ادب
ہو ترقّی مںں۔
وہ مجھ سے جل یہ بولے کہ ہو ترقّی میں ہضم یہ بات نہ ہو تم رہو ترقّی میں اُنہیں زوال کا کھٹکا کبھی نہیں ہوتا خدا یاد جگاتے ہیں جو ترقّی میں یقین ہے کہ عقیدت عروج پاٸے گی نگاہیں یار کو پاٸیں گی جب ترقّی میں وگرنہ اُن کی حقیقت کبھی نہیں کھلتی … Read more
سوشل میڈیا کے اثرات
سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہر ایک کو شخصی آزادی مہیا کی گئی ہے۔ انٹرنیٹ پر اپنے اطراف آپ جو کچھ دیکھ اور سن رہے ہیں سب سوشل میڈیا ہے۔ تصاویر، تحاریر، ویڈیوز، روابط، خبر اور پیغام رسانی سب میڈیا ہی کی کرامات ہیں۔ سوشل میڈیا وسیع پیمانے پر پھیلا ہوا ایک … Read more
ان طبیبوں کا علاج کون کرے گا
“حافظہ نورافشاں” یہ ان دنوں کی بات ہے جب میرے پاس نہ کوئی نوکری تھی اور نہ ہی کوئی کاروبار تھا ۔صرف میرے شوہر کی نوکری سے گھر کا تمام خرچہ چل رہا تھا ۔ میری چند دنوں سے آہستہ آہستہ صحت بگڑ رہی تھی۔ایسا میرے ساتھ چار سال سے ہر رمضان المبارک میںں … Read more
رشتےکیسے سوکھ جاتے ہیں ۔
میری بیوی نے کچھ دنوں پہلے گھر کی چھت پر کچھ گملے رکھوا دیے ۔گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں پھول کھل گئے ہیں، لیموں کے پودے میں دو لیموں بھی لٹکے ہوئے ہیں اور دو چار ہری مرچ بھی لٹکی ہوئی نظر آئیں۔ … Read more
سوچ ہو تو ایسی
شاہ جہاں برصغیر میں مغلیہ سلطنت کا پانچواں بادشاہ تھا۔شاہ جہاں کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ اپنی بیوی ممتاز بیگم سے بے پناہ محبت کرتا تھا اس لیے اکثر سفر اور جنگی محاذ پر بھی اسے ساتھ رکھتا تھا۔ممتاز بیگم مغلیہ سلطنت میں زیادہ بچوں کی پیدائش کی وجہ سے کافی مشہور تھیں۔ممتاز … Read more
کنجوس کی مہمان نوازی
#شاطرانہ عقل *کنجوس کی مہمان نوازی* ایک کنجوس کی حکایت ہے کہ۔۔ اس کے گھر کوئی مہمان وارد ہوا.. اس کنجوس نے اپنے بیٹے سے کہا کہ آدھا کلو عمدہ گوشت لیتے آؤ۔ بیٹا باہر گیا اور کافی دیر بعد خالی ہاتھ لوٹا… باپ نے پوچھا گوشت کہاں ھے ؟ بیٹا: میں قصائی کے پاس … Read more
والدین کے لیے ایک بہترین پوسٹ
#بچے سے یہ مت کہیں والدین کے لیے ایک بہترین پوسٹ!! نمبر1: بچے سے یہ مت کہیں کہ دیوار پر نقش و نگار بنا کر اسے گندا مت کرو، بلکہ کہیں پیپر پر یہ نقش و نگار بناو جب بنا لو گے تو ہم اسے دیوار فریج یا تختہ پر سجائیں گے۔ نمبر2: بچے سے ایسے نہ … Read more
اچھی زندگی کا خوشحال سفر
