ہر قسم کے باطل کے خلاف اکیلا لڑنا
پوری دنیا کا سلطان بننے سے بہتر ہے ،
باطل کے ساتھ اتحاد کر کے آپ حق کے راستے پر نہیں چل سکتے۔۔ ناممکن ،
پوری دنیا بھی اگر خلاف ہو جائے یہ نہیں ہو سکتا کہ ہم کسی ظالم کا ساتھ دیں کبھی
تمام جہان بھی اگر ظالم ہو جائے
تو بھی ہم ظالم سے ڈرنے والے نہیں
حق کی راہ پر چلنے والوں کو میرا رب کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔
اگر آپ کا دل خالص و پاکیزہ ہے تو دنیا کی کوئی شیطانی قوت آپ کا
محاصرہ نہیں کر سکتی۔
آپ کی زندگی سالوں، مہینوں یا دنوں میں
نہیں بدلتی۔
زندگی اسی لمحے بدل جاتی ہے
جس لمحے میں
آپ زندگی بدلنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں۔