موجودہ دور

In ادب
January 13, 2021

آج کل پاکستان میں بہت زیادہ مھنگائی ہے۔اور اس بات سے پاکستانی عوام بہت زیادہ پریشان ھے۔پاکستان کی 60% عوام غریب ھے۔پاکستانی عوام آثبھوک سے مر رہی ہے۔اور جو امیر لوگ ہیں ان کو اس بات کا احساس نہیں ہے۔اور امیر لوگ لطف اندوز ہو رہے ہیں۔جبکہ عوام غربت سے تنگ آکر خودکشی کر لیتی ہے اور ان امیر لوگوں کو اس بات کا احساس نہیں ہے۔اور پاکستان میں پٹرول کی قیمت 106 روپے فی لیٹر ھے۔اور اس آثسے کرائے بہت زیادہ ھیں۔جس سے عام انسانوں کو سفر کرنے میں مشکلات آتی ہیں۔اور ایک مزدور دو وقت کی روٹی کے لئے ترستا ھے۔
اس دور میں ھمیں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔وہ پرانے زمانے اور دور ھی اچھے تھے۔جب ایک انسان دوسرے انسان کی بھلائی چاہتا تھا۔اب اس دور میں ھر کوئی اپنی بھلائی چاہتا ہے اور ھر انسان ایک فلم ھے۔

/ Published posts: 1

I am a student of fsc engineering and I am studying in 2nd year .

Facebook