تنہائی آٹھواں حصہ

تنہائی آٹھواں حصہ

افشاں بالکونی کا دروازہ کھول کر دیکھتی ہے۔اس کی امی مزے سے سو رہی ہوتی ہیں۔اس کی جان میں جان آتی ہے۔لیکن جو ہی اس کی نظر بالکنی کےدروازے کے پاس پڑتی ہے۔وہاں موٹا سا بلابیٹھا ہوتا ہے جسکی وجہ سے اس کی چیخ نکل جاتی ہے۔اور اسکی امی ہڑبڑا کہ اٹھ جاتی ہیں۔ساتھ میں … Read more

تنہائی ساتواں حصہ

تنہائی ساتواں حصہ

ماں بیٹی ایک کپڑے والی کی دوکان پر رک کر کپڑا دیکھ رہی ہوتی ہیں عمر موقع غنیمت جانتا ہے۔اور سب سے نظر بچا کہ خط افشاں کو دے دیتا ہے۔اور افشاں بھی اپنی امی سے نظر چرا کہ خط دوپٹے میں چھپالیتی ہے۔عمر مطمعین ہو کر گھر آجاتا ہے۔ اور افشاں کہ جواب کا … Read more

تنہائی (چھٹا حصہ)

تنہائی (چھٹا حصہ)

عمر اب اداس اداس رہنے لگا۔کھانا پینا کم کردیا ابو کی بات کا گہرا اثر لیا اپنے دل پر اور اندر ہی اندر غم پال لیا۔دوسری جانب افشاں عمر سے ملنے کے لیئے بیقرار تھی۔کیوں کہ اس کے شب وروز عمر کے بغیر گزارنا مشکل ہو گے تھے۔آگ دونوں طرف برابر لگی ہوئی تھی۔والدین اپنی … Read more

تنہائی حصہ پنجم

تنہائی حصہ پنجم

عمر کی امی کہتی ہے جاؤ تمھارا دوست آگیا ہوگا۔عمر جب دروازہ کھولتا ہے تو سامنے وہ ہی پری پیکر چہرہ ہوتا ہے۔وہ اسکی نیلی جھیل سی آنکھوں میں کھوجاتا ہے۔ان دونوں کو احساس ہی نہیں ہوتا کہ کوئی کب سے ان کے پیچھے کھڑا ہے۔اور وہ اس کو مسلسل تاکے جارہا ہے۔اتنے میں کسی … Read more

تنہائی حصہ چہارم

تنہائی حصہ چہارم

آخر کار وہ وقت بھی آیا جب عمر کے پیپر اختتام پزیر ہوئے۔اب عمر کا زیادہ تر وقت گھر پر ہی گزرنے لگا۔کبھی چھت پر تو کبھی گھر کے سودےسلف لانے میں گزرتا تھا۔ایک دن اس نے اس لڑکی یعنی کہ افشاں کو پرچون کی دوکان سے سودا لیتے دیکھا تو وہ اس کے پاس … Read more

تنہائی حصہ سوئم

تنہائی حصہ سوئم

لڑکی اسلام علیکم ۔عمر کی امی وعلیکم سلام بیٹا۔ آنٹی ہم آپ کے محلے میں نئے آئے ہیں۔ امی نے کھیر بنائی تھی اور کہا تھا محلے میں دے آؤ۔عمر کی امی شکریہ بیٹا ۔تمھارا نام کیا ہے۔ جی افشاں عمر کی امی بہت اچھا نام ہے۔امی سے شکریہ کہنا۔عمر لڑکی کا نام سن کر … Read more

تنہائی حصہ دوم

تنہائی حصہ دوم

عمر کو سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ کیا لکھے ۔تمام طلبا اپنا پیپر حل کرنے میں مصروف ہوتے ہیں۔اچانک نگران کو اپنی طرف آتا ک وہ پریشان ہوجاتا ہے۔اور کاپی پر الٹے سیدے ہاتھ چلانا شروع کریتا ہے۔سب طلبا اپنے اپنے پیپر دے کر جانے لگتے ہیں۔عمر بھی خالی کاپی دے کر چلا آتا … Read more

تنہائی

تنہائی

نہ جانے کیوں والدین اپنی اولاد کی زندگی کے فصیلے کرتے وقت اتنے جذباتی ہو جاتے ہیں۔کہ ان کو اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ کیا کرنے جارہے ہیں۔بعد صرف پشتاوے کہ کچھ نہی بچتا۔ایسا ہی کچھ آج کی کہانی میں ہے۔اس کہانی کہ کرداروں کےنام بدل دیے گے ہیں۔ عمر کے پانچ بھائی اور … Read more

صحت مند جلد

صحت مند جلد

آج کل بازار میں بہت سی کریمیں آئی ہوئی ہیں۔جو بہت دعوی کرتی ہیی۔یہ لگانے سے آپ راتوں رات گورے ہو جا ئیں گے۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں ان کریموں میں مضر کیمیکل ملائے ہوتے ہیں۔جو وقتی طور پر آپ کو گورا کر دیتے ہیں۔یکن بعدمیں جو نقصان ہوتا ہے اس سے آپ کی جلد … Read more

خوبصورتی

خوبصورتی

خو بصورتی کیا ہے۔اصل میں خو بصورتی انسان کے اندر ہوتی ہے۔لیکن کچھ لوگ یہ نہیں سمجھتے۔وہ باہر کی خوبصورتی کی تلاش میں رہتے ہیں۔اگر وہ اپنے اندر جھا نک کر دیکھیں تو پتہ چلے گا ک ہماری اصل خوبصورتی تو ہمارے اندر چپھی بیٹھی ہے۔آج کہ دور میں انسان مصنوئ خو بصورتی کی تلاش … Read more