Skip to content
  • by

دینی اور دنیاوی تعلیم کی اہمیت

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے
آج کے میرے آرٹیکل کا موضوع تعلیم ہے کیوں کہ تعلیم انسان انسان کے لیے انتہائی ضروری ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے تعلیم حاصل کرو تو میں اس کے لیے چین ہی کیوں نہ جانا پڑے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث سے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ انسان کی زندگی میں تعلیم کی کیا اہمیت ہے اور تعلیم انسان کے لیے انتہائی ضروری ہے تعلیم دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہونے کے لئے ضروری ہے دنیا میں کامیاب ہونے کے لئے دنیاوی تعلیم اور آخرت میں کامیاب ہونے کے لئے دینی تعلیم حاصل کرنا انتہائی ضروری ہے.

دنیاوی تعلیم حاصل کرنے سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ انسان کو زندگی گزارنے کا طریقہ آجاتا ہےاور مشکیلات سے لڑنے کا حوصلہ مل جاتا ہے اور ترقی کرنے کا بھی ایک ذریعہ تعلیم ہے. آج دنیا کے کسی بھی ترقی پذیر ممالک کو دیکھ لیں اسے ترقی تعلیم بھی وجہ سے کی ہے
ہمیں بھی چاہیے کہ ہم اپنے بچوں کو دینی اور دنیاوی دونوں طرح کی تعلیم اچھے طریقے سے حاصل کروائیں. آج کل کے دور میں کچھ والدین دنیاوی تعلیم پر توجہ دیتے ہیں لیکن دینی تعلیم کے اوپر توجہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے آج کل کے کچھ نوجوان گریجویٹ تو ہو جاتے ہیں لیکن ان کو دین کی ذرا بھی سمجھ نہیں ہوتی تھوڑی بہت ہوتی ہے. بات ہی بات تو ہے علم ہی نہیں ہوتا.

وجہ دینی تعلیم کی کمی اور والدین کی عدم توجہ
کیونکہ والدین بچپن میں قرآن کی اور نمازوں کی عادت ہی نہیں ڈالتے تو وہ جوان ہونے کے بعد نماز اور قرآن کی پابندی نہیں کر سکتے
ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دین کی بھی پر تعلیم نے جس میں قرآن اور نماز کی پابندی ہو تاکہ ہمارے اولاد آگے جا کر نمازیں پابندی کریں اور ہماری مغفرت کا ذریعہ بنے
تو اگر آپ کو میرا یہ آرٹیکل اچھا لگا تو کمنٹ کریں لائیک کریں اور میری اس ارئیکل کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *