ایک شخص حصول علم کی خاطر صاحبِ علم کے پاس پہنچا اور عرض کی کہ میں آپ سے کچھ علم سیکھنا چاہتا ہوں مجھے امید ہے آپ مجھے اپنی شاگردی میں قبول فرما کر میرے باطن کو علم کی روشنی سے مستفید فرمائیں گے.صاحب علم نے اس شخص سے کہا تم اپنے بارے میں اور […]
حکیم لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی جس کا نام فاران تھا.لقمان حکیم نے کہا،اے میرے بیٹے کمینے آدمی سے احتراز کرنا جب کہ تم اس کی عزت کرو اور شریف آدمی سے بھی بچتے رہنا جب کہ تم اس کی توہین کرو اور عقلمند آدمی سے بھی بچتے رہنا جب کہ تم اس […]
جب حضرت علی کرم اللہ وجہ کی وفات کا وقت آیا تو آپ نے وصیت فرمائی اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یکتا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں جنہیں اللہ نے ہدایت اور دین حق دے کر مبعوث فرمایا تاکہ […]
عزم و ہمت کے پہاڑ طارق بن زیاد نے جب ساری کشتیاں جلا دیں تو ان کے لشکر کا دشمن سے وادئ لکہ کے مقام پر سامنا ہوا، وہاں طارق بن زیاد نے ایک تاریخی خطبہ دیا اس خطبے سے آپ کے عزم و حوصلے اور سرفروشی کے جذبات کا اندازہ ہوتا ہے طارق بن […]
کہتے ہیں پرہیز علاج سے بہتر ہے،لیکن وہ پرہیز جسکی وجہ سے جسمانی کمزوری زیادہ ہو جائے مناسب نہیں ،بلکہ اعتدال کے ساتھ پرہیز مفید ہوتا ہے اطبا نے لکھا ہے چار چیزوں کو اپنائیں چار سے پرہیز کریں چار چیزیں ایسی ہیں جن کی وجہ سے جلد یا بدیر انسانی جسم تباہ ہو جاتا […]
اس دنیا میں کوئی بھی انسان ایسا نہیں ہے جو خواب نہ دیکھتا ہو،اور کبھی کبھی خواب حقیقت میں بھی بدل جاتے ہیں ،مختلف روایات میں ملتا ہے کہ خواب صرف کسی ایسے صاحبِ علم کے سامنے ہی بیان کرنا چاہیے جو خوابوں کی تعبیر جانتا ہو ،ہر کسی کو اپنا خواب بیان نہیں کرنا […]
آج ہم بات کریں گے جنسی مسائل کے بارے میں تحقیقات کا دائرہ کیا ہے ،ان مسائل کو قدیم طب اور جدید میڈیکل سائنس کس نظر سے دیکھتی ہے کہتے ہیں کہ کسی بھی چیز کے بارے میں جاننے کیلئے تین ذرائع ہو سکتے ہیں ،آپ اُس چیز کے بارے میں کسی سے سنیں ،یا […]
حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا جو لوگوں کے سامنے گناہوں سے پرہیز نہیں کرتا وہ تنہائی میں بھی اللہ کا خوف نہیں کھاتا اور جو شخص اپنے دل میں نعمتوں کا شکر بجا لاتا ہے تو ان کو زبان پر لانے سے پہلے ان میں اضافے کا مستحق ہوجاتا ہے آپ نے فرمایا […]
قارئین کرام کچھ موضوعات ایسے ہوتے ہیں کہہ اگر ان پر تفصیلی گفتگو نے کی جائے تو اس موضوع کے تمام نکات کا احاطہ کرنا ممکن نہیں ہوتا جسکی وجہ سے اُس موضوع میں بُہت ساری تشنگی رہ جاتی ہے اور ہمارا المیہ ہے کہہ ہم لوگ ہر چیز کا حل فوری چاہتے ہیں ،ہمارے […]
آل بویہ کے زمانہ میں ایک شہزادے کو مالیخولیا کا مرض ہوگیا اس مرض کا اُس شہزادے پر اتنا گہرا اثر پڑا کہ وہ اپنے آپ کو گائے سمجھنے لگا،وہ دن رات گائے کی طرح آوازیں نکالتا اور حرکتیں کرتا جب بھی کوئی شخص اُس کے پاس جاتا وہ یہی کہتا کہ مجھے ذبح کرو […]
انسان جب شعور کی عمر کو پہنچ جاتا ہے تو اپنے ارد گرد کھینچے رشتوں ،اور معاشرے کے اِس حصار میں اُسے بہت سارے مسائل اور تلخ رویّوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے اُسے سراہا جائے اگر وہ کوئی کام کرے تو اس کی پذیرائی کی جائے ،اُسکی نیکی […]
ہر غیر متوازن چیز کا مقدر زمین بوس ہو جانا ہوتا ہے ،چاہئے وہ آپ کے کمرے میں رکھی کوئی چیز ہوتا پھر معاملاتِ زندگی اور اسی طرح غیر متوازن غذا کا مسلسل استعمال کرنے سے آپ کو صحت کے مطلق بہت سے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے خالقِ کائنات نے ہمارے جسم میں […]
ہر غیر متوازن چیز کا مقدر زمین بوس ہو جانا ہوتا ہے ،چاہئے وہ آپ کے کمرے میں رکھی کوئی چیز ہوتا پھر معاملاتِ زندگی اور اسی طرح غیر متوازن غذا کا مسلسل استعمال کرنے سے آپ کو صحت کے مطلق بہت سے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے خالقِ کائنات نے ہمارے جسم میں […]
صبح کے وقت ایک اجنبی شخص شہر میں داخل ہوا ،وہ مین روڈ پر چلتے ہوئے ایک تنگ بازار میں جا مڑا اس کی آنکھیں تیزی سے ادھر اُدھر کا جائزہ لیں رہی تھیں، صبح کا وقت ہونے کی وجہ سے بازار میں اکّا دکّا دکانیں کھلی تھیں چلتے چلتے اُس کی نظر حجام کی […]