حضرت علی کرمﷲوجہ ے چند اہم ارشادات۔
حضرت علی کرمﷲوجہ نے فرمایا کہ کوئی تمہارا دل دکھائے تو ناراض مت ہونا کہ قدرت کا قانون ہے کہ جِس درخت کا پھل زیادہ میٹھا ہوتا ہے لوگ پتھر بھی زیادہ اُسی کو ہی مارتے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ اِن لوگوں پر اعتبار کرو جو تمہاری تین باتیں بھانپ سکیں۔ 1:تمہاری ہنسی میں … Read more