماری تحریک میں شامل ہوں
ہم چاہتے ہیں کہ ہم ذیادہ سے ذیادہ اپنی قوم کی خدمت کر سکیں۔ اور اس کے لیے ہم اپنی ہر ممکنہ کوشش کر رہے ہیں ۔ہم نیوزفلیکس ویب سائیٹ پر آپکا بہت خیر مقدم کرتے ہیں۔