Home > Articles posted by Muhammad Asad Ali
FEATURE
on Jan 26, 2021

ایک بوڑھی عورت کی کہانی اس بوڑھی عورت کے پاس صرف 5 درہم تھے_اس نے سوچا ان 5 درہم سے تو 2یا 3 دن کا راشن ہی آسکتا ہے اس کے بعد کیا کروں گی ؟ بڑھیا بازار گئی اور 2 درہم کا کھانا خرید اور باقی 3 درہم کی اون خرید لی_3 درہم کی […]

FEATURE
on Jan 21, 2021

ایک مہمان اور میزبان کی کہانی ایک آدمی کے گھر مہمان آیا تو آدمی نے اپنے ملازم سے کہا کہ دیسی گھی میں دو پراٹھے بنا کر لے آؤ_جب ملازم دیسی گھی میں بنے پراٹھے لے آیا تو آدمی نے سب سے پہلے ایک پیالہ لیا اور پھر اس پیالے میں تھوڑی سی چینی ڈال […]

FEATURE
on Jan 21, 2021

ایک لوہار کی کہانی ایک لوہار کی ساری زندگی شیطانی کاموں اور گناہوں میں گزرپورا گاؤں لوہار کی حرکتوں کی وجہ سے تنگ تھا_ایک دفعہ وہ اپنی دکان پر کام کر رہا تھا تو ایک بزرگ نے دوسرے بزرگ سے کہہ رہا تھا کہ اس لوہار کا کیا کیا جائے _پورے گاؤں کی خواتین اس […]

FEATURE
on Jan 20, 2021

ایک طوطے کی کہانی ایک آدمی نے طوطا پال رکھا تھا_وہ طوطے کو اپنے ہاتھ سے کھانا کھلاتا تھا_طوطا بھی آدمی سے بہت مایوس ہو چکا تھا اور اپنے ملک کے علاوہ کسی دوسرے کے ہاتھ سے کھانا نہیں کھاتا تھا _ایک دن ایک بلی نے طوطے پر حملہ کردیا_آدمی نے جب طوطے کی آواز […]

FEATURE
on Jan 18, 2021

ایک شہزادی کی کہانی شادی سے ایک دن پہلے شہزادی اپنے باغ میں ٹہل رہی تھی_ کہ اچانک شہزادی کی نظر گلاب کے پھولوں پر پڑی جس پر شبنم کےقطرے چمک رہے تھے _ شہزادی بھاگتی ہوئی بادشاہ کے پاس آئی اور کہا کہ میں اپنی شادی پر شبنم قطروں سے بنا تاج پہنوں گی_ […]