Skip to content
  • by

نظم

کئی لفظ باعثِ درد تھے
کئی لہجے حد سے گزر گئے

پھول کتنے تھے راہ میں
سب کانٹوں کی نظر ہوئے

کچھ خواہشیں تھیں خواب تھے
سب حسرتوں میں بدل گئے

رستے پہ تنہا چھوڑ کر
سب منزلوں کو پہنچ گئے

!کہ زندگی کے سفر پہ اے دوست
کئی لوگ دل سے اُتر گئے

کئی لفظ باعثِ درد تھے
کئی لہجے حد سے گزر گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *