شہید کر بلا کی یاد میں
یاحسینُ!کاہنات تیری مداہے
میرے لب سے نکلے یہ لفظ تجھ پہ فدا ہیں
زہرہ کےلال!تو نے اللہ کی رضا کی خاطرتو نے دی شہات
تو نے نانا کے دین کی لاج رکھ لی
تواپنے سر پہ امامت کی تاج رکھ لی
تو نے باطل کو گرا دیا،اسلام کا جھنڈالہرا دیا
تیری قربانی بھی رنگ لائ
تیری جوانی بھی رنگ لای
تیرے لہو سے کربلا کی وادی حسین ہوی
مقدس اور بھی اس کی جبین ہوی
عرض وآسمان نے تجھ پہ رشک کیا
جنت نے تجھ پہ فخر کیا
ظالموں نے تجھ پہ وار کیا
اپنی زندگی کو برباد کیا
تقدیر نے ان کو منٹایا
تو نے پانی کا قطرہ نہ منگا صبر کی انتہا کر دی
تجھ پہ توتھے عرض وآسمان قربان
سمندر بھی نثار
محمدﷺ کےنونہال!تو نے اپنے لالوں کوبھی لوٹا دیا ،خدانے تجھے حسین بنادیا
عرش پر بھی حسین فرش پر بھی حسین
زہرہ کےلال محمدﷺکے جانی!خدانے تجھے حسین بنادیا