ادب
January 05, 2021

ادب برائے ادب

ادب سماج کی عکاسی کرتا ہے جیسے شاعری٫ناول٫افسانے ٫ڈرامہ٫گیت٫مصوری اور کیا کچھ شامل نہیں مختصر ہر بات جو لکھی پڑھی یا بولی جائے وہ ادب کی کسی نا کسی شکل میں بیان ہوتی ہے ادب دو طرح کا ہوتا ایک ادب برائے ادب جس میں صنف نازک کی تعریف میں پتا نہیں کیا کچھ لکھا […]

ادب
January 04, 2021

مخالفین کو قابو میں رکھنا

یہ بات ہر شخص میں عام ہے کہ ہم سے کسی دوسرے کی کامیابی نہیں دیکھی جا سکتی۔جب بھی ہم کسی مقام پر پہنچ جاتے ہیں تو پھر مخالفین ہمارے اندر خامیاں ڈھونڈتے رہتے ہیں،انکو ہماری خوبی نظر نہیں آتی۔جب بھی آپ سے توڑی بہت غلطی سرزد ہوگی تو مخالفیں کو آپکا مذاق اڑانے کا […]

ادب
January 04, 2021

خواہش اور ضرورت

خواہش کیا ہے اور ضرورت کیا ہے اس کہ لیے انسانی فطرت کو سمجھنا بہت ضروری ہے. انسان مٹی سے پیدا کیا گیا ہے. مٹی ضرورت کی محتاج ہے. انسانی ضرورت: انسان کی ضرورت دو اقسام کی ہیں. جسمانی ضرورت اور ذہنی ضرورت. انسان کو اللہ نے مٹی سے پیدا کیا ہے تو اس کی […]

ادب
January 04, 2021

پسندیدہ شخصیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر: عزیزاللہ غالب

روئے زمین پر اللہ تعالیٰ نے بے شمار انسانوں کو پیدا کیا ہے جسمیں ہر نسل ، رنگ اور مذہب کے پیروکار شامل ہیں۔ ان بے شمار انسانوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اپنے کردار یا سیرت کی وجہ سے بڑا نام پیدا کرکے شہرت پاتے ہیں ۔ ان عظٰم شخصیات میں انبیاء علیہ […]

ادب
January 04, 2021

تاریخ پر تاریخ

دلہن والے تاریخ پر تاریخ دیئے جا رہے ہیں۔جب کہ دلہے والے بظاہر تو با ضد ہیں کہ اس نیک کام میں جلدی کریں مگر اندر سے وہ بھی سہمے ہوئے ہیں کہ کہیں تیسرے فریق سے بات پکی نہ ہو جائے۔تیسرا فریق حسب سابق حسب معمول خاموشی سے سب کچھ دیکھ رہا ہے۔مولانا صاحب […]

ادب
January 04, 2021

ہماری منزل

*ہماری منزل* آج علی کے ساتھ اردو بازار میں کتابیں خریدنے کا اتفاق ہوا ہم orange trainسے سفر کرکے انارکلی اسٹیشن پر اترے جیسے ہی انارکلی کے اندر داخل ہوئے وہاں مختلف اقسام کی خوبصورت اشیاء تھیں جن میں خوبصورت کپڑے،جوتے اور طرح طرح کے لذیز کھانے تھے ان کو دیکھ کے یوں لگ رہا […]

ادب
January 04, 2021

درندہ صفت ڈاکو

دنیا کی معمولی سی لذتوں یا چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کی خاطر گناہوں کا مرتکب ہو جانا بہت نقصان کی بات ہے عام طور پر بندہ تو لزت کی خاطر گناہ کرتا ہے یا ضرورت کی خاطر گناہ کا ارتکاب کرتا ہے امام غزالی فرماتے ہیں کہ عالم شخص وہ ہوتا ہے جس پر گناہوں کے […]

افسانے
January 04, 2021

خبریار : قسط نمبر 125پہلا ہاف “کشمیریوں اور کسانوں کےہاتھوں مودی کی شامت آگئی!”

اسلام علیکم خبریار میں خوش آمدید میں ہو آپ کا ہوسٹ آفتاب اقبال…..! خواتین و حضرات شو کے آغاز میں آپ کی ملاقات کرواتے ہے ڈمی موزیم سے آئے ایک کسان بھائی’ ارنب گسوامی اور ساتھ تشریف رکتے ہے نردمودی. نردمودی:- پرائم منسٹر نردمودی کہے! آفتاب اقبال:- پرئم منسٹر نردمودی’ پرئم منسٹر نردمودی پرئم منسٹر […]

ادب
January 04, 2021

محبت میں وصل شرط ہے

سنو اے چاند سی لڑکی۔۔۔! چلو آؤ آج تم کو ، اپنے خوابوں میں لئے چلتا ہوں۔۔ کہ جس حصار سے سوئے جاگے، کبھی نہ میں نکلتا ہوں کبھی بھیگی ہوئی راتیں کبھی خود سے کروں باتیں تیرے وجود کو سوچے۔۔۔ میں اکثر یوں مچلتا ہوں۔۔ سنو اے چاند سی لڑکی۔۔۔! چلو آؤ آج تم […]

افسانے
January 04, 2021

پرندوں سے ہمارا سلوک

دوستو اس دنیا کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے میں پرندے بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔پرندوں کی بھی بہت سی اقسام ہوتی ہیں ۔ کچھ بادلوں سے بھی اونچی اڑان کرتے ہیں ۔ کچھ ایسے ہوتے ہیں جو دوسرے پرندوں کو کھا کر اپنا پیٹ بھرتے ہیں ۔ کچھ ایسے ہیں جن پہ جب […]

ادب
January 04, 2021

شوق

جس چیز کا انسان کو شوق ہوتا ہے اس کی طرف انسان لپکتا ہے۔ جہاں اس چیز یا کام کا کوئی موقع مل گیا، جس کا انسان کو شوق ہوتا ہے تو وہ آگے بڑھ کر بڑی خوشی کے ساتھ، اور بڑے اہتمام کے ساتھ، بڑے خشوع و خضوع کے ساتھ اس کی طرف بڑھتا […]

افسانے
January 04, 2021

چار سو امریکی سولجرز کا مقابلہ کرنے والا ننھا مجاہد

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ امریکہ کے پاس دنیا کی بہترین فوج ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا سکتے ہیں کہ امریکہ اپنے دفاع پر سالانہ 500 ارب امریکی ڈالر خرچ کرتا ہے۔ دنیا امریکی فوج کو بہترین فوج مانتی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اس نمبر ون فوج […]

افسانے
January 04, 2021

بادشاہ اور وزیر

ایک دفعہ ایک بادشاہ کسی جنگل میں شکار کی غرض سے گیا تو ساتھ کچھ سپاہی بھی لے گیا ۔بادشاہ جب جنگل میں گیا تو وہاں وہ دیکھتا ہے کہ وہاں چور ایک دوسرے سے باتیں کر رہے تھے ۔ایک چور نے کہا کہ آج رات ہم بادشاہ کے محل چوری کرنے جائیں گے ۔دوسرے […]

ادب
January 04, 2021

معافی۔۔ ایک حسن عمل

معاف کردینا ایک بہترین عمل ہے ۔ ۔ ۔ کتنے ہی دِل ٹوٹنے سے ، کتنے ہی رشتے ختم ہونے سے بچ جاتے ہیں۔ جب ہم اللّٰہ کی رضا کے لیے کسی کو معاف کرتے ہیں تو ہمیں وہ سکون عطا کیا جاتا ہے جو بڑی سے بڑی عبادتوں میں بھی نہیں ملتا. . . […]

افسانے
January 04, 2021

خامی بنی خوبی

شہر سے دور ایک گاؤں میں ایک بیوہ رہتی تھی، جو بہت غریب تھی۔ اس کے پاس مٹی کے دو گھڑے تھے جنہیں وہ روز صبح ایک لکڑی پر باندھے گاؤں سے دور نہر پر پانی بھرنے لے جاتی تھی۔۔ مگر ان میں سے ایک گھڑے کی نچلی سطح پر درار تھی، جس کے باعث […]

ادب
January 04, 2021

مطالعہ کرنا کیوں ضروری ہے ؟

مطالعہ کرنا کیوں ضروری ہے ؟ مطالعہ کرنے سے ہی انسان کو اس کے تجربے میں اضافہ ہوتا ہے ۔ہوا کچھ یوں کہ ایک دن میں اپنے دوست سے ملنے اس کے گھر گیا ۔ جب میں دوست کے گھر پہنچا تو میں نے دروازے پر دستک دی تو میرے دوست نے دروازہ کھولا جیسے […]

ادب
January 04, 2021

اب تو اور ہی اعجاز دکھایا جائے

اب تو اور ہی اعجاز دکھایا جائے آج کے اس پُر آشوب دور میں ہر انسان ایک انہونی خواہش دل میں پالے ہوئے ہے کہ اب کچھ ایسا معجزہ ہو ، ایسی تبدیلی آئے کہ دن میں رات کا احساس ختم ہو جائے ۔ ہر دور میں حالات انسان کو اس نہج پر لے آتے […]

ادب
January 04, 2021

The Secret Law of Success سیکرٹ ۔۔۔۔۔۔ کامیابی کا راز ( حصہ دوم)

The Secret Law of Success سیکرٹ ۔۔۔۔۔۔ کامیابی کا راز ( حصہ دوم) ماضی میں اپنی سوچ کے بارے میں آگاہ تھے یا نہیں لیکن اب اب ضرور آگاہ ہو رہے ہوں گے اب اس راز کے علم کے ذریعے آپ خواب غفلت سے بیدار ہو رہے ہیں اور آگاہی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ […]

ادب
January 04, 2021

سید علی ہجویری

سید علی ہجویری برصغیر پاک وہند میں جن صوفیائے کرام اور اولیائے عظام اور بزرگان دین اسلام کا نور پھیلایا۔ان میں حضرت علی ہجویری سرفہرست ہیں۔آپ کی سیرت و کردار سے متاثر ہو کر بڑی تعداد میں لوگ مسلمان ہوئے تھے۔ حالات زندگی حضرت سید علی ہجویری کا نام اور کنیت ابو الحسن ہے آپ […]

افسانے
January 03, 2021

وہ دن نہیں رہے تورہیں گے یہ بھی نہیں

وہ دن نہیں رہے تورہیں گے یہ بھی نہیں یہ پنجابی کی مشہور کہاوت ہے کے۔(جے او دن نیں رے تے رینے اے وی نیں) قصہ کچھ یوں ہے کہ ایک گاوں میں ایک کسان رہتا تھا جو بہت غریب تھا۔ایک دن جب کسان دوپہر کا کھاناکھانے بہٹھا اس کے پاس ایک فقیر آیا اور […]

افسانے
January 03, 2021

عذاب

عذاب روبینہ نازلی (سرگودھا کے قریب بسے ایک گاؤں کا عجیب واقعہ) الٰہی بخش نے حسبِ معمول بھینسوں کو باڑے سے نکالا اور چرانے کے لئے انہیں ہانکتا گاؤں میں آبادی سے باہر لے آیا۔ یہاں جانوروں کی چراگاہ تھی، چراگاہ کے ساتھ ہی قبرستان تھا۔ بھینسیں چرنے کیلئے چراگاہ میں پھیل گئیں اور الٰہی […]

ادب
January 03, 2021

نئے پُرانے کا مغالطہ

سامنے آنے والا ہر لمحہ نیا ہی ھوتا ھے جو لمحے میں گُزر کر پُرانا ھو جاتا ھے ،سالوں اور صدیوں کو یہ گزرتے لمحے حال بناتے بناتے ماضی میں تبدیل کرتے رہتے ھیں اور انسان اپنے اپکو کو بدلنے کی بجائے اج ،کل پر نظرے گھاڑے بس اچھے کی اُمید ہی کرتا رہتا ھے۔۔۔۔اج […]

افسانے
January 03, 2021

پردیسی کی زندگی

#پردیسی کی زندگی۔ #انسان #پردیس میں کئی #مجبوریوں کی وجہ سے آتا ہے ورنہ کس کا دل کرتا ہے اپنے ماں باپ اور بھائی بہنوں کو چھوڑ کر اکیلا آکر پردیس میں رہے ۔ کسی نے خوب کہا ہے کہ اپنوں کا پتا مصیبت میں ہی لگتا ہے۔ مگر میں یہ سمجھتا ہوں کہ اپنوں […]

ادب
January 03, 2021

کامیابی کیلئے خودی کی پہچان ضروری ہے

ہر انسان کی زندگی کا ایک خاص مقصد ہوتا ہے جس کے حصول کیلئے وہ دن رات محنت کرتا ہے۔بعض لوگ اپنی مقصدِحصول تک پہنچ جاتے ہیں جبکہ کچھ لوگ منزل تک پہنچنے سے پہلے ہی حوصلہ ہار جاتے ہیں۔ایسا کیوں ہوتا ہے؟کیا آپ نے اس متعلق کبھی سوچا ہے؟نہیں نہ؟تو میں بتاتا ہوں۔آپکا چاہے […]

ادب
January 03, 2021

ان غلطیوں سے بچنا ورنہ ساری زندگی پچھتاؤ گئے

ان غلطیوں سے بچنا ورنہ ساری زندگی پچھتاؤگئے۔کافی لوگ ایسے ہیں جو سوچتے ہیں کہ ہم ہمیشہ جوان اور تندرست رہیں گے ۔بعض لوگوں ایسے بھی ہیں جو مصیبت آنے پر چیخ و پکار کرتے یں۔کچھ لوگ خود کو زیادہ عقل مند سمجھتے ہیں۔کچھ لوگ اپنے دشمنوں کو کمزور سمجھتے ہیں۔کچھ لوگ ایسے ہیں جو […]

ادب
January 03, 2021

خوشگوار زندگی

خوشگوار زندگی کبھی کبھی چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں بڑے اثرات مرتب کرتی ہیں جو ہماری ساری زندگی ادا کرسکتی ہیں۔ لیکن یہ کبھی بھی دیر نہیں کرتا ہے اور چاہے آپ کی عمر کتنی ہی کیوں نہ ہو ، آپ پھر بھی اسے بہت بہتر بنا سکتے ہیں۔ کچھ چیزیں ایسی ہیں جو کرنا مشکل ہے […]

ادب
January 03, 2021

ہمارا تعلیمی نظام کیوں سائنسدان پیدا نہیں کرسکتا؟

سوال یہ ہے کہ آج طلباء میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں 1100 میں سے 1000 سے زائد نمبر لے جاتے ہیں مگر پھر بھی اس قوم میں کوئی علامہ اقبال، محمد علی جناح جیسا مفکراور لیڈر کیوں پیدا نہیں ہو سکا؟ کیوں اس قوم میں بو علی سینا، ابو موسی الخوارزمی، عبدالمالک اصمعی […]

افسانے
January 03, 2021

سرد ہاتھ اور وفا کا ساتھ

وہ سردیوں کی ایک شام تھی جب وہ میرے ہم کلام تھی ، وہ جب بھی بات کرتی تھی تو اس کی باتوں کی شروعات اور اختتام وفا پہ ہی ہوتا تھا۔ اس دن جب اس نے وفا کا نام لیا تو ایسا لگا جیسے اس کے نزدیک وفا کسی ترازو کا نام ہے ، […]

ادب
January 03, 2021

ماں کے 4 جھوٹ ! پارٹ 1

ماں کے4جھوٹ:پارٹ 1 اس حقیقت کو عربی زبان کےتحریر نگار ڈاکٹر مصطفی اکاد کی نطم اقتباس سے لیاگیا ہےانہوں نے ایک لڑکے کا قصہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ایک گاؤں میں ایک لڑکا اور اس کے ماں باپ رہا کرتے تھے ۔غربت اس قدر تھی کہ زندگی کی تمام اسائشوں کے بارے میں سوچنا […]

ادب
January 03, 2021

پاکستان کے لیے اپنا حصہ ڈالیں

غریبوں کی مدد کرنا ہمیں ملک پاکستان کے غریب عوام کی مدد کرنی چاہیے۔ اور غریب لوگوں سے عزت کے ساتھ پیش آنا چاہیے،اور ایسے غریب لوگوں کی مدد کرنی چاہیے کہ جو سفید پوش ہوں،جو کسی سے نہیں مانگتے ڈھونڈ کر ایسے لوگوں کی مدد کرنی چاہیے۔ جب ہم کسی ضرورت مند کی مدد […]

ادب
January 03, 2021

ہمارا اخلاقی زوال

معاشرہ کی تہذیب و تمدّن کا معیار اس کی اخلاقیات پر منحصر ہوتا ہے۔ جس قدر کسی معاشرے کی اخلاقیات بہتر ہوں گی اتنی ہی اس معاشرے کی تہذیب اعلی و ارفع ہوگی۔ جس معاشرہ کی اخلاقیات پستی کا شکار ہوں گی اس معاشرے کی تہذیب کا نام تک زندہ نہیں رہتا۔ اخلاقیات سے عاری […]

ادب
January 03, 2021

ہمارا یہ لکھا ہوا سچ، سب کو سنا دینا

ہمارا یہ لکھا ہوا سچ، سب کو سنا دینا سب کو سنا دینا۔ہمارا یہ لکھا ہوا سچ، سب کو سنا دینا-ہمارا یہ لکھا ہوا سچ، سب -کو سنا دینااے مصنف تاریخ ایک بات یاد رکھنا اور تاریخ میں لکھ دینا۔ کہ ہم نے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔ ہماری آواز نے ایوانوں میں ہلچل […]

ادب
January 03, 2021

ایک جنگل میں سرخ گلاب

موسم بہار کے ایک خوبصورت دن ایک جنگل میں سرخ گلاب کھل گیا۔ جیسے جیسے گلاب نے چاروں طرف دیکھا ، پاس ہی میں پائن کے ایک درخت نے کہا ، “یہ کتنا خوبصورت پھول ہے! کاش میں وہ خوبصورت ہوتا۔” ایک اور درخت نے کہا ، “پیارے پائن ، غمزدہ نہ ہوں۔ ہمارے پاس […]

ادب
January 03, 2021

اچھائی اور برائی کا چناؤ

انسان اس دنیا میں خدا کی تخلیقات میں سب سے زیادہ فضیلت رکھتا ھے_ کیونکہ خدا نے ا نسان کو عقل عطا کی ھے اور ا نسان کو اچھائی اور برائی میں چناؤ کا اختیار دیا ھے دنیا میں انسان کے پاس صرف دو ہی راستے ہیں _ایک اچھائی کا راستہ اوردوسرا برائی کا راستہ […]

افسانے
January 03, 2021

اندروکلیس اور شیر

ایک غلام اپنے آقا سے بھاگتا ہے اور جنگل میں چھپ جاتا ہے – پھر اپنے آپ کو ایک گھونگھٹا شیر سے آمنے سامنے ملتا ہے… کہا جاتا ہے کہ اینڈروکلس اور شیر کی کہانی ایسوپ نے لکھی ہے – وہ یونانی عظیم کہانی کہنے والا ہے جس نے ہمیشہ جانوروں کی بادشاہی سے اپنی […]

ادب
January 03, 2021

ایک نئی دلیل

ابھی حال ہی میں کیلی فورنیا میں ماہرین نے ہوائی جہاز میں ایک نئے ایندھن کا تجربہ کیا جس میں موجود ایندھن سے حادثہ کے وقت آگ لگنے اور بھڑکنے کے امکانات بہت کم ہیں یہ جاننے کیلئے کہ حادثہ کے وقت اس ایندھن سے خسارہ کتنا کم کیا جا سکتا ہے باقاعدہ ایک جمبو […]

افسانے
January 03, 2021

والدین کی فرمانبرداری کا پھل۔ایک بادشاہ اور اس کے سات بیٹے

ایک بادشاہ تھا جس کے سات بیٹے تھے اس نے اپنے وزیر کو کہا کہ میرے میرے بیٹوں کے لئے شادی ڈونڈ لے ایسے بادشاہ کی جس کے سات بیٹیاں ہوں وزیر نے تلاش شروع کی اور آخر کار اسے ایک بادشاہ ملا جس کے سات بیٹیاں تھیں وزیر نے بادشاہ سے کہا کہ میرے […]

ادب
January 03, 2021

تربیت میں پرائمری سکولوں کا کردار

اسلام علیکم قارئین جیسا کہ اکثر کہا جاتا ہے کہ بچے کی تربیت اس کی ماں کی گودھ ہوتی ہے یعنی کہ بچے کی تربیت کا سب سے بڑا ذریعہ ہے لیکن ہمارے ہاں یہ المیہ ہے کہ ہمارے بچوں کے تربیت کا کچھ ٹائم جو گزرتا ہے وہ سکول میں بھی گزرتا ہے تو […]

افسانے
January 03, 2021

سپر ہٹ ہروئین

میرے ایک دوست نے پوچھا کہ ہماری بین الاقوامی ہیروئین کونسی ہے جس کے بارے میں آج تک سب سے زیادہ لکھا گیا؟ اگر ہیروکا پوچھا ہوتا تو بات واضح تھی کہ سلطان راہی ہمارا بین الاقوامی ہیرو ہے جسے لڑائی اور ایکشن کیلئے ڈپلیکیٹ کی ضرورت پڑتی ہے۔میں چپ رہا تو اس نے بتایا […]

ادب
January 03, 2021

سچی کہانی ۔ناشکری کا انجام

السلام علیکم پیارے دوستو آج ایک سچی کہانی شیئر کرنے جا رہی ہوں جس کۃ عنوان ہے ناشکری کا انجام-ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ فرمایا کہ بنی اسرائیل میں تین شخص تھے اللہ تعالی نے ان تینوں کو آزمانا چاہا اور ان کے پاس ایک فرشتہ بھیجا- کوڑھی سب سے […]

افسانے
January 03, 2021

آخری ملاقات

آج اس سے آخری ملاقات تھی میں پارک میں بیٹھا اس کا انتظار کر رہا تھا مگر نگاہیں اس کی آمد کی کھوج میں نہیں تھی وہ میرے بتائے ہوئے وقت سے چند منٹ پہلے ہی آن پہنچی تھی خیر اب اس بات پر حیرانگی کا وقت نہیں تھا کیونکہ یہ ملاقات پہ چند منٹوں […]

ادب
January 03, 2021

ادب بارگاہ خدا

بارگاہ خداوند تبارک وتعالی میں ادب اساس ہے اور باقی تمام آداب اسی سے پھوٹتے ہیں،اگر انسان اللہ کے سامنے مؤدب ہو جائے تو پھر مطلقاً مؤدب ہو جاتا ہے اور بے ادب در حقیقت خدا کی بارگاہ میں بے ادب ہوتا ہے اور پھر اس کے بعد دیگر امور میں بھی بے ادب ہو […]

افسانے
January 03, 2021

میرا چاند کہیں کھو گیا۔۔۔!

کل میرا ایک جگہ کسی گاؤں میں جانا ہوا میں جس دوست کے پاس گیا تھا اسے خود کسی کام سے اچانک کہیں جانا پڑ گیا میں اس کے انتظار میں گلی میں ہی کھڑا ہو گیا اور گلی میں کھیلتے ہوئے ایک بچے کو دیکھنے لگ گیا جس کی عمر تقریبا پانچ چھے سال […]

ادب
January 02, 2021

صلح کے جسمانی اور روحانی فوائد

صلح کے جسمانی اور روحانی فوائد صلح عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کا مادہ ص ل ح ہے۔ اس کا متضاد فساد ہے۔ جیسا کہ ہم لکھ چکے ہیں صلح کا متضاد فساد ہے۔ جب صلح نہ ہو تا گویا فساد کی کیفیت و حالت ہوتی ہے۔ اور اس کیفیت کو ختم کرنے کا […]