شاہد احمد دہلی 1906 کو پیدا ہوئے .مولوی نذیر احمد کے پوتے اور مولوی بشیر الدین کے بیٹے تھے ۔انہوں نے ابتدائی تعلیم حیدرآباد سے حاصل کی ۔دہلی یونیورسٹی سے فارسی میں ایم اے کیا ۔تعلیم مکمل کرنے کے بعد ماہنامہ ،،ساقی،، جاری کیااور اسی نام سے ایک بک ڈیپو بھی قائم کیا ۔اس رسالے […]