فرامین امیر المجاہدین
: ساری دنیا یہ پیغام سن لے کہ نبی اکرم ﷺ کی عزت وآبرو ختم نبوت اورحضور کے دین پر کسی قسم کی کوئی سوداگری نہیں
ہوگی۔
: جس قوم کے چوروں کے بورڈ چوکوں میں لگ جائیں کہ یہ قوم کے رہنما ہیں اوران پرلوگ فخر کریں تو پھر اس قوم کو کب
الله ہرایت دے گا۔
: اگر یہ مدینے کی ریاست کے وزیر ہوتے تو عقیدہ ختم نبوت کیخلاف باتیں نہیں کرتے اور نا ہی مرزائیوں اور منکرین ختم نبوت کو عہدوں پر بٹھاتے بلکہ انہیں بیٹھاتے جنہوں نے ختم نبوت پر پہرا دیا۔
: اے بلیک والو۔۔ خوش قسمت ہو تم ، اوۓ جھلیو! قیامت والے دن آواز لگے گی ” ڈاکو بلاو ختم نبوت کے کدھرگئے؟ مسجدوں کے اسپیکر اتارنے والے کدھر گئے مرزائیوں کو بہن بھائی کہنے والوں کدھر گئے میچ کروا کر مسجد بند کرنے والوں کو بھی بلاؤ اور جو اس وقت لبیک یارسولﷺ کا نعرہ لگا رہے تھے ان کوبھی بلاؤ۔
: سب کچھ لٹا سکتے ہیں لیکن حضور ﷺ کی عزت و ناموس پر کسی قسم کی کوئی سوداگری نہیں کر سکتے۔
: ہم جینے کےلئے نہیں جیتے بلکہ ہم تو رسول اللہ ﷺ کے لئے جیتے ہیں۔
ناموس رسالت پر حملہ ، دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی ہے۔
: سیکنڈ کا کروڑواں حصہ بھی ناموس رسالت پرکوئی سمجھوتا نہیں ۔
: کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے ہم نے یہ گردنیں رسول الله ﷺ کے لئے ہی رکھی ہوئی ہیں
سارے جہاں بھی غرق ہو جائیں ناموس رسالت اور ختم نبوت کے مقابلے میں کسی کی کوئی حیثیت نہیں۔
: اگر پوری دنیا امن چاہتی ہے تو پھر اس کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ہمارے آقا مولاﷺ کی عزت کرنا سیکھے۔
یہاں سے لے کر پوری دنیا کے کافر منکر اور گستاخ سن لیں رسول اللہﷺ کے گستاخ کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا ۔
: تم علما کرام کو طعنے دیتے ہو کہ ہم دین کے ٹھکیدار ہیں ہم دین کے ٹھکیدار نہیں ، چوکیدار ہیں۔
: جہاں بھی جاؤ حضورﷺ کی عزت وناموس کی بات کرو۔
۷۰ سال ہو گئے گلیوں نالیوں اور رنگوں کے لئے ووٹ دے رہے ہو اٹھو ۔۔۔ اب حضورﷺ کے دین کو پرچی دو۔
اج ساڑے نال کھڑے ہو جاؤ بعد وچ ساڑے ورگے وی نئی لبھنے پترو!۔
تم بھی اپنا زور لگا لو اسلام بھی اپنی پاور دکھاۓ گا۔ (فرعون وقت کولاکار)
پیڑاں ہور تے پهكیاں ہور۔
اگر وقت ملے تو صحابہ اکرم واہل بیت پر تحقیق نہ کیا کرو بلکہ ان کی بارگاد میں سلام پیش کیا کرو۔
مولوی خادم کون ہے؟ بس حضورﷺ کی بات کرو۔
اگر حضورﷺکی عزت پہرہ دینا دہشت گردی ہے تو یہ دہشت گردی ہر لمحے ہر سانس پر ہوتی رہے گی۔
۲۲- اتنا تو کام کر کے جاؤ! کہ جب قبر میں پہنچو تو سرکارﷺ خود فرمائیں یہ تو اپنا ہی ہے