Skip to content

سب کچھ خواب و خیال ہو جاتا ہے

سب کچھ خواب و خیال ہو جاتا ہے
وقت وقت کی دھول میں دھول ہو جاتا ہے
کسی بے نام اور نہ دیدہ جذبے کو
اگر مسلسل سوچا جائے تو
اسی کا نام محبت ہو جاتا ہے
ہمارے سے نصیب بھی کسی کو ملیں گے کیا
ستارہ ہمارے ہاتھ میں آئے تو راکھ ہو جاتا ہے
سب کچھ خواب و خیال ہو جاتا ہے
وقت وقت کی دھول میں دھول ہو جاتا ہے

1 thought on “سب کچھ خواب و خیال ہو جاتا ہے”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *