Rabi-ul-Awwal – A Month with many Islamic Events

In اسلام
March 11, 2022
Rabi-ul-Awwal - A Month with many Islamic Events

ربیع الاول کا مہینہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت و رحلت کے لیے جاناجاتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اس مہینے میں کچھ تاریخی واقعات بھی رونما ہوئے ہیں۔ چند ایک یہ ہیں۔

نمبر1: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت فرمائی۔

نمبر2: جنگ بوات سنہ 2 ہجری میں ہوئی۔

نمبر3:جنگ صفوان سنہ 2 ہجری میں ہوئی۔

نمبر4:پہلے خلیفہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ مقرر ہوئے۔

نمبر5: اہل ایمان کی والدہ، زوجہ رسول حضرت زینب رضی اللہ عنہا کا انتقال 4 ہجری میں ہوا۔

نمبر6:حضرت ابراہیم (رضی اللہ عنہ) ابن ماریہ قبطیہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سن 10 ہجری میں ہوئی۔

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram