Skip to content

کیا کامیابی صرف پڑھنے لکھنے سے ہی ملتی ہے

ایک جو ہمارے یقین ہے کہ بچپن سے ہمارے دماغ میں بٹھا دیا گیا ہے کے پڑھنا اچھا ہوتا ہے تو ہم نے اس یقین کو پکڑ لیا ہے کہ کامیابی صرف پڑھنے لکھنے سے ہی ملتی ہے جو پڑھ لکھ گیا اس کی زندگی بن گئی اور جو نہیں پڑھا اس کی زندگی بیکار ہے یہی بچپن سے سب نے دماغ میں بٹھایا ہوا ہے اور یہی ہمارا یقین بن جاتا ہے اور اسی یقین کے حساب سے ہم کام کرنا شروع کر دیتے ہیں بنا سوچے سمجھے اگر بنا سوچے سمجھے ہم اپنی زندگی میں کام کرتے ہیں تو یہ عادت بری ہے

جیسے کسی کے دماغ میں فیڈ کر دیا جاتا ہے کے یہی صحیح ہے اور بس یہی صحیح ہے اور وہ مان لیتا ہیں کہ ہاں بس یہی صحیح ہے جو لوگ اسے یہ کہہ رہے ہیں کہ یہی صحیح ہے ان کے لیے تو یہی صحیح ہے اور وہ کبھی سوال نہیں کرتا ایسے ہی جو آپ لوگوں کی ایج گروپ ہے اس میں اگر دماغ چلاؤ تھوڑا سا سب سے بے کار لائن ہمارے دماغ میں بٹھا دی گئی ہے کے پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب کھیلو گے کودو گے بنو گے خراب میں یہ نہیں کہہ رہا کہ پڑھنا لکھنا ضروری نہیں ہے

Also Read:

https://newzflex.com/52027

دونوں ہی ضروری ہے لیکن سمجھنا ہو گا اسکول اور کالج میں جتنے پڑھائی کے پیریڈ ہونے چاہیے اتنے ہی ایکٹیویٹی کے پیریڈ ہونے چاہیے مطلب کے جتنے ان ایکٹیویٹی کے پیریڈ ہے بس ایک جگہ بیٹھے ہیں اور انفارمیشن ہی فیڈ کر رہے ہیں وہ بچہ جو کھیلے گا کو دے گا نہیں تو بچا کیا اس کی زندگی میں اس کا بچپن تو گیا کی انفارمیشن کی کمی ہے اس دنیا میں بس ایک جگہ بیٹھ کر انفارمیشن ہی فیڈ کرتے رہو دماغ میں ملے گا کیا اس سے پیسہ کیا پیسے کمانے کے اور کوئی طریقے نہیں ہے اگر تم اپنا کچھ کرنے کا سوچو گے یا گھر پر بولو گے کہ مجھے اپنا کچھ کرنا ہے صرف یہی ایک طریقہ تھوڑی ہے دنیا میں کہیں پر بھی جانے کا ایک ہی راستہ نہیں ہوتا ہزاروں لاکھوں راستے ہوتے ہیں پیسے کمانے کے تو ہزاروں لاکھوں راستے ہیں لیکن صرف پیسہ کمانا کامیابی نہیں ہوتی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *