ایک بات یاد رکھیں *کامیاب زندگی گزارنے کےلے انسان کواولااللہ تعالی کی نصرت کی حاجت ہے ,پھر اس کے بعد بندے کو جس چیز کی ضرورت پڑتی ہے ,وہ ھے خود اعتمادی ‘ یعنی کہ اپنے آپ پر بھروسہ کرنا ‘اگر آپ کو اپنے آپ پر یقین نہیں تو یہ احساس کمتری ہے” اگر کامیاب […]