ٹیچر نے ایک دن مجھے بہت مارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے دل میں انہیں جتنی گالیاں دے سکتی تھی دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارادہ کیا جب بھی ذرا بڑی ہوی ان کا قتل کر دوں گی۔۔۔۔۔۔لازم کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن وہ مجھے ”سکھا“ گۓ۔۔۔ ایک دن ملے ”ساٸیکل “ پر تھے ۔کافی بزرگ ہو چکے تھے۔ ان کے پاٶں شوگر کی وجہ … Read more
مِٹھڑی (ہمارا گاؤں ) (توسیع کے ساتھ)
مِٹھڑی (ہمارا گاؤں) (توسیع کے ساتھ)۔ جہاں پر بھی بسیرا ہو ہمارا، یاد مٹھڑی ہے ثمر قندؔ و بُخاراؔ ہے، مُراد آبادؔ مٹھڑی ہے نوابؔ اللہ کو پیارے ہوئے تو دور بدلا ہے نہیں جو وہ رہے تو اب ستم ایجاد مٹھڑی ہے گُزارا ہے جہاں بچپن، لڑکپن کا زمانہ بھی رکھا جِس نے مِرے … Read more
مِٹھڑی (ہمارا گاؤں)
مِٹھڑی (ہمارا گاؤں)۔ جہاں پر بھی بسیرا ہو ہمارا، یاد مِٹھڑی ہے ثمر قند و بُخارا ہے، مُراد آباد مِٹھڑی ہے گُزارا ہے جہاں بچپن، لڑکپن کا زمانہ بھی رکھا جِس نے مِرے دِل کو ہمیشہ شاد مِٹھڑی ہے تعصُّب سے ہیں بالا تر یہاں کے لوگ سِیدھے سے خُدا ترسی یہاں کا شیوہ ہے … Read more
اسیر جانتا ہے
مرض ہے اس میں وہ کمتر، حقِیر جانتا ہے فقِیر ہو گا جو سب کو فقِیر جانتا ہے میں اُس کی قید سے آزاد ہو چُکا ہُوں مگر وہ بے وقُوف ابھی تک اسِیر جانتا ہے تُمہارا کام اگر ہو کوئی تو حُکم کرو تُمہیں پتہ ہے؟ مُجھے اِک وزِیر جانتا ہے ہُؤا ہے پار … Read more
اپریل کی سہانی شام
اپریل کی سہانی شام تھی۔ ہم دونوں چشمے کے بیچوں بیچ ایک گول پتھر پر بیٹھے اپنی قسمت پر رشک کر رہے تھے۔ ننھی لہریں، کبھی تو اس کے ٹخنوں کو بوسہ دے کر آگے بڑھ جاتیں، اور کبھی رک کر پازیب سے اٹکھیلیاں کرنے لگتیں۔ پھسلنے کے ڈر سے اس نے میرا بازو تھام … Read more
اِندمال ہو جائے۔
ہمیں جو ضبط کا حاصل کمال ہو جائے ہمارا عِشق بھی جنّت مِثال ہو جائے سُنا ہے تُم کو سلِیقہ ہے زخم بھرنے کا ہمارے گھاؤ کا بھی اِندمال ہو جائے ذرا سی اُس کے رویّے میں گر کمی دیکھیں طرح طرح کا ہمیں اِحتمال ہو جائے چلا تھا کھوکھلی کرنے جڑیں وطن کی جو … Read more
سنہری باتیں
ہر قسم کے باطل کے خلاف اکیلا لڑنا پوری دنیا کا سلطان بننے سے بہتر ہے ، باطل کے ساتھ اتحاد کر کے آپ حق کے راستے پر نہیں چل سکتے۔۔ ناممکن ، پوری دنیا بھی اگر خلاف ہو جائے یہ نہیں ہو سکتا کہ ہم کسی ظالم کا ساتھ دیں کبھی تمام جہان بھی … Read more
برہمن میں کیا تفریق۔
اچُھوت کوئی، کِسی برہمن میں کیا تفرِیق تُمہارے اُجلے، مِرے میلے من میں کیا تفرِیق دھکیل کر جو کرے زن پرے خصم خُود سے تو فاحشہ کے کسِیلے بدن میں کیا تفرِیق شجر میں ایسا، نہِیں جِس پہ برگ و بار کوئی رہُوں میں دشت یا صحنِ چمن میں کیا تفرِیق تُمہارا کام جفا، ہے … Read more
پُھولوں کی زباں
جانتا کوئی نہِیں آج اصُولوں کی زباں کاش آ جائے ہمیں بولنا پُھولوں کی زباں موسمِ گُل ہے کِھلے آپ کی خُوشبُو کے گُلاب بولنا آ کے ذرا پِھر سے وہ جُھولوں کی زباں یہ رویّہ بھی ہمیں شہر کے لوگو سے مِلا پُھول کے مُنہ میں رکھی آج ببُولوں کی زباں آپ نے سمجھا … Read more
ذرہ متبادل
!!آہ وہ جنوری کی ٹھٹھرتی صبح !!لحاف کی گرمایش !!حی علی الفلاح !کانوں میں رس گھولتی آوازیں !سکوت اتنا کہ مر جانے کو جی چایے !دور کہیں پٹڑی پر ریل کے دوڑنے کی آواز فقط سارا عالم فیکون کی تشریح بنا ہوا اندھیری رات چھٹنے سے صبح کو بھی وجود ملا کن کی تڑپ کے … Read more
دُھول کر ہی لِیا
محبّتوں کو وفا کا اُصُول کر ہی لیا نوید ہو کہ یہ کارِ فضُول کر ہی لیا نجانے کون سے پاپوں کی فصل کاٹی ہے دِلوں کو زخم، سو چہروں کو دُھول کر ہی لیا گُلاب جِن کے لبوں سے چُرا کے لائیں رنگ بُرا ہو وقت کا اُن کو ببُول کر ہی لیا یہ … Read more
تقدیر کے فیصلے
آج وہ بہت خوش تھا کیونکہ آج وہ دن تھا جس کا اس کو پانچ سال سے انتظار تھا۔کیونکہ آج اس کی شادی تھی وہ بھی اس سے جس سے وہ پیار کرتا ہے۔دوسری طرف بھی یہی صورت حال تھی کیونکہ دونوں بہت خوش تھے کہ آج وہ آخر اک دوسرے کے ہو رہے ہیں … Read more
کامیابی کی کجنیاں
کامیابی کی کنجیاں ہمارے ہاں ہر شخص کامیاب زندگی گزارنا چاہتا ہے اور کامیابی کا خواہاں ہے. ہم میں سے ہر دوسرے شخص کی یہ دیرینہ خواہش ہے کہ اس کے پاس مال و دولت کی کثرت ہو اور وہ عیش و عشرت سے بھرپور زندگی گزارے. مزے کی بات یہ ہے کہ ہم میں … Read more
آزماتے ہیں
تو آج ظرف تُمہارا بھی آزماتے ہیں اگر ہو اِذن تُمہیں آئینہ دِکھاتے ہیں کہو تو جان ہتھیلی پہ لے کے حاضِر ہوں کہو تو سر پہ کوئی آسماں اُٹھاتے ہیں ہمارا شہر ہے شمشان گھاٹ کے جیسا تو چِیخ چِیخ کے کیا اِن کو ہم جگاتے ہیں کُھلے نہ اُن پہ کہِیں اپنی تُرش … Read more
سر کٹے لوگوں میں تھے
ایک ہم تھے سر پِھرے جو جل بُجھے لوگوں میں تھے ورنہ جِس کو دیکھتے معیار کے لوگوں میں تھے کون ظالِم حُکمراں کی بات کا دیتا جواب لوگ جِتنے تھے وہاں سب سر کٹے لوگوں میں تھے کون سی بستی ہے یہ, ہم کِس نگر میں آ گئے؟؟ کل تلک رنگوں میں تھے ہم’ … Read more