Skip to content
  • by

قربانی کی اہمیت اور فضیلت

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کی اطاعت اور اس کے احکام کی بجا آوری کے لئے جان ومال اور اولاد کی قربانی دینے سے بھی گریز نہیں کیا

دین اسلام کی دو عیدوں میں ایک عید الاضحی ہے- جو ذالحج کی دسویں تاریخ کو عالم اسلام میں پورے جوش و خروش سے منائی جاتی ہے -اس کا آغاز 624 میں ہوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت سے پہلے اہل مدینہ دو عیدیں مناتے تھے -جن میں وہ لہو الواب میں مشغول رہتے تھےاور بے راہ روی کے مرتکب ہوتے تھے -آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا کے ان دونوں کی حقیقت کیا ہے ان لوگوں نے عرض کیا عہد جہالت سے ہم اس طرح تو تہوار مناتے چلے آرہے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ نے اس سے بہتر دو دن تمہیں اللہ نے عطا کیے ہیں ایک عید الفطر کا دن اور دوسرا عیدالاضحیٰ کا دن

عیدالاضحی ایک انتہائی بامقصد اور یادگار دن ہے اس دن کی دعاؤں کی قبولیت کا انڈیا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا کیا لہٰذا ہمیں چاہیے کہ روزے عید ہم سب مل کر توبہ استغفار کرے کرے زبانی نہیں عملی توبہ پروردگار کے حضور گڑگڑا کر دعا کریں اپنی کوتائیوں گناہوں کی معافی طلب کریں کریں اور اپنے رب کو راضی کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں

یاد رہے کہ دنیا کی ابتداء سے قربانی تمام مذاہب کا لازمی حصہ رہی ہے- یہ اللہ کے حضور جان کی نظر ہے جو کسی جانور کو قائم مقام خیرا کا پیش کی جاتی ہے ہے -عید الاضحی کے دن جانور کے گلے پر رسمنآ عادتنآ چھری چلائی جائے تو بہت آسان ہے- لیکن ابراہیمی کو مدنظر رکھا جائے تو پھر اس کے لیے انسان کو پہلے مراحل کو سامنے رکھنا پڑتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *