خو بصورتی کیا ہے۔اصل میں خو بصورتی انسان کے اندر ہوتی ہے۔لیکن کچھ لوگ یہ نہیں سمجھتے۔وہ باہر کی خوبصورتی کی تلاش میں رہتے ہیں۔اگر وہ اپنے اندر جھا نک کر دیکھیں تو پتہ چلے گا ک ہماری اصل خوبصورتی تو ہمارے اندر چپھی بیٹھی ہے۔آج کہ دور میں انسان مصنوئ خو بصورتی کی تلاش میں ہے۔
اس کے لیے وہ طرح طرح کے ٹوٹکے استعمال کرتا ہے۔آج کا دور افراتفری کا دور ہے۔ہر کوئی خوب سے خوب تر نظر آنا چاہتا ہے۔پہلےوقتوں میں بھی لوگ اپنے آپ کو خو بصورت بنانے کے لیے دیسی جڑی بوٹی کا استعمال کرتے تھے۔یونان اور مصر کا حسن بہت مشہور تھا۔وہ دودھ مکھن اور سبزیوں کا استعمال وافر مقدار میں کرتے تھے۔آج کے دور میں لوگ بیوٹی پالر کا استعمال کرتے ہیں۔عورتیں ہی نہی بلکہ مرد حضرات بھی اس ڈور میں عورتوں کے شانہ بشانہ چل رہہیں ہیں۔اور ہزاروں روپے برباد کر رہے ہیں۔