تعلیمی خبریں٭
اپ ڈیٹ: 14 جولائی 2021
پنجاب یونیورسٹی کے زیرِ انتظام بی اے/ بی ایس سی (ایسوسی ایٹ ڈگری) سالانہ امتحان 2020 میں فیل/سپلی والے طلباء/طالبات کے لئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 جولائی 2021 ہے۔
پی ایم سی (ایم بی بی ایس/ بی ڈی ایس) میں داخلہ کے خواہش مند طلباء/ طالبات کے (ایم ڈی کیٹ) انٹری ٹیسٹ کے لئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 15 جولائی 2021 ہے۔ (آن لائن رجسٹریشن کی سہولت موجود ہے)
آرمی میڈیکل کالجز (ایم بی بی ایس/ بی ڈی ایس) میں داخلہ کے خواہش مند طلباء/ طالبات کے (این یو ایم ایس) انٹری ٹیسٹ کے لئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 10 اگست 2021 ہے۔ (آن لائن رجسٹریشن کی سہولت موجود ہے)
ایل ایل بی میں داخلہ کے خواہش مند طلباء/ طالبات کے( ایل اے ٹی) انٹری ٹیسٹ کے لئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 25 جولائی 2021 ہے۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مختلف پروگراموں کے داخلے کل سے شروع ہو رہے ہیں۔ مزید تفصیلات جاننے کے لیے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ کا وزٹ کریں کریں۔
منہاج کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز لاھورجلد لارہا ہے۔دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ بی ایس عریبک ،بی ایس اسلامک بینکنگ ، بی ایس اکنامکس اور بی ایس اسلامک سٹڈی
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمارا بیٹا یا بیٹی دینی تعلیم اور دنیاوی تعلیم (علوم شریعہ اور علوم عصریہ) ایک ہی وقت میں پڑھے تو آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ کے بچوں کے مستقبل کو روشن کرنے کے لیئے #کالج آف شریعہ اینڈاسلامک سائنسز, #منہاجیونیورسٹی لاہور آپ کے پیش کررہا ہے ایک سنہری موقع. جس میں آپ کے بچوں کو دیگر #دینیمدارس کے تعصب سے پاک #علومشریعہ اور #علوم_عصریہ کا ایک حسین امتزاج ملے گا.
مزید معلومات کے لیئے مجھ سے پرسنل اس نمبر پر واٹس-اپ ( 03116989300)پر رابطہ کرسکتے ہیں-دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف ضلع سرگودھا میں داخلوں کا آغاز اگست میں ہوگا
دارالعلوم محمدیہ غوثیہ ایچ ای سی سے منظور شدہ ہے جس کی سند ایم اے عربی اور ایماے اسلامیات کے مساوی ہے۔
دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف اپنے طلباء وطالبات کو علوم دینیہ کے ساتھ ساتھ علوم عصریہ میں ایف اے، بی ایس اکنامکس ،بی ایس شریع بی ایس اسلامک سٹڈیز اور بی ایس عربی کی تعلیم فری فراہم کر رہا ہے۔