Skip to content
  • by

ماں کا پیار

بیٹا تھوڑا سا کھانا کھا کے جاؤ نہیں ماں مجھے بھوک نہیں ہے بیٹا پھر بھی تھوڑا سا کھا لے ماں میں نے کھا نہ مجھے بھوک نہیں ہے پھر کیوں بار بار تنگ کر رہی ہو بیٹا تو بھوکا جاۓ گا تو سارا دن مجھے تیرا ہی خیال رہے گا پتا نہیں میرے بچے نے کچھ کھایا ہو گا کے نہیں ماں میں پہلے بہت پریشان ہوں اور اوپر سے اپ نے پریشان کیا ہوا ہے بیٹا تو جا کہاں رہا ہے یہ تو بتا کے جا تجھے ہر بات بتانا ضروری ہے کیا پتا نہیں کیوں پیچھے پر رہتی ہے میرے بیٹا مجھے تیری فکر ہوتی ہے تو میرا پیارا بیٹا ہے تیرے علاوہ اور میرا ہے ہی کون تو میں فر تیری ہی فکر کروں گی نہ میں کوئی چھوٹا بچہ نہیں ہوں میں اپنا خیال رکھ سکتا ہوں تو بس جا یہاں سے ٹھیک ہے بیٹا اللّه تجھے اپنی پنا میں رکھے اور کچھ کھا لینا اچھا ماں جب میں نہیں ہوں گی نہ پھر تجھے میری یاد اے گی بس کر دے ماں میں دوکان پے جا رہا ہوں ٹھیک ہے بیٹا ۔
ماں تو یہاں بیٹا تو کھانا نہیں کھا کے آیا تھا میں تیرے لئے کھانا لے کے آئ ہوں ماں تجھے کس نے کھا تھا یہاں اؤ میں نے تجھے کھا تھا میری فکر نہ کیا کر میں چھوٹا بچہ نہیں ہوں میں اپنا خیال خود رکھ سکتا ہوں خدا کے لئے میرا پیچھا چھوڑ دے
یار تو اپنی ماں سے کیسے بات کر رہا ہے اللّه کا شکر کر تیری فکر کرنے کے لئے تیری ماں ہے اور تو ماں کے ساتھ ایسے بدمیزی کر رہا ہے نہیں نہیں بیٹا یہ مجھ سے نراض ہو کے آیا ہے اس لئے ایسے بات کر رہا ہے شرم کر کچھ یہ ہوتا ہے سچا پیار جو صرف رب کے بعد ماں کرتی ہے مجھے معاف کردے ماں میں نے بہت برا کیا مجھے معاف کر دے نہ نہ میرا بیٹا تو تو میرا اچھا بیٹا ہے کوئی بات نہیں بچے اپنے ماں باپ سے ہی لرتے ہیں نراض ہوتے ہیں اور پھر پیار بھی کرتے ہیں ماں آج میں اپ کے رات سے کھانا کھاؤں گا کھلاؤ نہ ماں چلو گھر چلتے ہیں گھر جا کے دونوں ساتھ کھائیں گے ۔۔
ماں میں نے تیرا بہت دل دکھایا نہ نہیں میرے بچے ہان تو جب مجھ سے ایسے بات کرتا تھا میں چپ کے روٹی تھی اور اللّه سے کہتی تھی اللّه میرا بیٹا ہی میرا سہارا ہے اسے میرا فرمابردار بنا اور میرے اللّه نے میری سن لی نہیں ماں رو نہ اب میں کبھی تجھے رونے نہیں دوں گا کبھی تجھے اکیلا چھوڑ کے نہیں جاؤں گا
ماں جیسا پیار کوئی نہیں کر سکتا ❤

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *