Skip to content

تجاویز

واجب الاحترام منتظمِ اعلیٰ نیوز فلیکس
نذرانۂِ خلوص و عقیدت

آپ سے استدعا یہ کرنی تھی کہ کچھ عرصہ پہلے جو سلسلہ شاعروں کی شاعری پڑھ کر سنائے جانے کا شروع کیا گیا تھا بہت اچھا جا رہا اور آگے مقبولیت کے آثار نمودار ہو چلے تھے۔ لیکن نامعلوم وجوہ کی بنا پر سلسلہ منقطع کر دیا گیا۔میری تجویز ہے کہ اس سلسلے کو دوبارہ بحال کیا جائے لیکن اب کے کلام شائع بھی کیا جائے اور دل پذیر انداز میں پڑھا بھی جائے۔ کسی شاعر سے (جو آپ کو موزوں لگے اور آسانی سے پہنچ میں ہو) استفادہ کریں تو یہ سلسلہ اچھا چل نکلے گا (اس سلسلے میں اگر آپ چاہیں تو میری خدمات بلاتکلّف حاضر ہیں)

امید ہے میری تجویز آپ کے لیئے قابلِ عمل اور فائدہ مند ثابت ہو گی۔

نیک خواہشات کے ساتھ
آپ کا مخلِص و خیر خواہ
رشید حسرت

1 thought on “تجاویز”

  1. قابلِ قدر!
    اگر آپ اس سلسلے میں اپنی خدمات دینا چاہتے ہیں تو اس ایڈریس پر ہماری ٹیم سے رابطہ کریں.

    info@newzflex.com

    مزید برآں کسی بھی قسم کی تشہیر کے لیے نیوزفلیکس ٹیم سے رابطہ کیا جا سکتا ہے.
    شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *