Home > Articles posted by Arish Khan
FEATURE
on Jan 10, 2021

سر اور آنکھیں دونوں جھکی تھیں. کچھ دیر کے لیے سکوت چھا گیا. اُس خاموشی کو چندا نے ہی توڑا. میں آپ کی کہانیاں پڑھا کرتی تھی. طوائف کے لئے جذبۂ ہمدردی مجھے آپ تک لے آیا. ملنے سے پہلے تک آپ کی پرستار تھی مگر آج آپ کی محبت میں گرفتار ہوں. میں جانتی […]

FEATURE
on Jan 10, 2021

جس کے بازوؤں کے حصار میں مجھے تحفظ کا احساس ہو.. شرجیل گردیزی…… چندا بڑبڑاتی رہی اور اسی طرح خود سے لڑتے لڑتے بالآخر نیند نے اُسے اپنی آغوش میں لے لیا. دروازے پر دستک ہوئی تو چندا نے آنکھیں کھولیں. ملازمہ نے بتایا کہ نواب سکندر صاحب تشریف لائے ہیں. چندا بوکھلا کر بستر […]

FEATURE
on Jan 8, 2021

“مان لو مسٹر دولت سے کوئی بھی چیز خریدی جا سکتی ہے” بلال کے لہجے میں تکبر نمایاں تھا. “مگر انسان کوئی چیز نہیں” احتشام نے ترکی بہ ترکی جواب دیا. یہ بات سن کر بلال نے قہقہہ لگایا. ہر انسان کی کوئی نہ کوئی قیمت ضرور ہوتی ہے. سچ تو یہ ہے کہ انسان […]

FEATURE
on Jan 5, 2021

شکور تیلی کا بیٹا دانی یوں تو کلاس کے ہونہار سٹوڈنٹس میں شمار ہوتا تھا مگر پچھلے تین دنوں سے تختی نہ ہونے کی بنا پر وہ استاد سے سزا پا رہا تھا- روتا ہوا گھر لوٹتا اور ابّا پر اپنا غصہ نکالتا کہ پڑھانے کا شوق ہے مگر تختی نہیں لے کر دے سکتا […]