Skip to content
  • by

ہمارے معاشرتی رویے

ماں کی ساری ہمدردی محبت بیٹی کے لیے تو بے شمار ہوتی ہے لیکن اپنی بہو کے لیے دل میں نرم گوشہ بھی نہیں ہوتا کیا وجہ ہے اس سخت رویے کی جبکہ ماں بھی ایک عورت ہے بہو بھی اور بیٹی بھی۔

ہم جس معا شرے کا حصہ ہیں وہاں عورت کا کام کرنا اور گھر سے با ہر جانا پسند نہیں کیا جاتا اس لیے اکٹرت عورتوں کی گھروں کے کام کر کے فارغ بیٹھ کر ایک دوسرے کی بدخواہیوں کرتی ہیں جس سے نہ صرف آ پس کے رشتے خراب ہوتے ہیں بلکہ گھر بھی برباد ہو جاٹے ہیں سب سے زیادہ اثر بچوں پر ہوتا ہے بچے نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں

فارغ دماغ شیطان کا گھر ھوتا ھے اور شیطان سب سے زیادہ خوش اسوقت ہوتا ہے جب ایک گھر برباد ھوتا ہے اس لیے سب سے پہلے گھر کے بزرگ افراد کو اپنا اہم کردار ادا کرنا چاہیے ماں کو بیٹی اور بہو کو ایک ھی نظر سے دیکھنا چاہیے اگر بیٹی اپنے گھر نا خوش ہے تو اس میں بہو کا کیا قصور!اسلیے بیٹی کی وجہ سے بیٹے کا گھر برباد نہ کریں اپنے آپ کو دین سے جوڑے قرآن کا با معنی ترجمعہ سیکھے اور عمل کرنے کی کوشش کرے اس سے گھروں میں سکون بھی پیدا ھو گا اور برکتیں بھی نازل ھو گی کیونکہ جہاں قرآن کی تلاوت ھو وھاں سے شیطان بھی بھا گ جاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *