سب کچھ اللہ کےحکم سے چلتا ہے

In اسلام
January 07, 2021

رات آنے سے پہلے اندھیرا شروع ہوتا ہے اسلۓ آہستہ آہستہ دن کی روشنی ختم ہوتے ہے اور پھر مکمل اندھیرا آتا ہے ، اسمان میں چاند ستارے چمکتا ہوا نظر آتے ہیں اسلیۓ رات ختم ہونے کی بعد ایک بار پھر روشنی کا سلسلہ شروع ہوتا ہےاور دن کا آغاز ہوتا ہے۔ یہ سلسہ آتے جاتے ہے ہم روزانہ اللہ پاک کی بنائ ہوئ کائنات سے لطف اندوز ہوتے ہیں کبھی قدرتی روشنی تو کبھی قدرتی اندھیرا، کبھی اسمان میں بادل کی بنی ہوئ نظارہ تو کبھی بادل سے بنی ہوئ بارش ہم پر برساتی ہیں اس دونیا میں اللہ کی سو ا کوئ ایسا نہیں ہے کہ وہ یہ نظام چلاسکے۔

معزز خواتین وحضرات اگر ہم اس بات پرغور کیجے تو واضح طور پر نظر آتا ہے کہ یہ سب کچھ اللہ کی حکم سے چلتے ہیں اور ہم اپنی آپ کی طرف دیکھ کر تو ہم کوئ چیز پیدا نہیں کرسکتے، اگر ہم چلتے ہیں تو اللہ کی حکم سے ، پیدا ہوتے ہیں اللہ کی حکم سے ، مرجاتے ہیں تو اللہ کی حکم سے حتی یہ کہ ہر چیز اللہ پاک کی حکم سے چلتے پھرتے ہیں ۔

ایک دن یہ دونیا بھی اللہ کی حکم سے ختم ہوگا اور ایک نئ زندگی شروع ہوگا جو کبھی ختم نہ ہوگا ۔ ہمارا سارا عمل اس وقت کام میں آۓ گا اگر برا عمل ہم نے کیا ہوا تھا تو اسکا نتیجہ برا ہوگا اور اگر اچھا عمل کیا تھا تو نتیجہ بھی اچھا ہو گا، تو پھر ہم کیوں اپنی زندگی اللہ کی حکم کی مطابق گزار نہیں کرسکتے۔ ہم سب اس بات پر یقین کرتے ہے کہ بد کا انجام بد ہے تو ہم کیوں اچھے کام نہیں کرتے، ہم اس بات کا بھی دعوہ کرتے ہے کہ جنت مومنوں کیلۓ بنا ہوا ہے تو ہم سب کیوں مومن نہیں بنتے، اگر کوئ وقت کا بات کرے کہ قیمتی ہے تو ہم وقت کا قدر کیوں نہیں کرتے اور اپنا سارا زندگی فضول کاموں میں گزارتے ہیں ۔ کہنا کا مطلب یہ ہے کہ یہ سارا نظام اللہ کی حکم سے چلتے ہے بشک ہم سب ایک دن اللہ کی طرف لوٹنے والے ہیں اسلیۓ اللہ کی وحدانیت سے انکار مت کرے۔

/ Published posts: 5

I am not complaning against you only deals the reality