لڑکی اسلام علیکم ۔عمر کی امی وعلیکم سلام بیٹا۔ آنٹی ہم آپ کے محلے میں نئے آئے ہیں۔ امی نے کھیر بنائی تھی اور کہا تھا محلے میں دے آؤ۔عمر کی امی شکریہ بیٹا ۔تمھارا نام کیا ہے۔ جی افشاں عمر کی امی بہت اچھا نام ہے۔امی سے شکریہ کہنا۔عمر لڑکی کا نام سن کر بہت خوش ہوتا ہے اپنے دل ہی دل میں اور ساتھ ہی اپنی امی کی اس کے ساتھ اپنائیت دیکھ کر وہ دل ہی دل میں سپنے بننا شروع کردیتا ہے۔
اس کو تب دچھکا لگتا ہے جب اسکی بھابھی کہتی ہے کہیں کھیر میں کچھ ملا نہ دیا ہو عمر کی امی کہتی ہیں اسطرح کی باتیں نہی کرتے۔اچھے لوگ لگتے ہیں۔عمر کی بانچھیں کھل جاتی ہیں۔لیکن اپنی بھابھی کی باتوں کا دکھ ہوتا ہے۔وہ کھانا کھا کر چپ چاپ اپنے کمرے میں چلاجاتا ہے۔اس کی امی اس کے پاس آتی ہیں اور پوچھتی ہے کل کون سا پیپر ہے۔وہ کہتا ہے کل چھٹی ہے۔اور میتھ کا پیپر ہے۔ اچھا اب اچھے سے تیاری کرنا جی امی آپ فکر نہ کریں انشاءاللہ اچھا ہوگا۔
جاری ہے۔۔