Skip to content

سنو جاناں

سنو جاناں

مجھے تم سے یہ کہنا ہے
تیرے بن کچھ اچھا نہیں لگتا
کوئی سچا نہیں لگتا
کوئی اپنا نہیں لگتا
سنو جاناں
تیرے بن کوئی موسم میرے دل کو نہیں بھاتا
چاہ کے بھی تیرا خیال دل سے نہیں جاتا
سنوجاناں
کہ مجھکو بھیڑ میں تہنائی لگتی ہے
تیرے بن ساری دینا پرائی لگتی ہے
سنو جاناں
مجھے تم سے یہ کہنا ہے
کہ تیرے بن کچھ اچھا نہیں لگتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *