Skip to content

پریشانی ختم کرنے کا وظیفہ

زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہرانسان کو آتی ہیں ،کبھی بھی ان غموں اور پریشانیوں سے گھبرانا نہیں چاہیے. جب کوئی غم آئے کوئی پریشانی آئے تو اپنا سارا غم اللہ کو سنائیں اسی طرح غموں اور پریشانیوں کے لیےاللہ تعالی نے قرآن پاک میں سورہ کہف میں فرمایا اللہ کو پکارو اس کے صفاتی ناموں کے ساتھ .اسی طرح اللہ تعالی کے دو صفاتی نام ہیں جو بڑا اثر رکھتے ہیں

یا قادر یا نافع

جو شخص دل کی گہرائیوں سے ان ناموں کو پڑھے گا انشاءاللہ تعالی ہر حاجت پوری ہوگی .لہذٰا جب بھی کوئی پریشانی آئے کوئی مسئلہ یااچانک کوئی مصیبت آجاتی ہے تو یہ دو نام یا قادر یا نافع فورا اس کا ورد شروع کر دیں انشاء اللہ تعالی اس کے کرنے سے کوئی بھی پریشانی ہوگی کوئی بھی غم ہوگا انشاء اللہ تعالی فورا دور ہو جائی گی .مگر پریشان نہیں ہونا چاہیے گھبرانا نہیں چاہیے کوئی بھی غم کوئی بھی پریشانی آئے تو فورا یا قادر یا نافع کا ورد شروع کر دینا چاہیےانشاءاللہ کوئی بھی حاجت ہوگی پوری ہو جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *