پاکستان دنیا کا عظیم ملک۔۔۔

In ادب, اسلام, بریکنگ نیوز
February 01, 2021

دنیا یا ہم لوگوں اگر پاکستان کے بارے میں سسوچتے ہیں تو ذہن میں یہی الفاظ آتے ہے کہ کرپشن دہست گردی بے روزگاری غربت کیوں کہ کوئی بھی اگر کسی انسان کے بارے میں یا ملک کے بارے میں سوچے تو سب سے پہلے اسکی منفی چیزیں ہی نظر آتی ہیں آج پاکستان کی مثبت چیزوں پر نظر ڈالتے ہیں جو پاکستان کی پہچاں ہیں۔
1) انسٹیٹیوٹ فور یورپین بزنس ایڈمنسٹریشن نے ایک سو پچیس مملک میں پول ووٹنگ کروائی تھی اس پول میں پاکستان کو دنیا میں ذہین ترین لوگوں میں پاکستان چوتھے نمبر پر تھا۔
2) پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا تھا۔
3) آبادی کے لہٰذ سے پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے۔
4) سیالکوٹ میں دنیا کے ساٹھ فیصد فٹ بال تیار کیے جاتے ہیں اور دنیا میں سب سے زیادہ سرجیکل اوزار بھی سیالکوٹ میں بنے جاتے ہیں۔
5) پاکستان دنیا میں سب سے بڑی نمک کی کان رکھنے والا ملک ہے یہ کان پاکستان کے سب sy چوٹھے شہر جہلم میں واقعہ ہے۔
6) پاکستان میں ہی دنیا کا سب سے زیادہ نمک پروڈیوس ہوتا ہے اور پنک نمک صرف پاکستان صرف پاکستان میں پایا جاتا ہے جسکا سب سے بڑا خریدار پڑوسی ملک بھارت ہے۔
7) پاکستانی فوج دنیا کی چھٹی بڑی فوج ہے ترکی کے بعد پاکستان واحد اسلامی ملک ہے جہاں خواتین آزادی سے فوج میں شمولیت اختیار کر سکتی ہیں۔
8) دنیا ki دوسری بڑی چوٹی کے ٹو پاکستان میں موجود ہے جسکی اونچائی اٹھائیس ہزار دو سو اکیاون فٹ ہے کے ٹو پہاڑ پر اموات کی شرا ستائیس فیصد ہے ۔
9) دنیا کا سب سے بڑا پرائیویٹ ایمبولینس ایدھی فاؤنڈیشن کا نظام پاکستان میں ہے ایدھی فاؤنڈیشن کے پاکستان کے تین سو شہروں میں مراکز ہیں۔
10) پاکستان کا نہری نظام دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام ہے پاکستان کے پاس دنیا کی سب سے گہری بندر گاہ ہے گوادر بندر گاہ یہ چھ سو ایکڑ پر پھیلی ہوئی ہے اس بندر گاہ کو عمان سے خریدا گیا تھا اور اب یہ سی پیک کا بھی حصّہ ہے۔
11) انسان کے ہاتھوں کا بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا جنگل چھانگا مانگا پاکستان میں ہے اس جنگل میں ننانویں اقسام کے جانور پائے جاتے ہیں یہ جنگل لاہور سے اسی کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔
12) پاکستان عام کی پروڈکشن میں دنیا میں چھٹے نمبر پر آتا ہے چاول کی پروڈکشن میں دسویں گندم کی پروڈکشن میں آٹھویں نمبر پر آتا ہے۔
13) اسلام آباد پاکستان کا ہی نہیں بلکہ دنیا کا لندن کے بعد دوسرا خوبصورت شہر ہے۔
14) پاکستان دنیا کا پہلا اسلامی ملک جو سب سے پہلے ایٹمی طاقت بنا 1998 میں چاغی کے مقام پر دھماکے کر کے پاکستان نے اٹیمی طاقت ہونے کا اعلان کیا۔
15) ارفع کریم نے 9 سال کی عمر میں ینگسٹ مائکروسوفٹ پروفیشنل کا اعزاز حاصل کر چکی تھی بل گیٹس کی خواہش پر اسکی ملاقات اس بچی سے کروائی گئی سب سے کم عمر مائکروسوفٹ پروفیشنل ہونے پر ان کا نام گننس بک میں شامل ہے۔
تحریر:: ملک جوہر

/ Published posts: 39

DON'T JUDGE MY PAST I DON'T LIVE THERE ANYMORE