براعظم ایشیاء کے بارے میں اہم حقائق
منگولیا کے مقامات سے لے کر سعودی عرب کے بہت بڑے صحرا تک ایشیاء ایک بہت بڑا براعظم ہے۔ اس میں حیرت انگیزوعجائبات،ثقافت،جغرافیہ،جانوروں،پودوں اور بہتRead More »براعظم ایشیاء کے بارے میں اہم حقائق
Abid Hussain from Okara Pakistan.
منگولیا کے مقامات سے لے کر سعودی عرب کے بہت بڑے صحرا تک ایشیاء ایک بہت بڑا براعظم ہے۔ اس میں حیرت انگیزوعجائبات،ثقافت،جغرافیہ،جانوروں،پودوں اور بہتRead More »براعظم ایشیاء کے بارے میں اہم حقائق
20 فروری سے رنگارنگ تقریب سے شروع ہونے والا میگا ایونٹ اس سال بھی لڑکھڑا گیا پی سی بی کے مطابق اب باقی کے میچیز ابھی منسوخ کر دیے گئےہیں جس کی بڑی وجہ کھلاڑیوں اور سٹاف میمبرز میں کورونا کی موجودگی ہے۔ حالانکہ جب اس سال پی ایس ایل شروع ہوئی تھی تو لگ رہا تھا کہ اس سال پی ایس ایل مکمل ہو جائے گی لیکن 34 میچوں میں سے صرف 14 مکمل ہو پائے۔ Read More »پی ایس ایل کا اس سال ہونا اب نہ ممکن دکھائی دے رہا ہے
دنیا کا ایک ملک جس کو سویٹزرلینڈ کے نام سے جانا جاتا ہے وہ اپنی سیاحت سے بھرپور جو دنیا کے لوگوں کو اپنی دلکشRead More »وادئ سوات (پاکستان کا سویٹزرلینڈ)
پانی کی مناسب مقدار جسم کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پانی کی مناسب مقدار استعمال کرکے ہم کس قدر صحت مند رہ سکتے ہیں اور اس سے فوائد بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ پانی کا انسانی جسم میں کیا کردار ہے؟انسانی جسم55 سے 78 فیصد تک پانی پر مشتمل ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ انسانی جسم کا دو تہائی حصہ پانی پر مشتمل ہے۔ یہ انسانی جسم کا لازمی جز ہے اس کے بغیر انسانی زندگی ناممکن ہے۔ انسانی جسم کے بہت سے بافت اور اعضاء پانی سے بنے ہوتے ہیں۔ اب ایک نظر جسم میں پانی کی شرح پر ڈالتے ہیں۔ Read More »پانی کی انسانی جسم میں کتنی اہمیت ہے؟
وٹامن جس کو ہم اردومیں عام طور پرحیاتین کہتے ہیں۔ یہ غذا میں شامل انسانی جسم کو تندرست و توانا بنانے اوربیماریوں سے بچانے کاRead More »سبزیوں اورپھلوں میں پائے جانے والے وٹامنز کے فائدے اور نقصانات
1) شالامارباغ
پاکستان میں موجود یہ باغ مغل دورمیں تعمیر کیا گیا تھا۔ اس کو تعمیرکروانے والے جہانگیر کے بیٹے شاہ جہان تھے۔ شالامار باغ اسی (80) ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی سنگِ بنیاد 1637 میں رکھی گئی۔ اس باغ کا نقشہ کشمیروالے باغ جیسا تھا اس لیے اس کا نام شالامارباغ رکھا گیا تھا۔ اس باغ کے تین تختے ہیں اور وہ الگ الگ باغ ہیں۔ جن میں فیض بخش،حیات بخش اور فرح بخش شامل ہیں۔ اس باغ میں ایک خوبصورت تالاب بھی بنا ہوا ہے اور اس میں بہت زیادہ فوارے ہیں۔ باغ میں ایک بہت ہی عمدہ تخت بنا ہوا ہے جس پر بیٹھ کر شاہ جہان اپنا دربارلگاتا تھا۔ اس باغ کو دیکھنے کے لیے پوری دنیاسےلوگ آتےہیں اور اس کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔Read More »پاکستان کے دس (10) خوبصورت مقام
حضرت آدم علیہ السلام جب زمین پر تشریف لے آئے تو بارگاہِ الہٰی میں سوال کیا کہ اے پاک پروردگار یہاں نہ تو میں ملائکہRead More »خانہ کعبہ کی تعمیر کیسے ہوئی؟
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ کتاب ہے جس میں شک کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اور اللہ تعالیٰ نے اس کی حفاظت کا زمہRead More »قرآن کریم کی منفرد معلومات
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے آخری نبی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کتاب قرآن مجید نازلRead More »حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معجزات
پانچویں صدی اپنے آخری مراحل میں تھی اور دنیائےاسلام میں شدید انتشار پیدا ہو چکا تھا۔ مسلمان مختلف گروہوں میں بٹ چکے تھے اوراپنی اجتماعی قوت کھو چکے تھے۔ ہر طرف محرومی،شقادت،جبرواستبداد اور فسق وفجور کا عالم تھا۔ عباسی خلفاء کی حثیت بھی کچھ زیادہ نہ تھی۔ جس سے اندلس میں اسلام دم توڑ رہا تھا اور صلیبی آفت بن کر کرا ارض مقدس پر ٹوٹ پڑے تھے۔ Read More »یا غوثِ اعظم دستگیر
آج کے دور میں ہر جگہ جیسے ملک،شہر اور گاؤں میں سوشل میڈیا کا راج ہے۔ پہلے موبائل فون کے آنے سے لوگوں کے کام آسان ہو گئے تھے۔ اس کے بعد آہستہ آہستہ سوشل میڈیا نے اور بھی آسانی پیدا کر دی۔ جس سے لوگوں نے گھر بیٹھ کے کاروبار نہ صرف کھولے بلکہ دوسروں کے لیے بھی آسانی پیدا کی۔ اب بات آتی ہے کہ سوشل میڈیا ہم کو تباہ کیسے کر رہا ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ اس بات کو ہم سوشل پلیٹ فارم سے دیکھتے ہیں۔ سوشل میڈیا میں آج کل زیادہ تر واٹس ایپ،فیسبُک اور یوٹیوب شامل ہیں۔ ان پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
1۔۔۔ واٹس ایپ
دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلیکیشن ہے۔ Read More »کیا سوشل میڈیا ہم کو واقعی تباہ کررہا ہے؟
پاکستان کے صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ایک زندہ دلانے لاہور کے نام سے بھی منسوب ہے۔ کراچی کے بعد یہ پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ لاہور پاکستان کا ثقافتی،تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے۔ لاہور خاص طور پر اپنی تاریخ کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ یہ نہ صرف پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں مشہورومعروف ہے۔ لاہور دریائے راوی کے کنارے پرواقع ہے اور اس کی آبادی ایک کروڑ سے زیادہ ہے۔
چند تاریخی عمارات:-
شاہی قلعہ،شالامارباغ،بادشاہی مسجد،مقبرہ جہانگیراور مقبرہ نور جہاں مغل دور کی یادیں ہیں جو آج بھی اپنی فن و تعمیر کی وجہ سے دنیا میں مقبول ہیں۔ لاہورمیں سکھوں اور برطانوی دور کی بھی عمارات موجود ہیں۔
اس کے علاوہ بھی لاہور میں بہت سے مقبول مقام ہیں۔جن میں مسجد وزیرخان اور مینارِ پاکستان ہیں۔
مشہوربزرگ واولیاء کرام:-
لاہور میں حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری،حضرت مادھو لال حسین،حضرت گھوڑے شاہ،حضرت شاہ جمال،حضرت شاہ محمد غوث،حضرت میاں میر،حضرت موجِ دریا بخاری اورحضرت میاں وڈھا شامل ہیں۔
شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا مزار بھی لاہور میں موجود ہے جو بادشاہی مسجد کے سامنے ہے۔ Read More »لاہور لاکھوں دلوں کی دھڑکن پر ایک نگاہ
مغل دور کا ابتدا اور انتہا درج ذیل ہے:- نمبر1:ظہیرالدین محمد بابر سب سے پہلا مغلیہ سلطنت کا بانی بابر تھا۔ جو وسط اشیاء کیRead More »مغل دور کا عروج اور زوال کیسے؟
سردی کے موسم میں کچھ ایسی غذائیں استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جس سے جسم میں زیادہ ہیٹ یا پھر حرارت پیدا ہو اورRead More »خشک میوؤں کے فوائد کیا ہے؟