افسانے
January 11, 2021

فیصلے

بعض اوقات انسان کا کیا ہوا فیصلہ کسی نہ کسی دن اس کیلۓ پریشانی بھی بن سکتا ہے.آپ سوچ رہیں ہو گے کون سے فیصلے. ضرور ی نہیں کوئی آپ کو کچھ بتاۓتو آپ اسے ویسے ہی سمجھیں جیسا بتانے والے کے دماغ میں ہے.. اس لیۓ آؤ پھر زندگی کی کتاب پر کچھ نظر […]

ادب
January 11, 2021

شاید میں اسی لیے زندہ ہوں

آج کل کی ٹھنڈی دھوپ کا بھی اپنا ہی مزہ ہوتاہےٗ کیوں نہ آج ایک دن ،ایک لمحے کے لیے ٹھنڈی دھوپ میں بیٹھیں، کچھ دیر کے آنکھیں بند کریں اور چلملاتی ہوئی دھوپ میں کچھ دیر کے لیے اپنے ماضی، اپنے گزرے ہوئے وقت کو یاد کریں۔اپنی ذات کا تجزیہ کریں اللہ تعالیٰ کی […]

افسانے
January 11, 2021

خوبصورتی اور قسمت: قسط نمبر 2 ;تحریر میمونہ یعقوب

یہ کہانی حقیقت پر مبنی ہے،اقبال کی تینوں بیٹیاں پیاری تھی لیکن دوسری بیٹی فاضیہ نہایت ہی خوبصورت تھی جس کو دیکھنے کے لیے گاؤں والے ترستے تھے لیکن جب اقبال نے پہلی بیٹی کی شادی کی تو لڑکے والوں نے ایسا جھوٹ بولا کہ

ادب
January 11, 2021

بوڑھے کبوتر کی نصیحت!

بوڑھے کبوتر کی نصیحت کہا جاتا ہے کہ ایک بوڑھا کبوتر اپنے بچوں کے ساتھ دانا ڈھونڈنے نکلا۔ کیوں کہ اس کے بچے بہت بھوکے تھے ۔وہ بوڑھا کبوتر بہت ھوشیار تھا اور اس کے بچے آپس میں ایک ہو کر نہیں رہتے تھے۔ ہوا کچھ یوں کہ جب وہ بوڑھا کبوتر اور اس کے […]

افسانے
January 11, 2021

کشمکش سی

اللہ تعالی بھی انسان کو معلوم نہیں کس کس وقت پر آز ما تا ہے ۔ اپنے بندے کو آزماتا ہے کہ: یہ میرا بندہ کیا انسانوں پر یا دوسری مخلوقات پر رحم کرتا ہے یا نہیں ۔ کیونکہ اللہ تعا لی نے اپنے حقوق کے سا تھ اپنے بندوں کے حقوق بھی ادا کرنے […]

ادب
January 10, 2021

ہمارے آئیڈیل

انسان جب سے دنیا میں آیا ہے اس کا کوئی نہ کوئی بندہ کوئی نہ کوئی شخص اس کا آئیڈیل بن جاتا ہے اور اسی شخص کی طرح وہ بھی بننا چاہتا ہے اور جنون کی حد تک وہ پنے آئیڈیل کی ھی طرح بننے کی کوشش کرتا ھے۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ […]

ادب
January 10, 2021

ملک کا بڑا مسئلہ

جہاں میرے وطن عزیز کو بہت سے مسائل درپیش ہیں ۔ غربت اور مہنگائ روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ۔ عام انسان غربت کو رو رہا ہے ۔ ہر ضرورت کی اشیاء انسانی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہے ۔ اس کی ایک بڑی وجہ بڑھتی ہوئ آبادی ہے ۔ یہ بات غور و […]

ادب
January 10, 2021

کامیابی کی راہ میں بنیادی رکاوٹیں

کامیابی کی راہ میں بنیادی رکاوٹیں ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے مگر اس کی راہ میں چند اسی رکاوٹیں آجاتی ہیں جو اسےپیھچے کی جانب کھینچی ہیں ۔ وہ سب سے بڑی رکاوٹیں جو انسان کی کامیابی کی راہ میں حائل ہیں ان میں شامل ہیں: نمبر1:مسترد کیے جانے کا خوف نمبر2:ناکامی کا خوف۔ […]

افسانے
January 10, 2021

سراب (حصہ سوم)

سر اور آنکھیں دونوں جھکی تھیں. کچھ دیر کے لیے سکوت چھا گیا. اُس خاموشی کو چندا نے ہی توڑا. میں آپ کی کہانیاں پڑھا کرتی تھی. طوائف کے لئے جذبۂ ہمدردی مجھے آپ تک لے آیا. ملنے سے پہلے تک آپ کی پرستار تھی مگر آج آپ کی محبت میں گرفتار ہوں. میں جانتی […]

ادب
January 10, 2021

نئے لکھنے والوں کے نام

لکھنا ایک آرٹ ہے جو ہر کسی کو نہیں آتا۔ جن لوگوں کو مطالعہ کا ذوق ہوتا ہے وہ اچھے لکھاری بن پاتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ایک اچھا پڑھنے والا ہی اچھا لکھ سکتا ہے۔ اسی طرح مطالعہ کتب کی بڑی اہمیت ہے۔ اللہ پاک نے انسان کو بے شمار صلاحیتوں سے نوازا […]

ادب
January 10, 2021

ہمارے حکمران ہمارا مستقبل ۔۔۔

دنیا میں بہت سارے لیڈر گزرے ہیں اور آج بھی لیڈروں کی کمی نہیں مقامی لیڈر بھی ہیں بین الاقوامی لیڈر بھی ہیں چھوٹے لیڈر بھی ہیں بڑے لیڈر بھی ہیں موسمی لیڈر بھی ہیں اور مستقل لیڈر بھی ہیں جو عوام کو سر سبز باغ دکھاتے ہیں اور انکی قسمت بدل دینے کے وعدے […]

ادب
January 10, 2021

وہ نشہ جسکی ایک ڈوز ہی قاتل بنادے

سائنس جیسے جیسے ترقی کر رہی ہے ایک طرف تو انسانیت کی تن آسانی کیلئے روز روز نئے نئے سامان مہیا کر رہی ہے تو دوسری طرف کچھ ایسی چیزیں ایجاد کر رہی ہیں جو کہ انسانیت کو تباہ کرنے کے مترادف ہیں ۔ ہم نے نشہ آور چیزیں جیسے سگریٹ ،شراب، ہیروئن، افیون اور […]

افسانے
January 10, 2021

”خط اور میسج“

جیسا کے آپ سب جانتے ہیں آج کے دور میں جیتنے بھی پیغام ہیں وہ میسج کے ذریعے بہجے جارہے ہیں ۔ پر ایک دور وہ بھی تھا جب ہم اپنے پیغامات اور پیاروں کے لیے اپنے جزبات کو ایک خط کی شکل دییا کرتے تھے ۔ وہ بھی کیا وقت تھا۔۔۔۔ ھم اپنے دل […]

افسانے
January 10, 2021

بیوقوف بندر

کئی صدیوں سے پہلے ، بہت بڑا ، گھنا اور تاریک جنگل تھا۔ بندروں کا ایک گروپ جنگل میں پہنچا۔ سردیوں کا موسم تھا ، اور بندروں نے برف جمنے والی ٹھنڈی راتوں کو زندہ رہنے کے لئے سخت جدوجہد کی۔ وہ گرم ہونے کے لئے آگ کا شکار ہو رہے تھے۔ ایک رات ، […]

افسانے
January 10, 2021

ہماری زندگی کے اہم فیصلے

ہمیشہ ہمارے صحیح فیصلے ہی ہمارا صحیح مستقبل بنتے ہیں تو ہمیں اپنی زندگی کے صحیح فیصلے کرنے کی سمجھ ہونی چاہیے صحیح فیصلے ہمیشہ صحیح وقت پر لیے جاتے ہیں ہر انسان کے اندر اپنی زندگی کے صحیح فیصلہ کرنے کی سمجھ اور ہمت ہونی چاہیے صحیح اور غلط کی سمجھ بھی ہونی چاہیے […]

ادب
January 10, 2021

منفی رویے اور آپ کی شخصیت

انسان جب شعور کی عمر کو پہنچ جاتا ہے تو اپنے ارد گرد کھینچے رشتوں ،اور معاشرے کے اِس حصار میں اُسے بہت سارے مسائل اور تلخ رویّوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے اُسے سراہا جائے اگر وہ کوئی کام کرے تو اس کی پذیرائی کی جائے ،اُسکی نیکی […]

ادب
January 10, 2021

مطالعہ مفید بنانے کے ُگر۔۔۔

مطالعہ مفید بنانے کے ُگر۔۔۔ تحریر:فرزانہ خورشید علم کی پیاس، ذوقِ مطالعہ اور کتابوں سے شغف خدا تعالی کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے، جسے یہ ذوقِ نعمت حاصل ہو، سیکھنا ،جاننا اور پھر سیکھ کر اصلاحِ خودی، تمام کاموں سے اہم اسکا بنیادی مقصد ہو تو ایسا شخص، خوش قسمت اور یہ ذوق […]

ادب
January 10, 2021

آپ ترقی کیسے کرسکتے ہیں؟

آپ ترقی کیسے کرسکتے ہیں؟ آج میں آپ کو علامہ محمد اقبالؒ کی بصیرت سے یہ بتانے کی کوشش کروں گا کہ ہم ترقی کیسے کرسکتے ہیں؟ اگر آپ بھی ترقی کرنا چاہتے ہیں تو چند چیزوں کو پہلے اپنے اندر تلاش کریں۔اگر وہ چیزیں ہوں تو آپ پہلے ہی صحیح راہ پر گامزن ہیں […]

افسانے
January 10, 2021

لیلیٰ اور مجنون

مجنون لیلى مجنون لیلی ، ‘لیلیٰ کا دیوانہ عاشق’ فارسی: لیلی و مجنون لییلی اے ماجنون ، ساتویں صدی کے نجدی بدوین شاعر قیس ابن الملوہ اور ان کی لیڈی لیوٰ بنت مہدی کے بارے میں عربی زبان کی ایک پرانی کہانی ہے ( یا لیلی العامیریا)۔ “لیلیٰ – مجنان تھیم عربی سے فارسی ، […]

ادب
January 10, 2021

قانون انصاف اور عوام

ایک بازار سے گزرتے ہوئے دیکھا کہ ایک شخص کی کسی جج صاحب سے ان بن ہو گئی تھی اپنے غرور جج صاحب مسلسل دھمکیاں دے رہے تھے جج صاحب شاید یہ بھول گئے تھے کہ انہوں نے لوگوں کو انصاف دینا ہے نہ کہ کسی کے ساتھ ناانصافی کرنا نہیں وہ بھی ایک ہجوم […]

افسانے
January 10, 2021

ناول

ابو جعفر محمد ابن موسی الخوارزمی خوارزمی ایک اسلامی ریاضی دان تھا جس نے ہندو عربی ہندسوں پر لکھا تھا۔ لفظ الگورتھم اس کے نام سے ماخوذ ہے۔ اس کا الجبرا نامہ حسیب الجبر والمقبالہ ہمیں لفظ الجبرا دیتا ہے اور الجبرا پر لکھی جانے والی پہلی کتاب سمجھی جا سکتی ہے۔ ہمیں ابو جعفر […]

ادب
January 10, 2021

دل کیسے جیتے ہیں ؟کچھ رہنما اصول ۔۔۔

درج ذیل کچھ ایسے نکات بیان کیے ہیں جن پر عمل کرکے آپ دنیا میں محبوب ترین انسان بن سکتے ہیں 1۔کسی پر نکتہ چینی کسی کی مذمت نہ ہی کسی کی شکایت کریں،کسی کی بے وجہ شکایت یا کسی کی بے وجہ مذمت آپ کو اس شخص سے الگ کر سکتی ہے 2۔کسی کی […]

افسانے
January 10, 2021

سراب (حصہ دوم)

جس کے بازوؤں کے حصار میں مجھے تحفظ کا احساس ہو.. شرجیل گردیزی…… چندا بڑبڑاتی رہی اور اسی طرح خود سے لڑتے لڑتے بالآخر نیند نے اُسے اپنی آغوش میں لے لیا. دروازے پر دستک ہوئی تو چندا نے آنکھیں کھولیں. ملازمہ نے بتایا کہ نواب سکندر صاحب تشریف لائے ہیں. چندا بوکھلا کر بستر […]

افسانے
January 09, 2021

سچے دوست کی پہچان

سچے دوست کی پہچان، سچے دوست کی پہچان، ایک لڑکے کا کہناہے کہ ہم سات دوست تھے۔ ہم ساتوں دوستوں کی بہت مظبوط دوستی تھی میرا گھر شہر میں تھا اور میرے دوستوں کا گھر ایک گاؤں میں تھا۔ وہ گاؤں شہر سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر تھا مجھے اپنے سارے دوستوں پر بہت […]

افسانے
January 09, 2021

تین رانیاں

ایک جنگل میں ایک فقیر بابا رہتا تھا ایک دن فقیر بابا نے اپنے ایک آدمی کو راجا اکرم کے پاس بھیجا اور کہا کے اسے میرے پاس بلا کر لے آؤ. راجا اکرم آ کر فقیر بابا کو کہتے ہیں کیا حکم ہے میرے لیے. اور کیوں بلایا ہے مجھے آپ نے. فقیر بابا […]

ادب
January 09, 2021

ناول:عرقِ حیات- آغاز قسط نمبر 1

ناول:عرقِ حیات تحریر:سید فصیح حسن پلٹ فارم: نیوزفلیکس پبلشر: سیدثاقب رضا ناول:عرقِ حیات قسط نمبر 1 وه صبح سے اب تک اسپتال میں کام کر رها تها .اسکی ان تهک محنت اور کام کیلئے جذبہ اسکی آنکهوں سے عیاں تها جو کہ مکمل نیند نہ لینے کی وجہ سے سُرخی مائل نظر آ رہیں تهیں […]

ادب
January 09, 2021

کچے مکان

کچے مکان ، تحریر :عاصم خان آج سے تقریبا پچیس سال پہلے جب ہم پرائمری سکول میں پڑھتے تھے ۔تو ہر طرف کچے مکانوں کی بہار ہی بہار تھی ،میرے خیال میں ہمارے معاشرے میں کچے مکانوں کا ایک خاص مقام ہے کیونکہ انسانی روح کو جو سکون مزہ راحت اور آرام کچے مکانوں میں […]

افسانے
January 09, 2021

کہانی محبت کی پارٹ 1

ایک زمانے میں ، ایک سادہ اور مہربان دل خاتون اپنے ذہن میں ایک خواہش رکھتی تھی۔ اس کا صرف ایک سادہ سا خواب تھا۔ اس کا خواب تھا کہ بچی پیدا ہو۔ دن اور مہینے گزرتے چلے گئے ، لیکن اس کا خواب پورا نہیں ہوا۔ اس کی چھوٹی سی لڑکی کی خواہش مضبوط […]

ادب
January 09, 2021

برکتوں کی بارش

برکتوں کی بارش مال دینا اللہ تعالیٰ کی راہ میں ، مٹھی بھر بھر کے دینا ، صرف اللہ کی رضا پر نظر رکھتے ہوئے دینا اور اپنی دانست میں غلط جگہ بھی چلا جائے تو دیتے رہنا ‘ یہی اللہ کو محبوب ہےنہ کہ تحقیق کرنے پر تلے رہنا’ اور غلط آدمی کو چلا […]

افسانے
January 09, 2021

پتھر کا بھوت (آخری پارٹ )

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم مجھے یقین ہے کہ میں تم ایک اچھے بھوت ہو تم نے میرے بابا کی مشکل میں مدد کی گل شیر نے کہا ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔ اب جب تم سب جان گئے ہوں تو میں سچ بولوں گا تمہارے بابا نیک انسان ہے ایک بزرگ یہاں آئے تھے ان کی ہدایت […]

افسانے
January 08, 2021

غلطیاں کرتا ہے یہ دل

دل کی ایک چھوٹی سی غلطی بھی ساری زندگی کے لیے پچھتاوا اور روگ بن جاتی ہے ۔ اور اس نے آج تک سنی کس کی ہے ۔ جہاں دل ضد کر بیٹھتا ہے ۔ تو وہاں شاید دماغ بھی کام کرنا چھوڑ دیتا ہے ۔ کیونکہ دل و دماغ کی آپس میں بنتی نہیں […]

ادب
January 08, 2021

حضرت انسان اور جدید دور

تمام تعریف اس پاک رب کے لیے ہےجس نے کل جہاں بنایا اور اس کوطرح طرح کی چیزوں سے آراستا کیا، اس کے بعداس پاک ذات نے مختلف قسم کی مخلوقات کو پیدا کیااور انسان کے جوڑے بنا کر اس میں اضافہ کیا ، حضرتِ انسان کو سب سے پہلے حضرت آدم علیہ الاسلام کی […]

ادب
January 08, 2021

ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

زمانہ طالب علمی میں اسے سیاست میں جانے کا شوق تھا۔ تعلیم حاصل کرنے کا بعد اس نے باقاعدہ طور پر سیاست میں جانے کا فیصلہ کر لیا۔ پہلی بار الیکشن لڑا، ان دنوں ملک میں فوجی حکومت قائم تھی۔ پہلی بار وہ الیکشن میں کامیاب نا ہوسکا۔ مگر سیاست نا چھوڑی اور دوسری بار […]

افسانے
January 08, 2021

محبت آپ کو کیسے بدلتی ہے؟

جب میں یہ سوچتا ہوں کہ محبت میں رہنے سے مجھے کس طرح احساس ہوتا ہے تو میں مسکرا دیتا ہوں۔ مسکراہٹ اس روشن خیال کے لئے ہے جو آپ کو ابتدا میں محبت میں پڑ جانے پر کھا جاتی ہے۔ کیا محبت کی مختلف قسمیں ہیں؟ جی ہاں. لیکن کسی نہ کسی طرح محبت […]

افسانے
January 08, 2021

آدھی ادوھوری بہن

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک دور دراز کے گاؤں میں ایک نواب صاحب کی حویلی میں دو بہنیں کھانا بنانے کا کام کرتی تھی. وہ کھانا بہت مزیدار اور لذیذ بناتی تھی. پورا کچن ان کے ماتحت تھا. پورے علاقے میں نواب صاحب کی حویلی کے لذیذ کھانا بہت مشہور تھا. بڑی بہن […]

افسانے
January 08, 2021

سنو وائٹ

ایک زمانے میں ، ایک خوبصورت راجکماری رہتی تھی جسے سنو وائٹ کہا جاتا تھا۔ وہ مہربان ، نرم مزاج اور بہت سے دوست تھے جو جانور تھے۔ ایک عمدہ دن ، اسنو وائٹ نے ایک خوبصورت ، دلکش راجکمار سے ملاقات کی۔ وہ دوست بن جاتے ہیں اور ان کا رشتہ بڑھتا جاتا ہے۔ […]

افسانے
January 08, 2021

مکوڑا

تحریر:-رحیم حیدر 08 جنوری، 2021 مکوڑا سیاہ رنگ میں پایا جانے والا مکوڑا جیسے آپ نے اکثر زمین پر یا پھر قربستان میں رینگتے ہوئے دیکھا ہوگا.چاہے آپ اس مکوڑے کو دن میں یا رات کے کسی بھی حصے میں دیکھیں.یہ مسلسل آپ کو رینگتا ہوا اور اپنی منزل پر گامزن چلتا ہوا ہی نظر […]

افسانے
January 08, 2021

بارن الو barn owl

بارن الو اس کا سائنسی نام ٹیو ٹائی دیا ہے اس کی ٹانگیں لمبی اور چہرہ دل کی شکل کا ہوتا ہے ۔ چھوٹی چھوٹی آنکھوں اور دل نما چہرے کی وجہ سے اس کی پہچان بہت آسان ہے۔ اس کے پروں اور سر پر بھورے رنگ کے دھبّے ہوتے ہیں۔ دنیا میں اس نسل […]

افسانے
January 08, 2021

ہیبت ناک

اس بات میں بحث کی گنجائش نہیں کے درد و کرب یا خوف و دہشت کے مناظر یا افسانوں سے ایک خاص قسم کی خوشی حاصل ہوتی ہے ۔یہ فقرہ بظاھر خود اپنی تردید کرتا ہوا معلوم ہوتا ہے جس کو درد کہا جاتا ہے ۔اس سے خوشی کیسے حاصل ہو گی ۔لیکن یہ ہمارے […]

افسانے
January 08, 2021

سراب (حصہ اول)

“مان لو مسٹر دولت سے کوئی بھی چیز خریدی جا سکتی ہے” بلال کے لہجے میں تکبر نمایاں تھا. “مگر انسان کوئی چیز نہیں” احتشام نے ترکی بہ ترکی جواب دیا. یہ بات سن کر بلال نے قہقہہ لگایا. ہر انسان کی کوئی نہ کوئی قیمت ضرور ہوتی ہے. سچ تو یہ ہے کہ انسان […]

افسانے
January 08, 2021

خوبصورتی اور قسمت: قسط نمبر 1 ;تحریر میمونہ یعقوب

خوبصورتی اور قسمت: قسط نمبر 1 سیانے کہتے ہیں کہ ہر گھر میں کوئی نہ کوئی ایک کہانی ضرور ہوتی ہے چائے دکھی ہو یا سکھ کی ان سب کہانیوں کا تعلق زیادہ تر ہمارے معاشرے کے ساتھ ہوتا ہے بس ان سب کا عنوان ایک دوسرے سے الگ الگ ہوتا ہے یہ بھی کہانی […]

افسانے
January 08, 2021

خوف

صبح کے وقت ایک اجنبی شخص شہر میں داخل ہوا ،وہ مین روڈ پر چلتے ہوئے ایک تنگ بازار میں جا مڑا اس کی آنکھیں تیزی سے ادھر اُدھر کا جائزہ لیں رہی تھیں، صبح کا وقت ہونے کی وجہ سے بازار میں اکّا دکّا دکانیں کھلی تھیں چلتے چلتے اُس کی نظر حجام کی […]

ادب
January 08, 2021

زندگی

زندگی زندگی اس نشیب و فراز کا نام ہے جہاں نا تو خوشیوں کا مستقل قیام ہےاور نا ہی غموں کا۔بہت  سی چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ وقت کا وہاں رک جانا اور کبھی نا چلنا اچھا لگتا ہے۔پھر لبوں پہ وقت ساکت ہونے کی دعائیں ٹھہر جاتی ہیں۔خوشیوں کے اوقات کی وہ ہنسی تیتلیوں […]

ادب
January 08, 2021

ریاست مر چکی ہے

ماڈل ٹاؤن میں بچوں اور خواتین پر سٹریٹ فائرنگ کر دی گئی ۔ساہیوال میں بچوں کے سامنے ان کے والدین کو گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا ۔کوئٹہ میں ایک باوردی پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھا کر اسے بھی ابدی نیند سلا دیا گیا ۔یہ منظر سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ بھی […]