Skip to content

براعظم ایشیاء کے بارے میں اہم حقائق

منگولیا کے مقامات سے لے کر سعودی عرب کے بہت بڑے صحرا تک ایشیاء ایک بہت بڑا براعظم ہے۔ اس میں حیرت انگیزوعجائبات،ثقافت،جغرافیہ،جانوروں،پودوں اور بہت کچھ سے بھرا ہوا ہے۔ ذیل میں اس کے بارے میں ایسے حقائق ہیں جو آپ کو حیران کر دیں گے1. براعظم ایشیاء زمین کا سب سے زیادہ آبادی والا ٹکڑا ہے۔ 2. ایشیاء میں دنیا کا سب سے بڑا میدانی صحرا اور پلیٹاوس ہے۔

3. ایشیاء زمین پر سب سے زیادہ(ماؤنٹ ایورسٹ) اور سب سے کم (بحیرہ مردار) مقامات کا گھر ہے۔ 4. ایشیاء کا کل جغرافیائی اراضی کا رقبہ (44579000 کلومیٹر) جو حقیقت میں چاند سے بڑا ہے۔ 5. ایشیاء دنیا کے کل چاولوں کا 90٪ کھاتا ہے۔
6. گہری تلی ہوئی کاکروچ چین اور کچھ مشرقی ممالک کے کچھ حصوں میں بطور کھانا استعمال کی جاتی ہے۔ 7. ایشیاء کی بولی جانے والی اہم زبانیں چینی،ہندی،بنگالی،جاپانی،پنجابی،کورین اور جاوانی ہیں۔ 8. شنگھائی جو چین کا شہر ہے وہ ایشیاء کا بڑا شہر ہے۔
9. چائنہ کا نیو ساؤتھ چائنہ مال جو ایشیاء بلکہ پوری دنیا کا سب سے بڑا مال ہے۔ 10. ایشیاء کو 6 برصغیر میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
11. جب سکندراعظم نے فارس پر حکمرانی کی تو اس نے اسی وقت مصر،ایشیاء اور مقدونیہ پر بھی حکومت کی۔

12. بحیرہ کیسپین ایشیاء کی سب سے بڑی جھیل ہے۔ 13. ایشیاء میں بہت سارے نایاب جانوروں کا گھر جیسے چینی دریائے ڈولفن اور اورنگوتن ہے۔ 14. انڈیا میں سب سے زیادہ آم پیدا ہوتا ہے جو ایشیاء میں ہے۔ 15. سنگاپور،ٹوکیو اور ہانگ کانگ ایشیاء کے تین اہم اقتصادی مراکز ہیں۔ 16. مالدیپ ایشیاء کا سب سے چھوٹا ملک ہے۔ 17. بورنیو دنیا کا تیسرا بڑا جزیرہ جو ایشیاء میں ہے۔ 18. سب سے بڑا لینڈ لاک ملک قازقستان ہے جو ایشیاء میں ہے۔

19. ایشیاء کا سب سے بڑا دریا دریائے یانگسی ہے جو چین میں واقع ہے۔ 20. نیپال ہم جنس پرستوں کی شادی کو مجاز بنانے والا پہلا ملک بن گیا ہے جو ایشیاء میں ہے۔ 21. دنیا کی سب سے تیز ترین ٹرین جو چین میں ہے۔ 22. ایشیاء کا سب سے بڑا صحرا گوبھی ہے جو چین میں پایا جاتا ہے۔ 23. دنیا کا سب سے بڑا پھول جنوب مشرقی ایشیاء میں پایا جاتا ہے۔ 24. ایشیاء میں کم از کم 2000 زبانیں ہیں۔ 25. چار لائنوں پر مشتعمل ترانا جاپان کا ہے۔ 26. بندر کا دماغ جو چائنہ اور ساؤتھ ایشیاء میں بطور خوراک استعمال کیا جاتا ہے۔ 27. ایشیاء اپنے قدرتی وسائل جیسے پٹرولیم،جنگلات،مچھلی،پانی،چاول،تانبا اور چاندی سے بھی باقی براعظم سے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *