موجودہ دور

آج کل پاکستان میں بہت زیادہ مھنگائی ہے۔اور اس بات سے پاکستانی عوام بہت زیادہ پریشان ھے۔پاکستان کی 60% عوام غریب ھے۔پاکستانی عوام آثبھوک سے مر رہی ہے۔اور جو امیر لوگ ہیں ان کو اس بات کا احساس نہیں ہے۔اور امیر لوگ لطف اندوز ہو رہے ہیں۔جبکہ عوام غربت سے تنگ آکر خودکشی کر لیتی … Read more