اسلام
December 08, 2020

بابری مسجد کے انہدام کی 28 ویں برسی

بابری مسجد کے انہدام کی 28 ویں برسی ایودھیا میں بابری مسجد کے انہدام کی 28 ویں برسی 6 دسمبر 2020 کو ہوئی۔  اس مسجد کے انہدام کے باعث ہندو اور مسلمانوں کے درمیان فسادات شروع ہوۓ۔ 6 دسمبر  ہندوستان کی سب سے متنازعہ تاریخ ہے۔ کیونکہ یہ دن بابری مسجد کے انہدام کی برسی […]

اسلام
December 08, 2020

حضرت عزیرعلیہ السلام

حضرت عزیرعلیہ السلام ۔(عربی: عزیر ، اوزیر) قرآن مجید ، سورہ توبہ آیت 9:30 میں مذکور ایک ایسی شخصیت ہیں جس میں کہا گیا ہے۔ کہ وہ یہودیوں کے ذریعہ ‘خدا کا بیٹا’ تصور کیےجاتے تھےاور اسی بنا پر اُن کی تعظیم کرتے تھے۔ اکثر اوقات حضرت عزیرعلیہ السلام کی شناخت بائبل کے عذرا سے […]

اسلام
December 03, 2020

حضرت عمر فاروقؓ

ابتدائی زندگی حضرت عمر فاروقؓ ایک ایسی شخصیت تھے جنہوں نے اسلام پھیلانے میں اہم کردارادا کیا۔ حضرت عمر فاروقؓ مکہ قریش کے ایک قبیلے میں پیدا ہوئے۔ آپؓ اسلام قبول کرنے سے پہلے غیر مسلم تھے۔قریش میں حضرت عمرؓ سب سےزیادہ پڑھے لکھے تھے جب بہت کم لوگ پڑھنا لکھنا جانتے تھے۔ آپؓ ذہین، […]

اسلام
November 29, 2020

سب سےپہلا دین اسلام

سب سےپہلا دین دنیا کا سب سےپہلا دین اسلام ہے۔ اسلام عربی کے لفظ “سلم” سے بنا ہے۔ جس کے لفظی معنی امن اور سلامتی کے ہیں۔ دین اسلام میں سب کے لیے امن اور سلامتی کا پیغام ہے۔ مسلمان دین اسلام کی پیروی کرتے ہیں۔اسلام ہمیں بتاتا ہے کہ اللہ ایک ہے جو بڑا […]

اسلام
November 28, 2020

حضرت لوط علیہ السلام کی قوم

حضرت لوط علیہ السلام کی قوم حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کی سرکشی جب حد سے بڑھنے لگی۔ تو انہوں نے اللہ پاک سے التجا کی کہ اے اللہ ان فسادیوں کے خلاف میری مدد فرما۔ اللہ تعالیٰ نے انکی دعا قبول فرمائی اور اس قوم پر عذاب نازل کیا۔ اللہ تعالیٰ کی طرف […]