Skip to content

منزل اور سچائی

منزل جب سچائی کی طرف گامزن ہو تو قدرت آپ کا ساتھ دیتی ہے۔
آپ کوئی بھی منصوبہ اور پروگرام ترتیب دیتے ہیں تب آپ اس سوچ کو سچائی بھلائی اور اچھائی کا نام دے سکتے ہیں۔
دنیا میں انسان قدرت کی بنائی ہوئی نشانیوں سے جب ثکراو کرتا ہے اگر اسے عارضی کامیابی نظر آ جاتی ہے تو وہ خود پے فخر کرنے لگا ہے لیکن اس عارضی خوشی کا اختتام بھیانک ہوتا ہے آ پ کبھی قدرت سے نہیں ٹکرا سکتے۔
یاد رکھیں آپ قدرت کے مرہون منت ہیں آپ کو انسانیت کی بھلائی کے منصوبے پے کام کرتے ہوئے ایک حد میں رہنا ہو گا، نہ کہ آپ جنگلات کاٹنا پرندوں کو مارنا جانورں کو ہلاک کرنا قدرت کی خوبصورتی کو تباہ کرنا شروع کر دیں۔
قدرت کی نعمتوں کا شکرادا کریں قدرتی حسن جو آپ کو میسر ہو اس مہں بہتری کی کوشش کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *