احساس کمتری ایسے دور کرے

In ادب
December 29, 2020

ایک بات یاد رکھیں *کامیاب زندگی گزارنے کےلے انسان کواولااللہ تعالی کی نصرت کی حاجت ہے ,پھر اس کے بعد بندے کو جس چیز کی ضرورت پڑتی ہے ,وہ ھے خود اعتمادی ‘ یعنی کہ اپنے آپ پر بھروسہ کرنا ‘اگر آپ کو اپنے آپ پر یقین نہیں تو یہ احساس کمتری ہے” اگر کامیاب ھونا ہے تو اپنے سے احساس کمتری کو دور کرے ،احساس کمتری کو دور کرنے کے لیے کچھ باتیں خدمت حاضر ہیں

نمبر ١: آپ اپنا خود سے برتر شخص کے ساتھ موازنہ نہ کریں

نمبر ٢ :ماضی کی شکست ا,ور ناکامیوں کو بھول جاٸیں,اور اللہ تعالی پر بھروسہ کرتے ہوے آگے بڑھیں

نمبر٣:خیالوں ہی خیالوں میں یہ مت سوچیں ;کہ فلاں کام کرنے کے رستے میں یہ دشواری پیش آۓ گی ,ان خیالی دشواریاں سے خود کو بچاٸیں

نمبر٤: اپنی ذات کو دوسوں پر منحصر نہ کریں آپ اللہ عزوجل کی ذات پر بھروسہ کریں ,جو شخص اللہ تعالی کی ذات پر بھروسہ کرلیتا ہے ,تو اللہ تعالی اپنے بندوں کو مایوس نہیں لوٹاتا

نمبر٥اپنی سوچ کو وسوسوں سے اور وہموں سے دور ریکھیں ، ٦

اپنے اندر خود اعتمادی پیدا کریں , کیونکہ ہر شخص اپنے خیالات قابو پانے کی صیلاحت نہیں رکھتا

نمبر٧ اپنی صلاحیتوں کا صیحح اندازہ لگانے کی کوشش کریں،انہیں کچھ فیصد بڑھا دیں ،خود پسند بننے کی کوشش مت کریں بلکہ اپنی عزت کرنا سیکھیں

نمبر٨ اللہ تعالی سے موذی مرض سے بچنے کی دعا کریں آمین

نمبر ٩ اپنے آپ کو حوصلہ دیں اپنے آپ کو کبھی حقیر مت سمجھ ، ✅ ان باتوں پر عمل کریں انشا اللہ اندر خود اعتمادی پیدا ہو جاۓ گی، آپ کبھ ناکام نہیں ہوں گے ،کیونکہ خو اعتمادی بندے کو پر وقار شخصیت بناتی ہے في أمان اللهالله حافظاللہ نگہبان