What do you get by reciting 29 times daily at bedtime?
” یامھیمن “ کے لغوی معنی “محافظ اور نگہبان” کے ہیں۔ یعنی وہ ذات باری تعالیٰ جو اپنی مخلوق کے تمام امورکی نگہبان اور محافظ ہو۔علم الاعداد کے حساب سے اسم الٰہی”” یامھیمن “” کے اعداد 145ہیں۔”سورۃ مائدہ” میں اس صفت کو قرآن سے منسوب کیا گیا ہے: وَ اَنزَلنَا اِلَیکَ الکِتٰبَ بِالحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا … Read more