مایوسی کفر ہے۔۔۔

In تعلیم
January 13, 2021

مایوسی کفر ہے۔۔۔
زندگی اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے ۔ ہمیں اس نعمت پہ اللہ کا ہمیشہ شکر ادا کرتے رہناچاہیے۔ کبھی بھی اللہ کی ذات سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔زندگی ہم سے بہت سے امتحان لیتی ہے۔
کامیابی اور نا کامی دونوں ہی زندگی کا حصہ ہے ہمیں ہمت نہیں ہارنی چاہیے بلکہ حالات کا ڈٹ کہ مقابلہ کرنا چاہیے۔انسان کی راہ میں رکاوٹیں اُسے کمزور نہیں بلکہ بہادر بناتی ہیں۔انسان
وہی کامیاب و کامران ہے دنیا اور آخرت میں جو اللہ کی بتائے ہوئے راستے پہ دین کہ راستے پر چلےاور اللہ کی رضا میں راضی رہے۔ہمیں نیکی کرتے رہنا چاہیے اور اسکی ترغیب دوسروں کو بھی
کرتے رہنا چاہیے۔شروعات خود سے کریں۔اور اپنی زندگی کو پرُ سکون بنائیں۔
لوگ اس دنیا میں آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں لیکن یاد ہمیشہ وہ لوگ رہ جاتے ہیں جو دوسروں کے درد کو اپنا دردسمجیھں۔انکی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجیھں۔
انسان خود کے لیے نہیں دوسرں کے جیتاہے۔۔۔۔۔
کبھی سوچ کبھی کسی کے لیے کچھ کر کہ جو خوشی انسان کو ملتی ہے وہ خود کے لیے جی کے نہیں ملتی ۔ہم نے اکثر کتابوں میں پڑھا ہے کہ دوسرے کو دو دوسرے کے لیے آسانی پیدا کرو۔لیکن
جب ہم اصل زندگی میں کبھی ایسا کرتے ہیں تو دلی سکون اور خوشی محسوس کرتے ہیں۔ کوڈ نہ کھا کہ دوسرے کو کھلاناخود نہ پہن کہ دوسرے کو پہنناہمارے دل میں انسانیت کے جذ بےکو
پروان چڑھتا ہے۔
اُمید کی روشنی پھلانے کا عزم کرتے رہیں اور دلوں کو اللہ کی یاد سے منورکرتے چلیں۔۔۔۔۔
اس مشکل ترین دور میں اپنا حصے کی نیکی اپنا فرض سمجھ کر پورا کریں۔روزانہ کسی کی مدد کیے بنا ناسونے کی عادت بنا لیں۔ اللہ نے اس دنیا میں ہر انسان کو ایک خاص مقصد کے لیے پیدا کیا ہے
ہر شخص اگر یہ سوچ کر زندگی گزارنے میں مصروف عمل ہو جائے تو ہرشخص کو زندگی بہ مقصد اور خشگوار محسوس ہونے لگے گی۔۔ انشااللہ

/ Published posts: 18

میرا نام حسن عباس ہے۔ مجھے اُردو ادب سے دلی لگاؤہے۔اُردو شاعری، فنونِ لطیفہ ،کالم نگاری،تجزیہ نگاری اور شوقیہ کھانا بنانامیرے مشاغل ہیں۔

Facebook