بے انتہا آخری قسط
سونیا بیٹا آگئی تم کہاں گئی تھی کچھ نہیں پاپا وہ میں عادل سے ملنے گئی تھی اچھا وہ آج بتارہا تھا اپنے گھر والوں کے بارے میں اچھا تو کیسے ہیں کیا بتارہا تھا پاپا وہ کہہ رہا تھا کہ اس کے گھر والے بہت سخت مزاج ہیں وہ پسند کی شادی کو پسند … Read more