قرب الٰہی حاصل کرنے کا مختصر راستہ۔۔۔۔۔ تحریر:عزیزاللہ غالب
اللہ تعالی تمام کائنات کے خالق ومالک نے اشرف المخلوقات کواپنے عبادت کیلئے تمدن پسند اور معاشرتی زندگی گزارنے والاپیدا کیا ہے۔اس لیے انسان کو شعورآنے پرسب سے پہلےعقیدہ کی اصلاح ضروری ہے کہ اللہ تعالی واحد لاشریک، تمام جہانوں کا مالک اورکائنات کا خالق ہے۔ بغیر اسباب کی مدد ، دستگیری، اولاد دینا اورصحت […]
سیدناعمرفاروقؓ کی شان
سیدناعمرفاروقؓ کی شان حضرت عمرفاروقؓ کااسلام قبول کرناآقاحضرت محمدﷺکی دعاکانتیجہ تھا۔اللہ کےپیارےنبی حضرت محمدﷺنےاسلام کے غلبے کےلیےاللہ تعالٰی سےدعامیں اپنےپیارےعمرکومانگا۔پھرآقامحمدﷺکی دعارنگ لائی اورحضرت عمرفاروقؓ نےاسلام قبول کیا۔ یہ مکہ کےسردارتھے۔ان کااصل نام عمرتھا۔اسلام قبول کرنےکےبعدنبی کریمﷺنےانہیں فاروق کاخطاب دیا۔ان کےاسلام قبول کرنےسےپہلےنبی کریمﷺاورتمام صحابہؓ چھُپ چھُپ کرعبادتِ اللہ کرتے تھے۔جب انہوں نےاسلام قبول کیاتو نبی […]
مسجدِاقصٰی
مسجدِاقصٰی مکہ اور مدینہ کے بعداس امت کے ہاں وہ تیسرامبارک مقام جوانبیاء کی سرزمین ہےاس کانام بیت المقدس ہے۔اس کرہ ارض پر مسلمانوں کاتیسرہ مقدس مقام مسجدِ اقصٰی ہے۔مسجدِ اقصٰی جس شہرکے اندرواقع ہےاُسےاحادیث اورتاریخ میں”بیت المقدس”کہا جاتاہے۔اسی طرح انجیل میں اس شہر کو”یروشلم”کہاجاتاہے۔مسجدِ اقصٰی قدیم شہر کےجنوب مشرق کی طرف ایک نہایت وسیع […]
مجاہدینِ غزوہ ہند (پانچواں حصہ)
دوسرا راستہ چین سے لیکر قراقرم کے پہاڑوں سے ہوتا ہوا،دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں داخل ہوتا تھا۔ہندوستان میں دریائے سندھ کی بندرگاہوں سے بازنطینی سلطنت،عرب تاجر اور دنیا کے دیگرعلاقوں کے بحری جہازسامان اٹھایا کرتے تھے۔مسلمان سلطنت،کہ جس نے اب شام کی فتح کے بعد بازنطینیوں کو بحیرہ روم میں مقید کر […]
نوجوان طبقہ کے مسائل کا حل
نوجوان طبقہ کے مسائل کا حل اسلای نقطہ نگاہ سے نوجوان نسل کو درپیش مسائل کی دلدل سے نکال کر جاره حق پر لا کھڑا کرنے کا بہترین حل ان کو بروقت مناسب رشتہ ازدواج میں منسلک کر دیتا ہے۔ بشرطیکہ ان کو وہ تمام اسباب میسر آجائیں جن کو بروئے کار لا کر وہ […]