Skip to content

نیوز فلیکس آپ کی مکمل رازداری کا خاص خیال کرتا ہے. ویب سائٹ کے ذریعے سے جو ہم ڈیٹا حاصل کرتے ہیں. وہ اس ویب سائٹ کی خدمات میں بہتری کے حصول کے لیے حاصل کیا جاتا ہے۔ ہم تمام سامعین کے بارے میں نجی معلومات حاصل کرتے ہیں. جیسا کہ نام، ای میل، پتہ وغیرہ جس کے ذریعے ہم آپ کو تمام تازہ کاریوں سے أگاہ رکھتے ہیں۔

فارم میں موجود خانوں میں آپ اپنے بارے میں تفصیلات درج کر سکتے ہیں. جس سے ہم آپ کو وہ تمام خدمات دے سکیں گے جو آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

وزیٹر کے بارے میں معلومات

 آپ جب بھی ویب سائٹ پر آکر مختلف صفحات ملاحظہ فرمائیں گے. وہ کوکیز سمیت آپ کے کمپیوٹر پر ڈاؤن لوڈ ہو جائیں گے۔ زیادہ تر ویب سائٹ کوکیز کا استعمال کرتی ہیں. کیوں کہ کوکیز ویب سائٹ شائع کرنے والوں کی مختلف طرح سے مدد کرتی ہیں. جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں. کہ آپ نے اس سے پہلے ہماری سائٹ کب ملاحظہ فرمائی تھی۔

اس کے علاوہ کوکیز کے ذریعے کمپیوٹر استعمال کرنے والے کے بارے میں مزید معلومات حاصل ہوتی ہیں۔ جس سے ویب سائٹ بنانے والے اپنی خدمات کو ان کی ضروریات کے مطابق بہتر بناتے ہیں۔ اس کے علاوہ پروفائل کے تجزیے میں بھی مدد کرتا ہے۔ مثلا اگر آپ نے پہلی مرتبہ ہماری سائٹ استعمال کی ہے۔ اور انٹررٹینمنٹ والے صفحات پر گئے تھے. تو ہمیں اگلی مرتبہ کے اپ کے وزٹ پر انٹرٹینمنٹ والے صفحات کو آپ کے سامنے رکھنے میں مدد مل سکے گی۔

کمپیوٹر استعمال کرنے والے کے پاس یہ مکمل اختیار ہوتا ہے. کہ وہ ان کوکیز کو کمپیوٹر میں بغیر اجازت کے داخل ہونے دیں یا داخل ہونے سے پہلے اجازت لینا ضروری قرار دیں. یا اندرآنے سے مکمل روک دیں۔

نجی معلومات کی حفاظت

آپ ہمیں جو بھی معلومات فراہم کریں گے. ہم ان کی مکمل حفاظت کریں گے اور ان کے استعمال کے لیے مکمل طور پر قانونی جواب دے ہوں گے. اور یہ معلومات کسی کو فراہم کرنے سے پہلے آپ سے مکمل اجازت لی جاے گی۔ آپ ہمیں جو بھی معلومات فراہم کریں گے وہ سروس پروائڈرز کے لئے صرف استعمال کی جائیں گی. تاکہ وہ آپ کو بہترین خدمات دے سکیں۔ اس کے علاوہ یہ معلومات ہم صرف اس وقت استعمال کریں گے. جب تک کہ آپ ہماری خدمات حاصل کریں گے۔ اس کے بعد ہم تمام معلومات کو کچھ عرصے تک ضائع کردیں گے. لیکن جب تک آپ ہماری سائٹ پر رہیں گے ہم آپ کی معلومات کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے۔

اٹھاراسال اور اس سے کم عمر

 کے بچوں کو معلومات فراہم کرنے سے پہلے والدین کی اجازت لینا لازمی ہے۔ اس اجازت کے بغیر ہم آپ کی معلومات حاصل نہیں کریں گے۔

 اپنا کوکی کوڈ دیکھنے کے لئے کسی بھی کوکی پر کلک کریں۔ اپ کو اس میں کچھ اعداد نظر آئیں گے۔ یہی آپ کا شناختی کارڈ ہے جس تک رسائی صرف اس سرور کی ہے جس نے کوکی آپ کے کمپیوٹر پر جاری کی ہے۔ مزید یہ کہ ہماری سائیٹ مختلف سائیٹوں سے لنک کرتی ہے جس کو ہائپر لنک کہا جاتا ہے ہم ان کی رازداری کی پالیسی کے ہرگز ذمہ دار نہ ہوں گے تاہم ان کو معلومات فراہم کرنے کی ذمہ دار آپ خود ہوں گے.