ہمیشہ ہمارے صحیح فیصلے ہی ہمارا صحیح مستقبل بنتے ہیں تو ہمیں اپنی زندگی کے صحیح فیصلے کرنے کی سمجھ ہونی چاہیے صحیح فیصلے ہمیشہ صحیح وقت پر لیے جاتے ہیں ہر انسان کے اندر اپنی زندگی کے صحیح فیصلہ کرنے کی سمجھ اور ہمت ہونی چاہیے صحیح اور غلط کی سمجھ بھی ہونی چاہیے
اپنی زندگی کا فیصلہ کرنے سے پہلے اپنے دل کی آواز کو سننے کیا زندگی کے فیصلے کرنے سے پہلے لوگوں کی سنی چاہیے جو انسان خود اپنی زندگی کے فیصلے سہی کرتا ہوں اور ان فیصلوں پر خوش رہتا ہوں مطمئن رہتا ہوں تو ہمیں اس انسان سے مشورہ لینا چاہیے ہمارے والدین ہماری زندگی میں بہت بڑی نعمت ہوتے ہیں ان سے زیادہ پیار ہمیں کوئی نہیں کرتا وہ ہمیشہ ہمارا اچھا سوچتے ہیں اور ہمیں خوش دیکھنا چاہتے ہیں
کیا غلط فیصلے ہمیں بھگتنے پڑتے ہیں
جی ہاں دوستو فیصلہ ہم خود کرے یا کوئی اور کرے اگر فیصلہ غلط ہے تو وہ ہمیں بھگتنا پڑتا ہے اور فیصلہ ہمیشہ عقل سے کرنا چاہیے جذبات سے نہیں جذباتی فیصلے پر ہمیں ہمیشہ پچھتانا پڑتا ہے ہمیں فیصلہ ہمیشہ عقل سے کرنا چاہیے اور اپنی زندگی میں ہمیشہ پلیننگ کے ساتھ چلنا چاہیے کہ جب کوئی فیصلہ کر لے تو یہ بات دماغ میں رکھ لیں کہ اس فیصلے میں برے سے برا کیا ہو سکتا ہے اور کیا میں اس کے لئے تیار ہوں اس فیصلے میں خود کی خوشی اور سکون تو ہو لیکن کسی کا برا نہ ہو یہ بات ہمیشہ یاد رکھو
ریلیشن شپ ہماری زندگی میں بہت اہم ہوتے ہیں اگر ہم ہماری زندگی میں خوش ہوں گے تو ہم اپنے آس پاس والوں کا بھی خیال اچھے سے رکھ پائیں گے ہمیں ہمیشہ مضبوط بن کر جینا چاہیے اور اپنے آس پاس والوں کو بھی ہمت دینی چاہیے اگر کوئی مجبور یا دکھی انسان ملے تو اس کی مدد کرو اور مدد صرف پیسے سے ہی نہیں ہوتی بھلکے ہمارے اچھے الفاظوں سے بھی ہوتی ہیں اور اچھے الفاظ سامنے والے کو اندر سے ہمت دیتے ہیں