سجدہ تلاوت وسجدہ سہو کا طریقہ
سجدہ تلاوت اس سجدے منفرد کو کہتے ہیں،جو نیت کرکے دو تکبیروں ( یعنی سجدہ میں جانے اوت اٹھنے کی تکبیروں) کے درمیان میں کیا جاتا ہے۔ “هِيَ سَجْدَةُ مُفْرَدةُمَنْوِيَّةُ مَخْفُوْفَةٌ بَيْنَ تَكْبيْرَتَيْنَ”(مرقاة المفاتيح: 2/809) ترجمہ:”ايک واحد سجدہ ہے جسے ہم دو تکبیروں کے مابین ادا کرتے ہیں” تلاوت کرنے والے اور سننے والے دونوں […]